صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بھیونڈی ڈاکٹرس کرکٹ کلب کی جانب سے ضلعی سطح کے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) اتوار ۱۰؍ مارچ  ۲۰۱۹ کو پرشرام ٹاورے اسٹیڈیم میں بھیونڈی ڈاکٹرس کرکٹ کلب (بی ڈی سی سی) کی جانب سے ضلعی سطح پر کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد عمل میں آیا جس میں بھیونڈی ، نالا سوپارا ، ویرار ، واڑہ ، شاہپور ، تھانہ ،…

۲۵ سال بعد باعزت بری کیا جانا انصاف کے کون سے معیار کا حصہ ہے ؟

(پچیس سال بعد ہندوستانی عدلیہ کی کرم فرمائیوں سے باعزت بری ہونے والے گیارہ افراد میں سے ایک ممتاز میر نے اپنا تلخ تجربہ تحریر کیا ہے ۔ انہیں ان کے ساتھیوں سمیت مئی ۱۹۹۴ میں گرفتار کیا گیا تھا ۔ ان پر الزامات تھے کہ بابری مسجد کی شہادت…

‘عالمی یوم خواتین’ کی مناسبت سے ممبرا میں جماعت اسلامی اور جی آئی او کا پروگرام 

ممبرا : حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند ممبرا اور گرلز اسلامک آرگنائزیشن ممبرا کے اشتراک سے بروز سنیچر ، ٩ مارچ ، شام ۷؍ بجے ، ڈائمنڈ ہال کو سہ ، ممبرا میں خواتین کے لیے ایک جلسہ عام بعنوان 'اپنا مقام پیدا کر' منعقد کیا گیا ۔ جی آئی او سے…

جماعت اسلامی اورنگ آباد کی جانب سے اکٹر رفیق زکریا کیمپس میں سوشل رضا کار تنظیموں کے لئے ورکشاپ   

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) جماعت اسلامی ہند کے ایچ آر ڈی شعبہ کی جانب سے legal aid and social activists development کے عنوان سے ایک ورکشاپ ڈاکٹر رفیق زکریا کیمپس میں رکھاگیا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے پولس اور دیگر جانچ ایجنسیوں کی…

ضلع پریشد انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ضلع پریشد انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کا ایک اور معاملہ منظر عام پر آیا ہے خبر ہے کہ آرٹی ای کے تحت گزشتہ سال بچوں کے داخلے جن تعلیمی اداروں میں کئے گئے وہ غیر قانونی ہیں ۔ اورنگ آباد ضلعی پریشد کا ایجوکیشن…

ڈیزل کے بڑھتے داموں کے سبب ایس ٹی کارپوریشن کو کروڑوں کا نقصان

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ڈیزل کے دام میں اضافے کی وجہ سے ایس ٹی کارپوریشن کو کروڑوں روپئے نقصان ہورہا ہے ۔ اس نقصان کو کم کرنے کارپوریشن نے ۱۸ہزار بسو ں کو ایل این جی پر جلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ اطلاع وزیر ٹرانسپورٹ دیواکر رائوتے نے…

محمدی اردو اسکول کی جہاں آراء عفان کو اعزاز سے نوازا گیا

بھانڈوپ : (ملک اکبرحسن) ریجنل اکیڈمک اتھارٹی ، ممبئی کے سیمپوزیم کے موقع پر محمدی اردو ہائی اسکول سوناپور کی ٹیچرشیخ جہاں آراء عفان کو انعام سے نوازا گیا ۔ جہاں آراء میڈم کے ’اِنو ویٹو ٹیچنگ میتھڈ‘ کی پیش کش کو سبھی نے بہت پسند کیا…

لاپرواہ،نا اہل، بد عنوان افسران اور عوامی نمائندوں میں اتنا بھی ظرف نہیں ہے کہ وہ عوام کو درپیش…

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی کے ایک بزرگ شہری اور معروف سماجی خدمت گار فیضان احمد اعظمی نے گذشتہ دنوں رِیاست کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڈ نوِس ، رِیاستی وزیر برائے شہری ترقیات ، تھانے ضلع کے نگراں وزیر ، رِیاست کے چیف سیکریٹری ، رِیاستی…

جنوبی ممبئی کے امین اسکول میں وقف بورڈ معاملات کی سماعت

نہال صغیر ممبئی : ریاست مہاراشٹر میں وقف املاک کی خرد برد روکنے یا اس کی بازیابی کیلئے وقف ٹریبونل ان معاملات کی سماعت کررہا ہے ۔ ۲ ؍ مارچ کو جنوبی ممبئی کے امین اسکول میں بھی وقف متنازعہ اراضی اور وقف املاک پر بیجا قبضہ کرنے والوں…

’میڈیا سے ہیجان انگیز نشریات ترک کرنے کی اپیل‘  

نئی دہلی : (پریس ریلیز) مرکز جماعت اسلامی ہند کے ماہانہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند نے کہ اس بات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند روز سے ہمارے ملک ہندوستان اور پڑوسی ملک پاکستان میں مختلف سطحوں پر…