صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

کرائم

ناندیڑ کے مالیگائوں میں تمباکو تاجرین کے خلاف کارروائی

ناندیڑ:(نامہ نگار) ناندیڑ ضلع تمباکو کنٹرول کمیٹی کے اسکواڈ نے آج ناندیڑ ضلع کے مالیگائوں میں چھاپہ مار کر ۱۳ تمباکو تاجرین کے خلاف کاروائی کی ہے۔ ان لوگوں سے ۴ ہزار ۹۰۰ روپیئے جرمانہ بھی وصول کیا گیا ہے۔ قومی تمباکو کنٹرول کمیٹی کے…

ایس آر پی جوان سے رشوت لینے کے الزام میں سب انسپکٹر گرفتار

اورنگ آباد : (نامہ نگار) بیوی کی عرضداشت پر کارروائی نہ کرنے کےلئے ایس آر پی کے ایک جوان سے رشوت لینے کے الزام میں سب انسپکٹر کو اینٹی کرپشن بیورو نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا اور اسکے خلاف ستارا پولیس اسٹیشن میں رشوت خوری کے تحت مقدمہ…

پولس نے چاندی کی اینٹ ضبط کی 

ناندیڑ: (منتجب الدین) قدیم مونڈھا علاقہ میں ایک تاجر کے قبضہ سے پولس نے کل دو کلو وزنی چاندی کی اینٹ ضبط کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایل سی بی کے انسپکٹر سنیل نکاڑجے اور ان کی ٹیم جرائم پیشہ افراد کی تلاش میں مصروف تھی اسی دوران انہیں…

مسلمانوں کے حکمراں

ممتاز میر وہی ہوا جس کا ڈر تھا،نئی اطلاعات بتاتی ہیں کہ ترکی کی سعودی قونصلیٹ میں داخل ہونے کے بعد جمال خشوگی کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا ، یہ بات امریکہ اور برطانیہ کو ہی نہیں ترکی کو بھی معلوم تھی ۔ بلکہ اس سے بھی آگے بڑھ کر…

شادی شدہ مریض خاتون نے واشی خلیج میں چھلانگ لگائی ، ملاح نے جان بچائی

واشی خلیج میں خود کشی کرنے والے لاتعداد افراد کو دتہ بھوئر اور اس کے ساتھی مچھیرے موت کے منھ سے نکال چکے ہیں ممبئی : ایک ۴۵ سالہ شادہ شدہ خاتون نے مبینہ طور سے واشی میں ایک پل سے  خلیج میں چھلانگ لگاگر کر خودکشی کرنےکی کوشش کی…

ناگپور سے آئی ایس آئی کے دو مشتبہ ایجنٹ گرفتار 

ناگپور : پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے دو مشتبہ ایجنٹ کو مہاراشٹر کے ناگپور کے بھالدار پور سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ ممبئی پولس کی اسپیشل سیل اور ناگپور پولس کی اے ٹی ایس کی مشترکہ کارروائی میں ان دو ایجنٹوں کو گرفتار کئے جانے کی…

’گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے‘ کتاب کے مصنف مفتی عبدالقیوم کی آمد پر وکلاء و صحافی احباب کے لئے خصوصی…

مالیگاؤں : (عامر ایوبی) اکثر دھام حملے کے الزام سے جمعیت علماء ارشد مدنی کی قانونی معاونت سے باعزت رہائی پانے والے مفتی عبد القیوم منصوری (مصنف گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے) بروز اتوار  مالیگاؤں شہر تشریف لا رہے ہیں آپ کی آمد کے پیش…

مالیگاؤں : دس کے سکے کے بدلے نوٹ نہ دینے پر دکاندار کا قتل

مالیگاؤں : (نامہ نگار) کل شب مالیگاؤں میں انتہائی معمولی بات کو لیکر ایک قتل کی واردات پیش آئی جس سے پورے شہر میں رنج و غم کا ماحول پایا جارہا ہے تفصیلات کے مطابق مالیگاؤں کی سردار سنیما کے پاس سردار کمپلیکس کے باہر ٹھنڈا پانی اور…

ضعیف الا عتقادی کے سبب جوڑے کا قتل ،دو گرفتار

پونے : پولس نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ مہاراشٹر کے پونے ضلع کے ایک گائوں میں ایک خاتون اور اس کے خاوند کا مبینہ طور سے گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا ۔ قتل کا سبب ضعیف الاعتقادی بتایا گیاہے۔لوگوں کو اس کےجادو گرنی ہونے کا شک تھا ۔ پولس نے…

بھیونڈی میں پانی کے تنازع کے سبب نوجوان کا قتل

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر)بھیونڈی کے پمپل گھر میں رہائش پذیرتوثیق محمد رحیم خان(عمر ۳۰سال)نوجوان نے پانی کے نل کا پائپ نکال کر سروس سینٹر کی ٹنکی میں دال دیا۔ جس کے سبب گھریلو پانی سپلائی متاثر ہوئی جس سے بر ہم ہو کر اس کے پڑوسی لو کیش پر…