صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

کرائم

بھیونڈی میں چار سالہ بچی کے ساتھ گھنائونی حرکت کر نے والا نوجوان گرفتار

بھیونڈی(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی شہر میں نئی بستی ، نہرو نگر علاقہ میں رہائش پذیر ۱۹؍ سال کے نوجوان کے ذریعہ چار سالہ کم سن بچی کی عصمت دری کر نے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ معصوم بچی کی عصمت دری کر نے کے اس واقعہ سے…

فائرنگ واقعہ کے ملزمین کو پولس کسٹڈی

ناندیڑ:(مقتدرالدین) ناندیڑ شہر میں ۴؍دسمبر کی رات ایک تاجر پر فائرنگ کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا ۔ پولس نے فائرنگ معاملہ میں ۲ نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے ۔ عدالت میں پیش کرنے پر جج نے اُنھیں پولس کسٹڈی میں رکھنے کے احکامات دیئے ہیں ۔…

انتظامیہ کی شکایت کے انتباہ کے ساتھ ہی میونسپل اکائونٹ آفیسر کو معطل کرنے کا مطالبہ

اورنگ آباد:(جمیل شیخ)میونسپل کارپوریشن کے اکائونٹ آفیسر سریش کیندرے کو جلد سسپینڈ نہیں کیا جاتا تو انتظامیہ کی شکایت حکومت سے کی جائیگی یہ انتباہ اراکین نے انتظامیہ کو دیا ہے ۔ اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے اکائونٹ آفیسر سریش…

شرابی پولس کانسٹبل سے ریوالر لے کرفرار ہونے والا شاطر چور گرفتار

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) آکاشوانی چوک پر حادثہ کا شکار ہونے والے شرابی پولس کانسٹبل سے سرکاری پستول اوردس زندہ کارتوس لے کر ایک نوجوان فرار ہوگیا تھا ۔ ۵؍ اپریل کو سیون ہل علاقہ میں ایک اے ٹی ایم توڑنے کے لئے اس نوجوان نے اسی ریوالور…

ڈاکڑوں کی لاپر واہی سے ساڑھے چار سال کے بچےکی زندگی جہنم !

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر)بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی شہر میں واقع تروپتی اسپتال ، سوامی اسٹون کلینک اورتھانے کے ویدانت چلڈرین اسپتال کےڈاکٹروں کی لا پر واہی سے غیبی نگر میں رہائش پذیر عبد اللہ مومن نامی ساڑھے چار سالہ بچے کی زند گی…

بلند شہر کا فساد اشارہ ہے کہ اتر پردیش بارود کے ڈھیر پر ہے 

نہال صغیر مرکز اور ریاست اتر پردیش میں جب سے بی جے پی کی حکومت آئی ہے تب سے ہندو شدت پسند تنظیمیں خود کو ہر قانون سے بالاتر ہو کر ذرا ذرا سی بات پر آمادہ فساد ہونا شروع ہوگئی ہیں ۔ ان کی ایسی حرکتوں کے سبب اب ان کو  دہشت گرد…

بھیونڈی میں نئی شادہ شدہ خاتون کو خودکشی کر نے کے لیے مجبور کر نے پر شو ہر اور اس کی بہن پر معاملہ…

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی کے گائیتری نگر میں رہائش پذیر رخسار انصاری (عمر ۱۹سال) نامی ایک نئی شادی شدہ خاتون نے شادی کے تین ماہ بعد ہی شوہر اور اس کی بہن کے ذریعہ دی جا نے والی مسلسل جسمانی و ذہنی اذیت کےبرداشت نہ ہو نے کے سبب…

بھیونڈی پولیس کالونی کی دُرستگی کے کام میں لاکھوں روپیوں کی بد عنوانی

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر)بھارتی رِیاست مہاراشٹر میں بھیونڈی شہر کے بھادوڑعلاقہ میں واقع خستہ حال پولیس کالونی کی درستگی کے لیے وہاں پررہائش پذیر پولیس اہلکاروں کے خاندان والوں نے محکمہء تعمیرات عامہ سمیت اعلیٰ پولیس افسران سے متعدد شکایات…

شہر سے لاوارث اور اسکریپ گاڑیاں  اٹھوانے کا کام شروع

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) آرٹی او کی جانب سے شہر اورنگ آباد میں ایک مہم شروع کی گئی جس کے تحت شہر کے مختلف علاقوں سے لاوارث اور اسکریپ گاڑیاں اٹھوائی جارہی ہیں ۔ یہ مہم آر ٹی او ، میونسپل کارپوریشن اور ٹریفک پولس کے اشتراک سے شروع کی…