صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

کرائم

کانگریس شعبہ اقلیت کا وزیر اعلی سے مطالبہ

ناندیڑ:(منتجب الدین) وزیر اعلی ریاست مہاراشٹرا کو ایک مکتوب کے زریعے بھارت کے پہلے وزیر تعلیم مولاناآزاد ،ملک کے صدر جمہوریہ ڈاکٹر ذاکر حسین اور دیگر عظیم شخصیات کے ناموں کو ایڈمنسٹریشن محکمہ ریاست مہاراشٹرا کے 2019 کے لئے جاری ہونے…

پولس نے فٹ پاتھ کے تجاوزات  ہٹادیئے

ناندیڑ:(نامہ نگار) ناندیڑ شہر میں موٹر گاڑیوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ سڑکوں کی چوڑائی کم اور گاڑیوں کی تعداد زیادہ ہونے سے شہر کی اہم ترین شاہراہوں پر ٹرافک کا مسئلہ پیدا ہورہا ہے ۔ فٹ پاتھ پر بھی ناجائز قبضہ جات بڑھ…

مسلم علاقوں میں سودی کاروبار کا پھیلتا جال

ناندیڑ : (منتجب الدین)اسلام میں سود کا کاروبار مکمل طور پر حرام ہے ۔ سود کے کاروبار میں مدد کرنا‘ یا سود خود کا ساتھ دینا یہ بھی حرام کام میں شامل ہے ۔ ناندیڑ شہر میں مسلم علاقوں میں غریب افراد سود کی لعنت میں پھنستے جارہے ہیں ۔ چھوٹے…

چھ ماہ کی حاملہ انصاف کے لئے در در بھٹک رہی ہے

ممبئی : ممبئی سے متصل کاشی میرا پولیس اسٹیشن میں ٢٣ اکتوبر کو عاقب خان نام کے ملزم کے خلاف ریپ کا کیس درج کیا گیا تھا ۔ لیکن حیران کر دینے والی بات یہ ہے کہ پولیس اب تک ملزم کوگرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے ۔ جبکہ متاثرہ ٦ مہینے کی حاملہ…

پی جی کورس میں داخلہ دلانے کے نام پر ۲۰ لاکھ کی دھوکہ دہی

ناندیڑ : (نامہ نگار) ایم بی بی ایس ڈاکٹر کو پی جی کورس یعنی ایم ڈی میڈیسن میں داخلہ دلوانے کے نام پر ۲۰ لاکھ روپیئے دھوکہ دہی کے ذریعہ ہڑپ کرنے کا واقعہ ناندیڑ شہر میں پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق ناندیڑ شہر کے مشہور ڈاکٹر محمد خورشید…

۳۰لاکھ کی رقم کار سمیت ہڑپ کرنے کا نادر واقعہ

ناندیڑ : (نامہ نگار) کپڑا مل مالک کے ڈرائیور اور ملازم نے ۳۰ لاکھ روپیئے کی رقم اور کار دھوکے سے ہڑپ کرکے فون پر مالک کو جھوٹی اطلاع دی ۔ اس انوکھے معاملے میں ڈرائیور اور ملازم کے خلاف پولس نے مقدمہ درج کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے…

رافیل کی جے پی سی تحقیقات کیلئے کانگریس کا احتجاج

ناندیڑ:(نامہ نگار) فوجی طیارے رافیل کی خریداری میں بڑے پیمانے پر مودی حکومت نے گھوٹالہ کیا ہے ۔ رافیل گھوٹالے کی تحقیقات کے لئے پارلیمنٹ کی جے پی سی تشکیل دے کر اُس کے ذریعہ سے آزادانہ تحقیقات کرانے کے مطالبہ کو لے کر کانگریس پارٹی نے…

گردوارہ سے قریب پھر فائرنگ کا واقعہ

ناندیڑ:(نامہ نگار) ناندیڑ شہر کے سچکھنڈ گردوارہ سے قریب علاقہ میں پچھلی رات ۲ بجے کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق گردوارہ سے قریب احاطہ میں ۳ افراد رات ۲ بجے کے قریب مشکوک حالت میں بیٹھے ہوئے تھے۔ گردوارہ کے ملازم…

منووادی ایجںڈا ہیں ملک مخالف ، قومی سلامتی اور یو اے پی اے قوانین : رہائی منچ

انگریزی حکومت کا رولیٹ ایکٹ آزاد ہندوستان کا قوی سلامتی قانون ہے : شکیل بندیل / ملک کی بیٹیان محفوظ نہیں : محمد شعیب جسٹس سچر کی پہلی برسی پر جمہوری آوازوں کو کچلنے کے خلاف سمینار

قتل کے ملزمین کو پولس کسٹڈی ، جرائم کے دیگر واقعہ میں قتل کا فرار ملزم گرفتار

ناندیڑ : (نامہ نگار) اپنے ہی رشتہ دار کا قتل کرنے والے تین نوجوانوں کو پولس نے گرفتار کرکے ناندیڑ عدالت میں پیش کیا۔ جج نے ملزمین کو ۴ دن تک پولس کسٹڈی میں رکھنے کے احکامات دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ناندیڑ ۔ حیدرآباد ہائی وئے پر شہر…