Browsing Category
کرائم
پرامن ماحول میں پارلیمانی انتخاب کروانے کیلئے۱۰۰؍ ہسٹری شیٹرس کو شہر بدر کرنے کی تیاری
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) انتظامیہ نے لوک سبھا انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ پولس انتظامیہ بھی انتخابات کے دوران امن وامان برقرار رہے اس کے لئے تیاریووں میں لگ چکا ہے اور انتخابات کے دوران کسی طرح کے ہنگامے نہ ہو اس کے لئے ہسٹری…
توازن بگڑ جانے سے کم عمر ڈرائیور نے ۴ کو ٹکرماری
علامتی تصویر
اورنگ آباد:(جمیل شیخ) کم عمر ڈرائیور کا اسٹیرنگ پر توازن بگڑجانے کے بعد اس نے چار لوگوں کو ٹکر دے ماری یہ واقعہ اتوار کو صوبہ داری گیسٹ ہاؤس علاقہ میں پیش آیا تھا لیکن اب تک ڈرائیور کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ا سکے خلاف…
۱۵؍ ہزار روپئے رشوت لیتے ہوئے ڈپٹی میونسپل کمشنر رنگے ہاتھوں گرفتار
دھولیہ : (جمیل شیخ) موصولہ اطلا ع کے مطابق دھولیہ میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی کمشنررویندر جادھو کو گذشتہ رات ۱۵؍ ہزار روپئے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دھولیہ میونسپل کارپوریشن ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے تحت جاری…
اورنگ آباد شہر میں ایل ای ڈی لگانے میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کا الزام
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے اورنگ آبا دشہر کے راستوں پر ایل ای ڈی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اور اس کے لئے خانگی کمپنی کو مقرر بھی کردیاگیا ہے ۔ لیکن موصولہ شکایتوں کی بناء پر اسٹینڈنگ کمیٹی چیرمین راجو ویدیہ نے…
ایم آئی ایم کوٹہ کے کوآپٹیڈ رکن کی نامزدگی کا معاملہ ایک بار پھر عدالت میں
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) کارپوریشن میں کوآپٹیڈ رکن کی نامزدگی کے لئے ضابطے کی تکمیل کے اور عدالت کے فیصلے کے باوجود ایم آئی کوٹے کے کوآپٹیڈ رکن کی نامزدگی کرنے کے معاملے میں ٹال مٹول کرنے پر میئر نند کمار گھوڑیلے کے خلاف ابوالاعلی…
مہاراشٹر میں بدعنوانی کے ذریعے کمائے ہوئے پیسے سے کرناٹک میں حکومت گرانے کی کوشش کی جارہی ہے
ممبئی: اپنے محکمے کا کام سے متعلق دوسرے وزراء سے دریافت کرنے والے مہاراشٹر کے وزراء کرناٹک حکومت کے مستقبل کی فکر کرنے کے بجائے اپنی ناکامیوں اور ریاست کواس سے ہونے والے نقصان کی فکر کریں ، تو زیادہ بہتر ہوگا ۔ یہ باتیں آج یہاں…
کانگریس کارکنان پر تشدد معاملہ میں پولیس اہلکاروں کی برخاستگی کا مطالبہ
ممبئی : ملک کے آئین کے تحت ہر شخص کو اپنی رائے ظاہر کرنے کا اختیار اور آزادی دیئے جانے کے باوجود نریندرمودی کے شولاپور کے دورے کے وقت احتجاج کرنے پر یوتھ کانگریس کے کارکنان کو پولیس نے بے رحمی سے پیٹا ۔ یہ انسانیت سے گری حرکت ہے اور…
کانگریسی کارکنان کو بے رحمی سے مارنے والے پولس اہلکاروں کو فوری طوپر برخاست کیا جائے
ممبئی: ۹ جنوری کو وزیراعظم نریندرمودی کے شولاپور دورے کے موقع پر ان کے قافلے کو سیاہ پرچم دکھانے کی پاداش میں یوتھ کانگریس واین ایس یو آئی کے کارکنان کوپولس نے بے رحمی سے پیٹا تھا ، جس کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر وسابق مرکزی وزیرداخلہ…
ایٹراسٹی سے متعلق ڈپٹی کلکٹر نے جائزہ لیا
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) پسماندہ طبقات اور درج فہرست قبائل کے لئے متعین قانون ایٹراسٹی کا نفاذ اور اس کے غلط استعمال سے متعلق ڈپٹی کلکٹر نے جائزہ لیا جس میں کہاگیا ہے کہ اس قانون کا غلط استمعال کرکے کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے یا نہیں…
مزمل شیخ نے میرا روڈ آکر اپنی بیمار ماں کی عیادت کی
ممبئی : مزمل شیخ جنہیں سیشن کورٹ سے ممبئی بم دھماکہ مقدمہ میں سزا ہوئی ہے اور جو ناسک سینٹرل جیل میں ہیں ۔ آج صبح گیارہ بجے میرا روڈ اپنی رہائش گاہ پر پولس کی بھاری جمعیت اور سنگینوں کے سائے میں آئے اور اپنی بیمار ماں کی عیادت کی ۔ اس…