صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

کرائم

چھوٹا سونا پور قبرستان معاملہ میں بابا بنگالی کو بڑا جھٹکا ، وقف ٹریبونل نے بنگالی بابا کی فرضی…

ممبئی : آزاد میدان فساد اور قتل کے ملزم ناگپاڑہ کے باہوبلی مانڈولی دنیا کے بے تاج بادشاہ شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کو ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر منھ کی کھانی پڑی ہے ۔خبر آئی ہے کہ شری معین اشرف کے ذریعہ بنائی گئی فرضی تنظیم کو وقف…

جمعیۃ علماء ہند کے وکیل نے ایف آئی آر کی کاپی محروسین کو دیئے جانے کیلئےعدالت میں عرضی داخل کی

نئی دہلی :این آئی کی چھاپہ ماری میں امروہہ سے گرفتار مفتی سہیل و دیگر کا مقدمہ آج دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش ہوا ۔ اس موقع پر  جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کی جانب سے مقرر کردہ وکیل ایڈووکیٹ محمد نوراللہ عدالت…

مادر رحم میں جنس کی شناخت معاملہ میں ڈاکٹر ورشا کے خلاف کارپوریشن کی کارروائی

اورنگ آباد:(جمیل شیخ) دو ہفتے قبل میونسپل کارپوریشن ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے عثمانپورہ علاقہ میں مادر رحم میں جنس کی شناخت کئے جانے کی شکایتیں موصول ہونے میں میونسپل ہیلتھ ڈپارٹمنٹ اور پولس افسران نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے ۔…

مسلم نوجوانوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ 

محفوظ الرحمن انصاری  حال ہی ہونے والی گرفتاریوں پر گفتگو کرنے سے پہلے اگر گذشتوں برسوں اور دہائیوں میں تفتیشی و خفیہ ایجنسیوں کے ذریعہ ہونے والی گرفتاریوں پر نظر ڈالی جائے تو حج ہاؤس ممبئی کے امام غلام یحیٰ ، پڑگھا کے ثاقب ناچن ، گھاٹ…

نشہ کے نام پر نوٹنکی کرنے والے بے ایمانی گروپ کو ممبئی پولس کا نوٹس

ممبئی : تمباکو کھا کر نشے کے نام پر پچاس لوگوں کو اکٹھا کرکے ناٹک کرنے والے بے ایمانی گروپ کے جھولر سردار آصف اتیاچار اور آزاد میدان فساد اور قتل کا اہم ملزم اور نام نہاد مذہبی شخصیت شری معین اشرف عرف بابا بنگالی نشے کی…

اسٹریچرنہ ملنے سے نومولود کی موت کی جانچ شروع

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) گورنمنٹ میڈیکل کالج ہاسپٹل اورنگ آباد میں حاملہ کو اسٹریچر نہ ملنے کے سبب نومولود کی موت واقع ہوگئی تھی ۔ یہ معاملہ میڈیا میں آنے کے بعد گھاٹی دواخانہ انتظامیہ کی کافی لے دے ہوئی تھی جس کے بعد ڈائریکٹر میڈیکل…

بھیونڈی عدالت میں ملزم کے ذریعہ جج پر چپّل پھینکنے کا معاملہ

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) گذشتہ منگل کی سہ پہر میں بھیونڈی کی عدالت میں سماعت کے لیے آئے ایک معاملہ کے ملزم اشرف انصاری نے مقدمہ کی شنوائی کرنے والے جج پر اپنے پیروں کی دونوں چپلیں پھینک کر غصہ کا اظہار کیا تھا ۔ جس کی مذمت کر تے…

متوازی پائپ لائن پروجیکٹ معاملہ میں میونسپل کمشنر نے حکومت کو رپورٹ پیش کی

اورنگ آباد : (جمیل شیخ)۱۰؍ سال ہوئے متوازی پائپ لائن کو منظور ہوئے جس پر ۵ سال قبل باضابطگی کے ساتھ کام شروع کیاگیا ۔ لیکن آج تک یہ پروجیکٹ پورا ہونے کے بجائے میونسپل کارپوریشن سے عدالت اور منترالیہ سے میونسپل کارپوریشن کے درمیان…

خالد گڈو کی کو شش سے ٹورینٹ پاور کمپنی کی چوری پکڑی گئی

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر)  کئی بر سوں سے بھیونڈی کے شہری بھیونڈی ٹورینٹ پاور کمپنی کے تیز رفتار میٹر کی وجہ سےپریشانی میںمبتلاء ہیں۔بھیونڈی کے شہریوں کی اس پریشانی کے تدارک کے لیے بھیونڈی راشٹروادی کانگریس پارٹی کے صدر خالد گڈو نے اسے…

بنگالی گینگ کے غنڈوں کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد شری معین اشرف گینگ کے ساتھ ممبئی کمشنر سے ملے

ممبئی : پولس معاملہ درج نہیں کرے تو پولس قصور وار ،اسے ذمہ داریوں سے چشم پوشی کرنے والا اور قانون شکن قرار دیا جائے اور اگر مقدمہ درج کرکے قصور واروں کو جیل بھیجے تو بھی قصور وار یہ کیا معاملہ ہے ۔یہ ہم نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ آج وہ لوگ…