Browsing Category
کرائم
دہشت گردانہ حملے میںقربان سی آر پی ایف جوانوں کوایم آئی ایم سمیت دیگر تنظیموں کا خراج عقیدت
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) جموں کشمیر کے پلوامہ مقام پرسی آر پی ایف جوانوں پر ہوئے وحشیانہ حملہ میں جانباز۴۲ جوان قربان ہوچکے ہیں پورا ملک ان جوانوں کی قربانی پر سوگوار ہے جگہ جگہ اس حملہ کی مذمت ہورہی ہے اور دہشت گردی کو شہ دینے والے…
جالنہ ضلع کے گوندیا پولس اسٹیشن کے اسسٹنٹ پولس انسپکٹر انیل پرجنے نے ریوالور سے گولی چلاکرخود کشی…
اورنگ آباد:(جمیل شیخ):امبڑ تعلقہ کے گوندیا پولس اسٹیشن میں برسر کار اسسٹنٹ پولس انسپکٹر انیل پرجنے نے گذشتہ صبح اپنے ہی گھر میں خود کی سرور ریوالور سے گولی چلاکر جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق پڑجنے نے بیڑ ضلع کے تھالاپوری گائوں کے ساکن…
کشمیر دہشت گردانہ حملہ پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
نئی دہلی ۔ ۱۵؍ فروری : جماعت اسلامی ہند نے امیر جماعت مولانا سید جلال الدین عمری کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کشمیر میں کل ہوئے دہشت گردانہ حملے پرانہوں نے شدید تنقید کرتے ہوئے اپنے نے سخت رنج وافسوس کا…
کشمیرمیں سی آر پی ایف کے قافلہ پر حملہ قابل مذمت : شاکر پٹنی
ممبئی : کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلہ پر حملہ قابل مذمت اور وحشیانہ ہے ۔ اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے لیکن ملک کے دشمن ان حملوں سے ہمیں خوفزدہ نہیں کرسکتے اور نا ہی ہماری ترقی کی راہوں کو مسدود کرسکتے ہیں ۔ یہ باتیں…
گھپلے باز اکبر : چور مچائے شور !
فیروز خان
کوشمبی : اسلامیہ اسکول کھونپا سے بدعنوانی میں پکڑے جانے پر اکبر علی گھپلے باز کو ذلیل کرکے باہر کردیا گیا تھا ۔ اس کے بعد وہ ماہی بے آب کی طرح تڑپ رہا ہے ۔ یہی نہیں وہ اسکول کے بارے میں ہر طرف الٹی سیدھی باتیں کررہا ہے اور…
مسلم اور دلت نوجوانوں کی بیجا گرفتاریاں بند کرنے کا مطالبہ
ممبئی : معروف سماجی و فلاحی تنظیم کاروان امن و انصاف نے مسلم نوجوانوں کی حالیہ سلسلہ وار گرفتاریوں کیخلاف عوامی تحریک چلانے کا انتباہ دیا ہے ۔ تنظیم کی جانب سے اس سلسلہ میں ۱۴ ؍ فروری کو ممبئی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعہ عوام…
بنگالی بابا پر مصیبت کے بادل منڈلانے لگے ، وقف بورڈ میں پھر ہوئی تھو تھو
ممبئی : گذشتہ ۲ فروری کو جب سے وقف ٹریبونل نے بنگالی بابا یعنی شری معین اشرف کی چالبازیوں سے حاصل کی گئی چینگ رپورٹ پر روک لگائی ہے تب سے بنگالی بابا چاروں طرف سے گھرتا ہوا دکھ رہا ہے اور اس کی وجہ سے وہ ماہی بے آب کی طرح تڑپ رہا ہے ۔…
بابابنگالی کی دہشت سے جلال کا حال بے حال ،اخبار چھپنے کے بعد شری معین اشرف کیخلاف خبر نکالی گئی اور…
ممبئی : بابا بنگالی شری معین اشرف کی اردو اخباروں پر کتنی دہشت ہے اس کا اندازہ ۱ٓج ۱۱؍ فروری کے نوزائیدہ اخبار روزنامہ ’ہم آپ ‘ کے صفحہ آٹھ کو دیکھئے وہاں آپ کو بیچ کا ایک بلاک خالی ملے گا جس میں آخر میں لکھا ہے بقیہ خبر صفحہ سات پر ،اب…
’مجھے میری بیوی سے بچائو‘ بیوی کے ظلم کا شکار مظلوم کا پولس کمشنر چرنجیوی پرساد سے مطالبہ
اورنگ آباد:(جمیل شیخ) اورنگ آباد پولس کمشنریٹ میں آج انوکھا واقعہ پیش آیا ایک شخص نے گلے میں پوسٹرلٹکاکر پولس کمشنر سے مطالبہ کیا کہ اسے اس کی بیوی کے میکے کی زیادتیوں سے بچایا جائے۔ ذرائع کے مطابق چکل تھانہ کے سید شکیل چاند راج…
دھاراوی شاہو نگر کے محمد عرفان شیخ کے قتل کو پولیس کے ذریعہ خودکشی ثابت کر نے پر انجمن باشندگان بہار…
ممبئی : گذشتہ دنوں محمد عرفان شیخ عمر ۲۸ سال بہار کے دربھنگہ ضلع واقع ارئی بردی پورکے رہنے والے مقیم حال ممبئ اندرا نگر دھاراوی کی لاش بند کمرے میں ملی جب اسکی اطلاع پولیس کو دی گئی اور پولیس جائے وقوع پر پہونچی اور تفتیش کے بعد بتایا…