صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

علا قا ئی خبریں

بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے محکمہ محصول میں بڑے پیمانے پر مالی بد عنوانی کا انکشاف

بھیونڈی :۱۴؍ دسمبر(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی نظامپور شہر میونسپل کارپوریشن میں گھر پٹی، پانی پٹی اور دیگر ٹیکس کی رقم بینک کے ذریعہ آن لائن بھرنے پر وہ رقم میونسپل کارپوریشن کے اکائونٹ میں جمع ہونے کے بجائے…

16؍دسمبر کو تمام بی ایل او رائے دہی مراکز پر حاضر رہیں گے

ناندیڑ:(منتجب الدین) ووٹر لسٹ نظر ثانی کے جاری پروگرام کے تحت ناندیڑ ضلع کے تمام رائے دہی مراکز پر خصوصی مہم کے تحت ۱۶؍دسمبر بروز اتوار کو صبح ۹ تا شام ۵ بجے تک بی ایل او موجود رہیں گے۔ اس طرح کی اطلاع کلکٹر آفس کے الیکشن برانچ کی جانب…

بلدیہ اسٹینڈنگ کمیٹی چیئر مین عہدہ کیلئے رسہ کشی جاری

ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ۔واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے موجودہ چیئر مین شمیم عبداللہ کی معیاد مکمل ہوچکی ہے ۔ نئے چیئر مین کے چنائو کا پروگرام بھی ظاہر کردیا گیا ہے۔ ۱۵؍دسمبر بروز ہفتہ کو فارم جاری کیئے جائیں گے…

سرکاری ملازم ڈھائی ہزار رو پیئے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ ضلع کے دھرم آباد تعلقہ میں محکمہ زراعت سے وابستہ ایک سرکاری ملازم کسان سے ڈھائی ہزار روپیئے رشوت لیتے ہوئے آج رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دھرم آباد تعلقہ کے ایک کسان نے اپنے کھیت میں شیڈ نیٹ…

ہفتہ کو انوارالمساجد میں تفسیر قرآن

ناندیڑ:(منتجب الدین) گزشتہ تقریباً چھ سالوں سے جمعیت قلب ساز ناندیڑ کے زیر نگرانی دیگلور ناکہ کی مرکزی مسجد انوارالمساجد مدینہ نگر میں تفسیر قرآن مجید کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جس میں مولانا سید مصطفی صاحب مظاہری قرآن مجید کی مدلل و…

سفاری پارک پروجیکٹ کیلئے اندرون تین یوم پی ایم سی مقررکی جائے گی

اورنگ آباد:(جمیل شیخ)پڑے گائوں علاقہ میں سفاری پارک پروجیکٹ کی تکمیل اور اس پر نگرانی کے لئے جلد ہی پروجیکٹ منجمنٹ کنسلٹنٹ(پی ایم سی)مقرر کرکے ڈیٹیل پروجیکٹ رپورٹ تیار کروائی جائے گی اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پی پی پی اصول کے تحت اس…

کمشنر اور ندھی ونایک میونسپل اسکولوں کا معیار بلند کریںگے

ورنگ آباد:(جمیل شیخ) میونسپل کارپوریشن اسکولوںکے ساتھ ساتھ طلباء کا معیار بلند کرنے اور طلباء کو ماحولیات سے واقف کرواتے ہوئے ۔ آسان طریقے سے تعلیم دینے کے لئے میونسپل کارپوریشن انتظامیہ جدوجہد کررہا ہے۔ اس ضمن میں میونسپل ایجوکیشن…

اسمارٹ سٹی بس کا استقبال شہر کے کھنڈر بس اسٹاپ پر!

اورنگ آباد:(جمیل شیخ) سٹی بس سروس شروع ہونے میں ابھی تھوڑا ہی وقت بچا ہے۔ لیکن بس اسٹاپ کی طرف کوئی توجہ نہیں ہے شہر میں برسوں پرانے بس اسٹاپ کی حالت انتہائی ناگفتہ با ہے اور کئی اسٹاپ کھنڈر میں تبدیل ہوگئے ہیں بس اسٹاپ کی تجدید تو دور…

اقراء اسکول میں روبیلا ویکسین کی مہم  

اورنگ آباد:(جمیل شیخ)کٹ کٹ گیٹ علاقہ میں واقع اقراء اسکول میں پہلی تا ساتویں جماعت کے ۱۸۰۰ طلباء طالبات کو گورو اور روبیلا انجکشن دینے کا آغاز۹ بجے سے کیا گیا اس وقت ملک گیر سطح پر یہ انجکشن دینے کی مہم جاری ہے جو ۹ ماہ تا ۱۵ سال کے…

فرضی سی آئی ڈی اہلکار بتا کر ہفتہ وصولی کر نے والا گروہ گرفتار

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی شہر میں ایک غیر سرکاری تنظیم سے منسلک دو افراد نےخود کو سی آئی ڈی ، بی ٹیم کا اہلکار بتا کرٹیم گھر میں رہائش پذیر ایک شیئر مارکیٹ بروکر سے ۷۰؍ ہزار کی رقم اینٹھ لی ۔ تاہم مذکورہ…