Browsing Category
علا قا ئی خبریں
اب کی بارمودی سرکا ر نہیں ’اب کی بار بس کرویار‘ کانگریس کانیانعرہ
اورنگ آباد : ایک طرف مرکزی حکومت نے ملک کے اعلی طبقات کو دس فیصد اور ریاستی حکومت نے مراٹھا سماج کو ۱۶؍فیصد ریزوریشن دینے کافیصلہ کیاہے لیکن مسلمانوں کو ریزرویشن سے کیوں محروم رکھاگیا؟ اسطرح کا سوال پوچھتے ہوئے کانگریس کے ریاستی صدر و…
مولانا محمود مدنی کا استعفیٰ نامنظور ، جمعیتہ علماء ہند کے ناظم عمومی برقرار رہینگے
دہشت گردی کا جہاد اور اسلام سے کوئی تعلق نہیں ، جمعیۃ علماء ہند ایسی اندھا دھند گرفتاریوں کے مدنظر قانونی کارروائی جاری رکھے گی ، مسلمانو ں کو ہدایت کہ وہ کسی کے بہکاوے یا دھو کہ میں ہرگز نہ آئیں اور پوری طرح محتاط رہیں
’زمین نہیں لوگوں کے دلوں کو جیتیں گے‘
پالن پور : اس بات کو اچھی طرح سمجھ لیجئے کہ آپ یہ کام کیوں کر رہے ہیں ، اگر ایک لفظ میں کہنا چا ہیں تو کہہ سکتے ہیں کہ ’آپ کا مقصد’ خدمت خلق ہے‘ ۔ تاہم اس لفظ کی پشت پر ایک پوری داستان ہے ۔ یاد رکھو ! جو کمزور ہوتاہے وہ کبھی کسی کی خدمت…
ریاست میں کانگریس کے ۵۰ جن سنگھرش اجلاس
ممبئی : کانگریس کی ریاستی سطح کی جن سنگھرش یاترا گوکہ اختتام پذیر ہوچکی ہے ، لیکن حکومت کے خلاف کانگریس نے اپنا سنگھرش نہ صرف جاری رکھا ہے بلکہ اسے مزید شدید کردیا ہے ۔ لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے قبل کانگریس نے ریاست بھر میں ۵۰ جن…
بھیونڈی کے نائب تحصیلدار سندیپ آواری کو آل انڈیا پاور لفٹنگ مقابلے میں گولڈ میڈل
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی تحصیلدار کے دفتر میں اپنے فرائض کی انجام دہی کر نے والے نائب تحصیلدار سندیپ آواری نے چھتیس گڑھ کےرائے پور میں سرکار کی جانب سے منعقد ’آل انڈیا پاور لِفٹنگ مقابلہ‘ کے ۱۰۵؍ کلو وزنی گروپ میں گولڈ میڈل…
مادر رحم میں جنس کی شناخت معاملہ میں ڈاکٹر ورشا کے خلاف کارپوریشن کی کارروائی
اورنگ آباد:(جمیل شیخ) دو ہفتے قبل میونسپل کارپوریشن ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے عثمانپورہ علاقہ میں مادر رحم میں جنس کی شناخت کئے جانے کی شکایتیں موصول ہونے میں میونسپل ہیلتھ ڈپارٹمنٹ اور پولس افسران نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے ۔…
میونسپل کارپوریشن کا قدیم شہر کے ساتھ سوتیلا سلوک
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) حکومت مہاراشٹر۱۰۰ کروڑروپیوں کی خصوصی امداد سے شہر میں سمنٹ کانکریٹ راستوں کے تعمیری کام کا آغازہوچکا ہے ۔ آج ٹی وی سینٹر علاقہ کام کا آغاز کیاگیا ۔ واضح رہے کہ پچھلے تقریباً ۳ سال سے اورنگ آباد شہر کے مختلف…
آبرسانی املاک ٹیکس اور ٹائون پلاننگ کی بقایہ جات کی وصولی
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے آبرسانی واملاک ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کی املاک ضبطی کی مہم شروع کی ہے۔ ایڈیشنل میونسپل کمشنر شری کرشن بھال سنگھ نے بقایہ داروں سے اپیل کی کہ وہ آبرسانی املاک اور ٹائون پلاننگ کے…
ضابطہ اخلاق کے نفاذ سے قبل پولس افسران کے تبادلوں کا عمل شروع
۳۱مئی تک سبکدوش ہونے والے افسران کو سائٹ پوسٹ پر تقرر کئے جانے کا امکان
ضلعی سطح کے فائنل مقابلے میں بھیونڈی ڈاکٹر س کرکٹ کلب کی جیت
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) گذشتہ دنوں بدلا پور ڈاکٹرس ایسو سی ایشن کے زیر اہتما م بدلا پور میونسپل گراؤنڈ پرڈسٹرکٹ لیول کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ جس میں کلیان ، بھیونڈی ، الہاس نگر ، بدلا پور اور کرجت کی کل ۶؍ٹیموں نے شرکت کی…