Browsing Category
سماجیات
مولانامحمد اسرارالحق قاسمی کے سانحۂ ارتحال پرعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی دینیات فیکلٹی میں تعزیتی نشست…
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے شعبۂ سنی دینیات میں مولانا محمد اسرارالحق قاسمی کے سانحۂ ارتحال پر تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت کرتے ہوئے دینیات فیکلٹی کے ڈین پروفیسر توقیر عالم فلاحی نے کہا کہ مولانا…
وزیر بلڈنگ بھنڈی بازار آتشزدگی سے متاثر خاندان کو مجلس کی جانب سے ایک لاکھ کی مدد
ممبئی : مجلس اتحادالمسلمین ممبئی کے صدر عبد الرحمن شاکر پٹنی نے ۲ ؍ دسمبر کو آتشزدگی کا شکار ہونے والی وزیر بلڈنگ بھنڈی بازار کے اس گھر کا دورہ کیا جو اس آتشزدگی سے متاثرہوا تھا ۔ جس سے ایک خاندان کی رہائش کا مسئلہ کھڑا ہوا گیا تھا ۔…
آج شہر اورنگ آباد میں کنہیا کمار کا خطاب
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اے آئی ایس ایف کے قومی نائب صدر کنہیا کمار ۹؍ دسمبر کو اورنگ آباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے یہ اطلاع ایم ایل سی ستیش چوہان نے ایک پریس کانفرنس میں دی ۔ ایم ایل سی ستیش چوہان نے صحافیوں کو بتایا کہ ملک…
غیر معمولی صلاحیت کے حامل افراد کا استقبال
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بہت سے لوگ جسمانی طور پر تو معذور ہوتے ہیں لیکن ان کے ارادے چٹان کی طرح مضبوط ہوتے ہیں او رایسے لوگ اپنی منزل پاکرہی دم لیتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار علاقائی کمشنر ڈاکٹر پرشوتم بھاپکر نے کی ۔ ان کے ہاتھوں مختلف…
بھیونڈی کی کوٹر گیٹ مسجد اور اس کے باہر بابری مسجد کی بازیابی کے لئے اجتماعی اذان و دعا کا اہتمام
بھیونڈی :(عارِف اگاسکر) 6؍ دسمبر۲۰۱ بابری مسجد کی26؍ ویں برسی کے موقع پر رضا اکیڈمی کے اعلان پر بھیونڈی کے مختلف علاقوں میں اجتماعی طور پر اذانیں دی گئیں۔ خاص طور پر کوٹرگیٹ پر وقت سے پہلے ہی ہزاروں افراد جمع ہوگئےتھے۔۳؍ بج کر ۴۵؍ منٹ…
مسلم تنظیموں نے بابری مسجد کے تعلق سے ایک بار پھر سپریم کورٹ کے فیصلہ تسلیم کرنے کی بات کہی
ممبئی : ایک جانب جہاں ہندوتوا قوتیں ملک میں لاقانونیت پھیلانا چاہتی ہیں وہیں مسلمان سختی کے ساتھ قانون کے احترام کی باتیں کرتے ہیں ۔ ۶ ؍ دسمبر کے موقعہ پر مسلم تنظیموں اور ان کے نمایندوں سمیت سیاسی لیڈروں نے اس کا اعادہ کیا کہ وہ ملک کے…
بابری مسجد کی تاریخ
1528ء کوایودھیا ضلع فیض آباد اودھ کے مقام پر مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کی جانب سے اودھ کے گورنر میر باقی کے زیر اہتمام تعمیرکی گئی ۔
تنازعہ کا آغاز : 15 جنوری 1885ء کو سب جج فیض آباد کی عدالت میں مسجد سے سو قدم کے فاصلے پر…
بلند شہر کا فساد اشارہ ہے کہ اتر پردیش بارود کے ڈھیر پر ہے
نہال صغیر
مرکز اور ریاست اتر پردیش میں جب سے بی جے پی کی حکومت آئی ہے تب سے ہندو شدت پسند تنظیمیں خود کو ہر قانون سے بالاتر ہو کر ذرا ذرا سی بات پر آمادہ فساد ہونا شروع ہوگئی ہیں ۔ ان کی ایسی حرکتوں کے سبب اب ان کو دہشت گرد…
ہندوتوا کی برتری کی جنگ کے درمیان کسانوں کا نعرہ ’ہمیں مندر نہیں ، روزگار چاہئے‘
نہال صغیر
اس بات کو اب اور کتنی بار دوہرائی جائے کہ کانگریس بھی بی جے پی کی طرح ہندوتوا کے ایجنڈے پر چل پڑی ہے یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ وہ شروع سے ہی ہندوتوا کے ایجنڈے پر ہے بس ہمیں اب احساس ہوا ہے ۔۲۰۱۴ میں مودی کے عروج کے بعد تو…
مسلم شیو سینک عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد دینے ہندو شیو سینک ’مندر وہیں بنائیں گے‘ کے نعروں میں…
نہال صغیر
آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن مسلمانوں کی حالت اتنی خراب ہو چکی ہے کہ ان میں مختلف تنظیموں اورسیاسی پارٹیوں سے جڑنے کی ایک دوڑ لگی ہوئی ہے ۔ بلا سوچے سمجھے کوئی بھی کسی بھی پارٹی یا تنظیم سے جڑ جاتا ہے اور پھر اس تنظیم یا پارٹی…