صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

غیر معمولی صلاحیت کے حامل افراد کا استقبال

1,272

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بہت سے لوگ جسمانی طور پر تو معذور ہوتے ہیں لیکن ان کے ارادے چٹان کی طرح مضبوط ہوتے ہیں او رایسے لوگ اپنی منزل پاکرہی دم لیتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار علاقائی کمشنر ڈاکٹر پرشوتم بھاپکر نے کی ۔ ان کے ہاتھوں مختلف شعبوں میں گراںقدر خدمات انجام دینے والی شخصیات کا استقبال کیا گیا ۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے بھاپکر نے کہا کہ ایسے کئی لوگ ہیں جو جسمانی طور پر تو معذور ہیں لیکن ان کے حوصلے بلند ہیں ۔ اسطرح کے لوگ ہر حال میں اپنی منزل پا ہی لیتے ہیں ۔ ا س موقع پر ضلع پریشد کے ڈپٹی سی ای او سریش بنسوڑے اور دیگر شخصیات موجود تھیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.