صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

جرائم

کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کی خبریں تشویشناک : امیر جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند نے کشمیر میں حقوق انسانی کی پامالی کی خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے صحافتی بیان میں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ کشمیر میں حالیہ انکاونٹرز میں عام شہریوں کی ہلاکت کی خبروں پر

نواب ملک 9 دسمبر تک وانکھیڑے اور ان کے خاندان کیخلاف بیان نہیں دیں گے

ممبئی : نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما نواب ملک نے جمعرات کو بمبئی ہائی کورٹ کو بتایا کہ وہ 9 دسمبر 2021 تک این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کے والد دھیان دیو وانکھیڑے اور ان کے اہل خانہ کے خلاف کوئی بیان نہیں دیں

نواب ملک کے انکشافات کا سلسلہ جاری، سمیر وانکھیڈے کی ماں کے دو ڈیتھ سرٹیفکیٹس، ایک میں ہندو، دوسرے…

ممبئی: این سی پی لیڈر نواب ملک نے این سی بی کے افسر سمیر وانکھیڈے کے تعلق سے ایک اور اہم انکشاف کیا ہے۔ نواب ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ وانکھیڈے خاندان نے زاہدہ کے دو ڈیتھ سرٹیفکیٹ تیار کرائے ہیں، ایک کے مطابق وہ مسلمان ہیں جبکہ دوسرے میں

ممبئی کے لاپتہ سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کرائم برانچ کے سامنے پیش

ممبئی: ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ ممبئی میں کاندیوالی کرائم برانچ کے دفتر میں حاضر ہو گئے ہیں۔ پرمبیر سنگھ اکتوبر سے مفرور تھے اور عدالت کی جانب سے ان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔ پرمبیر آج کرائم برانچ کے

چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور باشندوں کے حراستی مراکز کی نئی فوٹیج

اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد کئی ماہرین نے کہا ہے کہ چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور مسلم اقلیت کیخلاف کریک ڈاؤن کی خبریں بالکل بےبنیاد تو کبھی نہیں تھیں۔ مزید یہ کہ یہ فوٹیج ایک طرف اگر چینی حکام کے ایغور باشندوں پر کریک ڈاؤن کا ایک

عدالت نے ملِک کے دیے گئے بیان پر روک لگانے سے انکار کیا

ممبئی : بامبے ہائی کورٹ نے پیر کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کے والد کی درخواست کو مسترد کر دیا جس میں وزیر نواب ملک کے ان کے خاندان کے خلاف بیانات پر روک لگانے کی مانگ کی گئی تھی۔ تاہم عدالت نے کہا کہ ملِک کی

سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کو راحت ، سپریم کورٹ نے گرفتاری پر روک لگائی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے غیرقانونی وصولی اور دیگر الزامات کا سامنا کر رہے کئی مہینوں سے مفرور ممبئی پولیس کے معطل سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کو پیر کے روز گرفتاری سے راحت دیتے ہوئے متعلقہ معاملات کی تحقیقات میں شامل ہونے کا حکم دیا۔

نریندر مودی کو ملی کلین چٹ کے خلاف عرضی، ذکیہ جعفری نے ایس آئی ٹی پر سوال اٹھائے

نئی دہلی: گجرات میں سال 2002 میں ہونے والے مسلم مخالف فسادات کے سلسلہ میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کو کلین چٹ دیئے جانے کے خلاف داخل کی گئی عرضی پر سماعت کے دوران ذکیہ جعفری نے ایس آئی ٹی کی تفتیش پر سوال اٹھائے ہیں۔

اے پی سی آر دہشت گردی کے الزام میں دہلی اسپیشل سیل کے ذریعے گرفتار نوجوانوں کی قانونی مدد کر رہا ہے

نئی دہلی : حال ہی میں دہشت گردی کے الزام میں دہلی اسپیشل سل کے ذریعے گرفتار ملزمین جن کا تعلق مہاراشٹر ، دہلی، اور اتر پردیش سے ہے۔ دہلی پولیس کی اسپیشل سل نے نور محمد شیخ (47) ، مہاراشٹر ؛ اسامہ عرف سمیع (22) جامعہ نگر

بھنڈی بازار میں ایس بی یوٹی کی جانب سے کانڈی اور راجکوٹ والا کی غنڈہ گردی

دن دھاڑے یوپی بہار کی طرز پر غنڈہ گردی کرکے مسلمانوں کو ان کی دکانوں سے بے دخل کیا ممبئی : یہ خبر یوپی بہار کی نہیں ہے جہاں کھلے عام غنڈہ گردی کے ذریعہ کسی کو بھی اس کی جائیداد سے بے دخل کردیا جاتا ہے ۔ یہ خبر ممبئی کی ہے جسے پرامن