صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

تعلیم و روزگار

علمی دیانت داری کو فروغ دینے کی خاطر اے ایم یو وائس چانسلر نے معیاری سافٹ ویئر کے لئے رقم منظور کی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے یونیورسٹی میں علمی دیانت دیاری کو فروغ دینے اور علمی سرقہ کی شناخت کے مقصد سے اساتذہ ، ریسرچ اسکالرس اور عام طلبہ کے لئے ایک اچھے سافٹ ویئر کی ضرورت کو…

ممبئی میں منعقدہ گلو بل ٹیکسٹائل ٹیکنا لو جی اینڈ انجنیئرنگ نمائش میں صنعت کاروں سے شریک ہو نے کی…

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے بھیونڈی شہر میں گزشتہ دنوں ’انڈین انٹر نیشنل ٹیکسٹائل مشینری ایکز بیشن سو سائٹی‘ کے زیر اہتمام پاورلوم صنعت سے وابسطہ افراد کے لیےایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں مذکورہ سو سائٹی کی…

مدینۃ العلوم ہائی اسکول ناندیڑ میں بین المدارس صفائی مہم پر پوسٹرمقابلے اور کرافٹ میلے کا انعقاد

ناندیڑ : ملک بھر میں صفائی مہم کونتیجہ خیز بنانے و شہر میں صفائی بیداری کا پیغام عام کرنے کے مقصد سے 20 دسمبر کو مدینۃ العلوم ہائی اسکول ناندیڑ میں بین المدارس ڈرائنگ مقابلوں کا شاندار انعقاد عمل میں آیا ۔ اس مقابلے میں مختلف مدارس کے…

پروفیسر شکیل صمدانی نے ’ہندوستانی آئین اور سیکولرزم کا تحفظ‘ موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کیا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے شعبۂ قانون کے پروفیسر شکیل صمدانی نے مسلم انسٹی ٹیوٹ ہال، کولکاتہ میں ’ہندوستانی آئین اور سیکولرزم کا تحفظ‘ موضوع پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی اور کلیدی خطبہ پیش کیا…

مسلم اور مراٹھا ریزرویش

عبدالمقیت ، بھوکر مسلم ریزرویشن اور اس کی مانگ کا مسئلہ بھی عجیب ہے ۔ جب اسے سمجھنے اور اسکی ضرروت و افادیت سے زیادہ اس کے امکانات کی جانب توجہ دیتے ہیں توعجیب لگتا ہے ۔ اسے سمجھنا اور سمجھانا دونوں ایسے ہیں جس پر سمجھنے کا نہ…

اے ایم یو پالی ٹیکنک کے ڈاکٹر محمد فیصل خاں کو ’بھارت وکاس ایوارڈ‘ سے نوازا گیا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) پالی ٹیکنک کے الیکٹریکل انجینئرنگ سیکشن کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد فیصل خاں کو بھارت وکاس ایوارڈ-2018سے نوازا گیا ہے۔ انھیں یہ ایوارڈ بھونیشور، اڑیسہ کی تنظیم انسٹی ٹیوٹ آف سیلف ریلائنس…

مودی حکومت ریلائنس جی او کے لئے ایم ٹی این ایل کو فروخت کرنا چاہتی ہے : بھائی جگتاپ

ممبئی: یونائیٹیڈ فورم آف ایم ٹی این ایل یونینس ممبئی اینڈ دہلی کے صدر ایم ایل اے بھائی جگتاپ نے آج یہاں ایک مودی حکومت اور ایم ٹی این ایل کے سی ایم ڈی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایم ٹی این ایل کو کمزور کرکے اسے ریلائنس جی او کو فائدہ…

پاورلوم صنعت کے مسائل کے حل کیلئے سابق مرکزی وزیر طارِق انور سے ملاقات

بھیونڈی :(عارف اگاسکر ) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے بھیونڈی شہر میں پاورلوم صنعت کے مسائل پر توجہ دینے کے لیے  کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر طارق انور کے ممبئی آمد پر غیر منظم کامگار کانگریس اور محکمہ ماحولیات مہاراشٹر کے…

کمشنر اور ندھی ونایک میونسپل اسکولوں کا معیار بلند کریںگے

ورنگ آباد:(جمیل شیخ) میونسپل کارپوریشن اسکولوںکے ساتھ ساتھ طلباء کا معیار بلند کرنے اور طلباء کو ماحولیات سے واقف کرواتے ہوئے ۔ آسان طریقے سے تعلیم دینے کے لئے میونسپل کارپوریشن انتظامیہ جدوجہد کررہا ہے۔ اس ضمن میں میونسپل ایجوکیشن…