Browsing Category
بریکنگ نیوز
ناگپور: ووٹنگ لسٹ سے کئی لوگوں کے نام غائب، سوشل میڈیا پر غصے کا اظہار – Lok Sabha Election…
پہلے مرحلے کے انتخابات کے دوران ناگپور میں کئی لوگوں کے نام ریکارڈ سے غائب تھے حالانکہ وہ اس سے پہلے انتخابات میں ووٹ دے چکے تھے۔ ان میں بڑی تعداد اقلیتی طبقے کی ہے۔
ناگپور: ناگپور میں کل لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے!-->!-->!-->…
متھرا شاہی عید گاہ کے سروے پر روک میں توسیع
متھرا شاہی عید گاہ کے سروے پر روک میں توسیع
الٰہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر جنوری میں سپریم کورٹ نے جو روک لگائی تھی اسے اگست تک برقرار رکھنے کا حکم دیا لیکن زمین کی ملکیت کے مقدمہ کی ہا ئی کورٹ میں سماعت روکنے سے انکار
سپریم کورٹ نے!-->!-->!-->!-->!-->…
اسرائیل کی جوابی حملہ کی دھمکی ، ہنگامی میٹنگیں، کشیدگی برقرار
اسرائیل کی جوابی حملہ کی دھمکی ، ہنگامی میٹنگیں، کشیدگی برقرار
مگر جنگی کابینہ۳؍ گھنٹہ طویل میٹنگ کے بعد بھی یہ طے نہیں کرسکی کہ کیسے اور کب جواب دے، امریکہ نے ساتھ نہ دینے کا اعلان کیا مگر تل ابیب کو ۱۴؍ بلین ڈالر کی فنڈنگ کی کارروائی!-->!-->!-->…
بھارت-پاکستان ماہی گیروں کو رمضان خیر سگالی کے طور پر رہا کریں، ممبئی کے امن پسندوں کی اپیل۔
بھارت-پاکستان ماہی گیروں کو رمضان خیر سگالی کے طور پر رہا کریں، ممبئی کے امن پسندوں کی اپیل۔
ایک امن کارکن نے بھارت اور پاکستان کی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ماہی گیر بشمول خواتین کو رہا کریں اور انہیں وطن واپس بھیجیں، جو دونوں ممالک!-->!-->!-->…
تھانے: مڈڈے میل کھانے سے ۱۰۰؍سے زائد طلبہ بیمار،۴؍افراد کے خلاف ایف آئی آر
مہاراشٹر کے تھانے ضلع میں کے پرائیویٹ آشرم اسکول کے ۱۰۰؍ سے زائد طلبہ مڈڈے میل کھانے کے ایک دن بعد فوڈ پوائرننگ کا شکارہو گئے ہیں۔ اس معاملے میں پولیس نے ۴؍ افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ شاہ پور تحصیلدار کو مل ٹھاکر نے بتایا کہ!-->…
ریاست کے 20-لاکھ مسلم طلباء اقلیتی نے 4 فیصد تحفظات سے استفادہ حاصل کیا : محمد علی شبیر
ریاست کے 20-لاکھ مسلم طلباء اقلیتی نے 4 فیصد تحفظات سے استفادہ حاصل کیا.
کھوجہ کالونی گراونڈ نظام آباد پرمنعقدہ کانگریس پارٹی انتخابی جلسہ سے اربن امیدوار محمد علی شبیر کا خطاب.
نظام آباد شہر کے ڈیویثزن 32 کھوجہ کالونی نظام آباد میں!-->!-->!-->!-->!-->…
اسرائیلی فوجی میدان چھوڑ کر بھاگنے لگے، کرائے کے فوجیوں کی تلاش، ہندوستان سے مذاکرا ت جاری
غزہ سٹی – تل ابیب: غزہ میں صیہونی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے۔ فوجیوں کی جانیں بچانے کے لیے اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کر دیئے ہیں_
اسپینی اخبار کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ کیلئے اسرائیل نے!-->!-->!-->…
شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 2 نومبر کو
کڑکڑڈوما عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کرنے کے ملزم شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 2 نومبر تک محفوظ کر لیا۔
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف مبینہ طور پر اشتعال انگیز تقریر کے معاملے میں جے این یو کے سابق طالب علم شرجیل امام!-->!-->!-->…
شادی کے بعد پتہ چلا دلہن لڑکی نہیں ہجڑہ ہے۔ دلہے کے اڑ گئے ہوش
شادی کے بعد ایک نوجوان اس وقت حیرت زدہ رہ گیا جب اسے پتہ چلا کہ اس کی بیوی عورت نہیں بلکہ ہجڑہ ہے۔ چونکا دینے والا یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کا ہے۔ بجنور ضلع سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی شادی سال 2019 میں مراد دآباد میں ہوئی تھی۔
!-->!-->!-->…
عارض خان کو پھانسی کی سزا سنانے سے دہلی ہائی کورٹ کا انکار
بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر میں دہلی پولیس انسپیکٹر موہن چند شرما کے قتل کے ملزم عارض خان کو پھانسی نہیں دی جائے گی۔ عارض خان کو نچلی عدالت نے مارچ 2021 میں موت کی سزا سنائی تھی، جسے دہلی ہائی کورٹ نے عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔
بٹلہ ہاؤس!-->!-->!-->…