Browsing Category
اسپیشل رپورٹ
ڈویژنل کمشنریٹ پر مظاہرین بیل گاڑیوں سے پہنچے
اورنگ آباد:(جمیل شیخ) کسانوں اور دیگر قحط متاثرین کو راحت فراہم کرنے کے مطالبہ پر مہاراشٹر نو نرمان سینا نے ایک مورچہ علاقائی کمشنریٹ پر نکالا جس میں بیل گاڑیاں بھی شامل کی گئیں۔اس سال بارش کم ہونے کی وجہ سے فصل بڑے پیمانے پر تباہ…
مہاراشٹر کی پانچ بڑی پیاز منڈیوں میں ہڑتال
ناسک : ریاست کی سبھی پانچ اہم پیازمنڈیوں میں ایک ساتھ ہڑتال ہو گئی ہے ۔ اس میں لاسل گائوں ، منماڈ ، پمپل گائوں سمیت کئی بڑی منڈیاں شامل ہیں ۔ منڈیوں سے جڑے تاجروں اور دیگر افراد حکومت کے نئے قانون کی مخالفت کررہے ہیں ۔ بند کی وجہ سے…
تھائی لینڈ میں بھیونڈی کے نوجوان کھلاڑی اومی پاٹل کا استقبال
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی تعلقہ کے کشیلی گائوں میں رہائش پذیر نوجوان کھلاڑی اومی نامدیو پاٹل کاحال ہی میں تھائی لینڈ میں منعقدہ ایک تقریب میں گولڈ میڈل عطا کر کے استقبال کیا گیا ۔ اومی پاٹل اسکولی سطح ، تعلقہ ، ضلع اور ریاستی سطح…
اورنگ آباد میں دادا نے پوتی کو ہوس کا شکار بنایا
اورنگ آباد: اورنگ آباد کی بِڈکین پولس نے پیر کو ایک ۶۸ سالہ راون لاوہارے ،چیتے گائوں کو گرفتار کرکے جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیاہے۔گرفتار شخص پر الزام ہے کہ اس نے اپنی ہی پندرہ سالہ پوتی کو ہوس کا نشانہ بنایا ۔لڑکی جنسی تعلقات کے…
معذورین کیلئے بلدیہ کی امدادی اسکیم کا اعلان
ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے حدود میں رہنے والے معذور افراد کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حکومت کے قانون کے مطابق معذور افراد کے لئے کارپوریشن کے فنڈ میں ۳ فیصد رقم مختص کی جاتی ہے اور اُس رقم کا استعمال معذورین کے لئے کرنا…
گھاٹی دواخانہ میں ڈاکٹرس اور ملازمین کی لاپرواہی
اورنگ آباد:(جمیل شیخ)گھاٹی ہسپتال میں رات کے اوقات میں علاج کے لئے لائے جانے والے مریضوں اور ان کے رشتہ داروں کو مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ملازمین گھوڑے بیچ کر سوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر اورنگ آباد میں گھاٹی اسپتال کا قیام…
گھاٹی دواخانہ کو ناقص دوائوں کی سپلائی
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) کئی ماہ بعد گھاٹی دواخانے کو سپلائی کئے گئے ایسیڈیٹی کے انجکشن ناقص پائے گئے۔ ڈین ڈاکٹر کاکشن ایڑیکر نے بتایا کہ یہ انجکش فوری ہٹائے گئے اور اس کی اطلاع محکمہ صحت کو دے دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گورنمنٹ میڈیکل کالج…
دھاراوی میں عرس مولا علی کے اختتام پر تعلیمی کانفرنس
ممبئی : اتوار 25 ؍ نومبر نو بجے شب باسٹھواں عرس پیر مولا علی شاہ کے اختتام پر ٹرسٹ نے ایک تعلیمی کانفرنس کا دھاراوی میں انعقاد کیا ۔ اسے درگاہ انتظامیہ کمیٹی جس میں خصوصی طور سے محمد اکرم خان حاجی بھائی پیش پیش تھے نے علاقے کے لوگوں…
جماعت اسلامی ناگپور کی شعبہ خواتین نے دیگر خواتین تنظیموں کے ساتھ ملکر یوم آئین منایا
ناگپور : ’یوم آئین‘ کے موقع پر آج جماعت اسلامی ناگپور کی حلقہ خواتین نے ’واک فار سنویدھان‘ کے تحت شہر کی مختلف خواتین تنظیموں کے ساتھ شریک ہو کر اس تقریب میں حصہ لیا ۔ خواتین کی مختلف تنظیموں میں اوبی سی انتر راشٹریہ مہیلا سنگھ ،…
مدھیہ پردیش میں شیوراج سنگھ چوہان کی حکومت غیرآئینی ہے : اشوک چوہان
چھندواڑہ : مدھیہ پردیش میں کانگریس کے اسٹار پرچارک کے طور پر انتخابی مہم میں شریک مہاراشٹر ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر اشوک چوہان نے آج یہاں سوسار اسمبلی حلقے میں ایک جلسہ عام میں شیوراج سنگھ چوہان پر سخت تنقید کرتے ہوئے مندسور میں ہوئی…