صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

کرائم

گجرات ہائی کورٹ : پاسبان مل گئے کعبے کو صنم خانے سے

ڈاکٹر سلیم خان ملک کے معروف جہد کار اور نامور وکیل پرشانت بھوشن نے پچھلے دنوں ایک ویب کانفرنس میں کہا تھا گوکہ سپریم کورٹ  کا رویہ مایوس کن ہے لیکن ملک کی زیریں عدالتوں سے وقتاً فوقتاً حوصلہ افزاء فیصلے آتے رہتے ہیں اس لیے ان سب…

ہندوستان میں کورونا وائرس وزیر اعظم کے دوست ٹرمپ اپنے ساتھ لائے تھے : سنجے رائوت

ممبئی : ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنے ہندوستان دورے کے وقت اپنے ساتھ کرونا وائرس لے کر آئے تھے ۔ یہ دعویٰ رکن پارلیمنٹ اور شیو سینا لیڈر سنجئے رائوت نے کیا ہے ۔ ملک کے وزیر اعظم کے دوست اور امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے…

غیر قانونی ٹیلفون ایکسچینج بے نقاب دہشت گردی سے وابستگی کا کوئی سراغ نہیں ایک گرفتار

ممبئی : ممبئی کرائم برانچ نے ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقہ گوونڈی میں چھاپہ مار کر غیر قانونی ٹیلفون ایکسچینج کوبے نقاب کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ ممبئی کے مضافاتی علاقہ نٹور پاریکھ کمپاؤنڈ گھاٹکو پرلنک روڈ گوونڈی میں غیر قانونی طریقے سے…

ممبئی ، پونے کو 10 دن کیلئے فوج کے حوالہ کرنے والی خبر گمراہ کن :انیل دیشمکھ

ممبئی : مہاراشٹر میں  دن بدن کرونا کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے اس لئے ممبئی اور پونے اگلے ہفتہ سے ۱۰؍ دن کے لئے بند رہیں گے ۔ دونوں شہر مکمل طور پر فوج کے ماتحت ہوں گے اس طرح  کےایک پیغام نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے ۔ پیغام میں…

ہائی وے سے اغوا شدہ ۱۳؍ سالہ مزدور کی بیٹی برآمد

اکولہ : ممبئی سے اپنے گھر والوں کے ساتھ وطن جانے والی ایک تیرہ سالہ مغویہ لڑکی امراوتی ،اکولہ ہائی وے پر واقع لونی ٹاکلی گائون کے قریب پائی گئی ۔ اسے اغواء کرنے والا نوجوان فرار ہو گیا ۔ جلگائوں پولیس اس بچی کو لینے کے لئے روانہ ہو گئی…

گجرات: نیوز پورٹل ’فیس آف نیشن‘ کے مدیر غداری کے الزام کے تحت گرفتار

احمد آباد : نیوز پورٹل فیس آف نیشن کے مدیر دھول پٹیل کو گجرات پولس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ان پر ملک غداری کا الزام عائد کیا گیا ہے کیونکہ انھوں نے نیوز پورٹل پر کورونا وائرس کے بڑھتے معاملے کو لے کر ایک رپورٹ شائع کی تھی اور اس میں…

کورونا کے سبب حصول اولاد کی دوکان میں ویرانی سے بابا بنگالی پریشان

ممبئی : کورونا وائرس کے سبب جس طرح پورے ملک میں تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں اسی طرح ممبئی میں حصول اولاد کی ایک دوکان پر بھی ویرانی کا سماں ہے ۔ اس دوکان کے مالک آزاد میدان فسادات اور قتل کے ملزم دوٹانکی کا باہوبلی ، نتھانی بلڈر کا دست…

علمائے دین کو سدھارو، قوم خود بخود سدھر جائیگی

ممتازمیر ۱۶۔اپریل کی صبح واٹس ایپ پر ایک ویڈیو دیکھنے کو ملا ۔ وہ ویڈیو نہیں بلکہ ایک نوجوان فہد اور ABPنیوز کی ٹی وی اینکر روبیکا لیاقت کی گفتگو کی آڈیو ہے قریب سات منٹ کی گفتگو ہے ۔ روبیکا لیاقت آج مسلمانوں کے درمیان بہت بڑی ویلن…

افواہ طرازی جھوٹ کی ایک بدترین قسم!

محمد ندیم الدین قاسمی صدق گوئی، راست بازی،اور امانت داری اسلام کی امتیازی خصوصیات اور ایمانِ کامل کی علامات ہونے کے ساتھ ساتھ ایک صالح اور پر امن ماحول کی بحالی کا ذریعہ بھی ہیں، اس کے بر خلاف کذب بیانی، دروغ گوئی،اورخیانت نفاق کی…

کورونا وائرس سے متاثر کی لاش نذر آتش کئے جانے پر یوسف ابراہنی کی فیس بک پر اپیل

ممبئی : حال ہی میں ممبئی کے مالونی عالقہ میں ایک کورونا سے متاثرہ مسلم شخص کی موت کے بعد قبرستان میں اسے جگہ نہیں ملنے پر نغل کے شمشان میں جلائے جانے پر یوسف ابراہنی نے فیس بک پر انصاف کی اپیل کی ہے ۔ ابراہنی نے فیس بک پر ہی خاندان کو…