صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

پالیٹکس

ممبئی:وزیراعلی شندے نے نصف شب کو” میٹرو کے تعمیراتی کام” کاجائزہ لیا

ممبئی. مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے نصف شب کے قریب وقت نکال کر ممبئی میٹرو 3 قلابہ-باندرا-سپیز کا دورہ کیا اور اس کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بعد میں میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ میٹرو 3 لائن کا پہلا مرحلہ (آرے کالونی تا

مودی بھی کرناٹک پہنچے، انتخابی مہم شدید تر

بی جےپی کی انتخابی مہم کو تقویت دینے کیلئے سنیچر کو وزیراعظم نریندر مودی بھی کرناٹک پہنچ گئے جہاں انہوں نے یکے بعد دیگرے کئی ریلیوں اور بنگلور میں روڈ شو میں شرکت کی۔اس دوران انہوں نےجہاں کانگریس کو ’’تھکی ہاری‘‘

فڈنویس ڈپریشن میں ہیں کیو ں کہ انہیں ایکناتھ شندے کا ماتحت بنا دیا گیا ہے

ایکناتھ شندے حکومت کو اپنے بیانات کے ذریعے اکثر آئینہ دکھانے والے شیو سینا لیڈر اور رکن پارلیمنٹ سنجے رائو ت نے اب نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس پر نشانہ لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیویندر فرنویس اس وقت ڈپریشن میں ہیں کیوں کہ انہیں

مالونی کیس میں کاروباری جمیل مرچنٹ کی گرفتاری قبل ضمانت کی ارضی منظور۔ ڈر کے نہیں لڑ کے انصاف حاصل…

ممبئی: ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی کے مالوانی علاقے میں رام نومی کے موقع پر ہوئے تشدد کے سلسلے میں ڈنڈوشی سیشن کورٹ نے فسادات میں ملزم بنائے گئے کاروباری جمیل مرچنٹ کی گرفتاری قبل ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے پولیس نے ایف آئی آر میں

سنجے راوت کے شندے حکومت کے دوہفتے میں گرجانے کے بیان پرفڑنویس کاشدید ردعمل

ممبئی: شیو سینا (یو بی ٹی) کے رہنما سنجے راوت کے ایکناتھ شندے کی زیرقیادت مہاراشٹر حکومت کے لیے "ڈیتھ وارنٹ" کے تبصرہ کے فوراً بعد، نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے 'کھیلوں میں ڈوپنگ' کی تشبیہ کے ساتھ جوابی حملہ کیا۔ ایک ریسلنگ ایونٹ

کھار گھر میں مہلوکین کی تعداد ۲۰ ہوگئی

:ڈاکٹر اپا صاحب دھرم ادھیکاری کو مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ہاتھوں ’’مہاراشٹر بھوشن ایوارڈ۲۰۲۲ء‘‘ سے نواز نے کیلئے اتوار کوکھار گھر میں دوپہر کو چلچلاتی دھوپ میں ایک دوسرے سےمتصل ۳؍ وسیع میدانوں میں منعقدہ تقریب میں لُولگنے سے ہونے

ہندوستان مذہب کے راستے پر چل کر ہی ’وشو گرو‘ بنے گا: موہن بھاگوت

ممبئی/ ناگپور: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ ہندوستان مذہب کے راستے پر چل کر ہی ’وشو گرو‘ بنے گا اور دنیا کو راستہ دکھائے گا۔ موہن بھاگوت برہان پور میں دھرم سنسکرت سبھا سے خطاب کر رہے تھے۔ موہن

عتیق اور اشرف کے قتل کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، سابق جج کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ

گینگسٹر سے سیاستدان بنے عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کی پولیس حفاظت میں ہلاکت کے ایک دن بعد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ اس میں سپریم کورٹ کے سابق جج کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دے کر قتل کیس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مہاراشٹر بھوشن‘ ایوارڈ تقریب کے موقع پر لو لگنے سے 8 افراد کی موت،امت شاہ نے تقریب میں شرکت کی

نئی ممبئی: ایک دل دہلا دینے والے سانحہ میں، کم از کم آٹھ افرادلولگنے کی وجہ سے دم توڑ گئے اور تین درجن سے زیادہ لوگوں کو ایک بڑی تقریب کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جس میں مصلح اپا صاحب دھرمادھیکاری۔ کو 'مہاراشٹر بھوشن-2022'

بھارت-پیرو مشترکہ کمیشن کی دوسری میٹنگ کل نئی دلی میں ہوئی جس میں طرفین نے اپنے روایتی دوستانہ…

بھارت-پیرو مشترکہ کمیشن کی دوسری میٹنگ کل نئی دلی میںہوئی جس میں طرفین نے اپنے روایتی دوستانہ تعلقات کا جائزہ لیا اورتجارت اورسرمایہکاری سمیت باہمی مفادکے شعبوں میں تعاون کو مزیر آگے لے جانے کے طورطریقوں پر تبادلہخیال کیا۔ وزارت خارجہ نے