صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بھارت-پیرو مشترکہ کمیشن کی دوسری میٹنگ کل نئی دلی میں ہوئی جس میں طرفین نے اپنے روایتی دوستانہ تعلقات کا جائزہ لیا۔

27,813

بھارت-پیرو مشترکہ کمیشن کی دوسری میٹنگ کل نئی دلی میںہوئی جس میں طرفین نے اپنے روایتی دوستانہ تعلقات کا جائزہ لیا اورتجارت اورسرمایہکاری سمیت باہمی مفادکے شعبوں میں تعاون کو مزیر آگے لے جانے کے طورطریقوں پر تبادلہخیال کیا۔ وزارت خارجہ نے سکریٹری مشرق سوربھ کمار اورپیرو کے نائب وزیر خارجہ Ignacio Higueras نےمشترکہ طورپراس میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے موجودہ علاقائی اور کثیررخی معاملات پربھی تبادلہ خیال کیا اور کثیر جہتی فورم اور بین الاقوامی تنظیموں میں دونوں ملکوںکے درمیان تعاون کاجائزہ لیا۔ میٹنگ کے دوران پیرو نے جی ٹوینٹی میں کم ترقی یافتہاورترقی پذیر ملکوں کی آواز بننے اور اس سال کے شروع میں کم ترقی یافتہ اورترقی پذیرملکوں کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے صدر Dina Boluarte کو دعوت دئے جانے پر بھارتکی ستائش کی۔ دونوں فریقوں نے اپنے سفارتی تعلقات کے ساٹھ برس پورے ہونے کے موقع پرایک دوسرے کے ملکوں کا دورہ کرنے اور تجارت، ثقافت، تعلیم اور دیگر باہمی تقریبات کاانعقاد کرنے سے بھی اتفاق کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.