صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

تعلیم و روزگار

بنگالی بابا کو ایک اور جھٹکا ، عدلیہ نے انجمن کی پٹیشن سماعت کیلئے منظور کی

ممبئی : آزاد میدان فساد اور قتل کے ملزم زمین مافیا ، جعل ساز نام نہاد مذہبی شخصیت ، ناگپاڑہ کے باہو بلی شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کو ایک بار پھر زور کا جھٹکا لگا ہے ۔ یہ جھٹکا بامبے ہائی کورٹ کی جانب سے لگا ہے ۔ بابا بنگالی نے…

صابو صدیق انجینئرنگ کالج میں ڈاکٹر ماچس والا کا خطاب

ممبئی : (ملک اکبرحسن) گزشتہ دنوں انجمنِ اسلام صابو صدیق کالج آف انجینئرنگ کے سیمینار ہال میں ایک غیر معمولی لیکچر کا اہتمام کیا گیا ۔ ’مینٹل ہیلتھ اِن ایجوکیشن سسٹم‘ عنوان کے تحت ملک کے معروف ماہر نفسیات ڈاکٹر یوسف ماچس والا نے معلومات…

رئیس ہائی اسکول کے انصاری حذیفہ کو ’مثالی طالبِ علم‘ اعزاز

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) ممبرا سے شائع ہونے والے بچوں کے رسالہ ماہ نامہ جنت کے پھول کی جانب سے گزشتہ دنوں بین المدارس سیرت النبی کوئز مقابلہ کا انعقاد عمل میں آیا اس موقع پر رسالہ کے مدیر اور مجلسِ ادارت کی جانب سے رئیس ہائی اسکول و…

گھپلے باز اکبر : چور مچائے شور !

فیروز خان کوشمبی : اسلامیہ اسکول کھونپا سے بدعنوانی میں پکڑے جانے پر اکبر علی گھپلے باز کو ذلیل کرکے باہر کردیا گیا تھا ۔ اس کے بعد وہ ماہی بے آب کی طرح تڑپ رہا ہے ۔ یہی نہیں وہ اسکول کے بارے میں ہر طرف الٹی سیدھی باتیں کررہا ہے اور…

بھیونڈی میں شالا سدھی کے موضوع پر ورک شاپ کا انعقاد

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) گزشتہ دنوں اردو ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن ، ممبئی ڈویژن کے زیرِ اہتمام ممبئی ڈویژن کے تمام سیکنڈری اسکولوں کے ہیڈ ماسٹرس کے لیے اردو بسیرا آڈیٹوریم، رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج ، تھانہ روڈ ، بھیونڈی میں ’ہے یہ…

مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن میں ویاپم سے بھی بڑی بدعنوانی : ستیہ جیت تامبے

ممبئی : مہاراشٹر ریاستی یوتھ کانگریس کے صدر ستیہ جیت تامبے نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں اجتماعی نقل کاموقع فراہم کرنے کے لئے امتحان میں شریک امیدواروں کے موبائیل نمبرکے آخری نمبرات کے…

صابوصدیق کالج میں ’اِنجی نِیَس‘ میگزین کا اجراء

ممبئی : (ملک اکبرحسن)گزشتہ دنوں انجمن اسلام صابو صدیق کالج آف انجینئرنگ کے شعبہ الیکٹرانکس اینڈ ٹیلی کمیونکیشن کی جانب سے سالانہ میگزین ’اِنجی نِیَس‘ کا اجراء عمل میں آیا ۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ الٰہی سے ہُوا ۔ اُس کے بعد…

مدنی ہائی اسکول جوگیشوری میں کرئیر میلہ

عامر انصاری اسسٹنٹ ہیڈ ماسٹر مدنی ہائی اسکول جوگیشوری ۳ فروری ۲۰۱۹ اتوار صبح ۸ تا دوپہر ۲ بجے تک مدنی ہائی اسکول جوگیشوری میں دسویں کے طلبا و والدین کے لیے کرئیر گائیڈینس میلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس کرئیر گائیڈینس میلے میں دسویں جماعت…

ضلعی سطح کے فائنل مقابلے میں بھیونڈی ڈاکٹر س کرکٹ کلب کی جیت

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) گذشتہ دنوں بدلا پور ڈاکٹرس ایسو سی ایشن کے زیر اہتما م بدلا پور میونسپل گراؤنڈ پرڈسٹرکٹ لیول کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ جس میں کلیان ، بھیونڈی ، الہاس نگر ، بدلا پور اور کرجت کی کل ۶؍ٹیموں نے شرکت کی…

ریاستی سطح کے تقریری مقابلے میں رئیس جونیئر کالج کو اول انعام

بھیونڈی : گذ شتہ دنوں اعظم کیمپس پونا کے زیر اہتمام جاری عابدہ انعامدار سینئر کالج میں سہ لسانی لیڈی طاہرالنساء تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔ مقابلے میں اردو ، ہندی اور مراٹھی زبان میں کل ۴۰ طلبہ و طالبات کے ذریعے تقریریںپیش کی گئیں…