صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کارپوریٹر سید متین کو پھر میٹنگ سے نکالے جانے پر احتجاج 

اورنگ آباد:(جمیل شیخ) مہاراشٹرا میونسپل کارپوریشن ایکٹ ۱۹۴۹ میں جنرل میٹنگ میں قطعی فیصلہ کرنے کا اختیار میئر کو دیا ہے لیکن قانون نے عوام کے منتخب کارپوریٹرس کو بھی اپنی بات رکھنے شہر کے مسائل اٹھانے اور بحث میں حصہ لینے کا حق دیا…

شہر میں انسداد پلاسٹک قانون پر عمل آوری کی آڑ میں بدعنوانی 

اورنگ آباد:(جمیل شیخ)حکومت لوگوں کی بھلائی اور ان کی فلاح وبہبود کے لئے اسکیمات جاری کرتی ہیں لیکن جب ان اسکیمات پر عمل آوری کی ذمہ داری میونسپل کارپوریشن پر آتی ہے تویہاں اس اسکیم کا نہ صرف ستیاناس کردیا جاتا ہے بلکہ اس اسکیم پر عمل…

ہاشم پورہ کےمظلومین کو سلام

قاسم سید  آزادہندوستان کی تاریخ کے بعض واقعات ایسے ہیں جنہوں نے ملک کی سیکولر شبیہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے بدقسمتی سے اس رجحان کی سیاسی طور پر سرپرستی کی گئی اب یہ جن بوتل سے باہر آگیا ہے کہ اس کو پالنے پوسنے والے بھی اپنے…

مودی  پوری دنیا گھومتے ہیں لیکن کسانوں سے نہیں ملتے ہیں: غلام نبی آزاد

اورنگ آباد:راجیہ سبھا میں حزبِ مخالف لیڈر غلام نبی آزاد نے آج یہاں وزیراعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے  ہوئے انہیں جھوٹا قرار دیا اور کہا کہ مودی کسانوں، نوجوانوں، طالب علموں، خواتین ، تاجروں گویا کہ ملک کے ہرطبقے سے جھوٹ بول…

دنیا کا پہلا مڑ نے والا موبائل فون : کیا ہے اس کی خوبیاں ؟

گذشتہ کئی برسوں سے ایلجی ،ہووائی اور سامسنگ سمیت کئی کمپنیاں فولڈ ہو سکنے والا فون لانے کا منصوبہ بنا رہی تھیں ۔ یہ کمپنیاں ابھی اس پر کام ہی کررہی تھیں لیکن چین کی ایک کمپنی یہ کارنامہ انجام دے کر سبھوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے ۔ لوگ…

بی جے پی / شیوسینا کی چارسالہ حکومت میں عوام کو صرف دھوکہ: اشوک چوہان

اورنگ آباد : بی جے پی وشیوسیناکی اس چارسالہ دورِ حکومت میں ریاست تباہی کے دہانے پر پہونچ چکا ہے ۔ حکومت کی کارکردگی پر آج ریاست کا ایک بھی طبقہ مطمئن نہیں ہے۔ ریاست میں بی جے پی وشیوسینا کی چارسالہ حکومت صرف ’عوام کو دھوکہ دینے کا چار…

مہاراشٹر پر سوائن فلو کا حملہ

ممبئی : اس سال سوائن فلو کے سبب مہاراشٹرمیں ابتک 302 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔ اور اس وائرس سے تین سو پچیس مریض ابھی بھی اسپتالوں میں داخل ہیں ۔ محکمہ صحت نے محض الرٹ جاری کرکے اپنی ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کا گویا اعلان…

گھر کے قریبی اسکولوں میں تبادلہ کی خاطر

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ریاست کے شعبہ تعلیم کی جانب سے ضلع پریشد کے اساتذہ کے تبادلے آن لائن کرنے کا فیصلہ لیا گیا تھا ۔ اورنگ آباد ضلع کے ساتھ دیگر ضلعوں کے کئی اساتذہ نے جعلی دستاویز جمع کرکے اپنے نزدیکی اسکولوں میں تبادلہ کروالئے تھے…

ہندوستان میں شراب نوشی پر پابندی عائد ہونی چاہئے

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) راحت ہاسپٹل ، نوجیون دارومکتی دواخانہ اور ایجوکیشن پروموٹرس سوسائٹی اورنگ آباد کے باہمی تعاون سے ہندوستان میں شراب نوشی پر پابندی عائد ہونی چاہئے اس عنوان پر کل ہند آن لائن مباحثہ ومسابقہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔…

چار سال میں بی جے پی شیوسینا نے مہاراشٹر کو تباہ کردیا: اشوک چوہان

اورنگ آباد: ریاستی کانگریس کا مرکزی وریاستی بی جے پی وشیوسینا حکومت کے خلاف جاری ریاستی سطح کے جن سنگھرش یاترا کے دوران آج یہاں مہاراشٹرپردیش کانگریس کے صدراشوک چوہان نے ریاستی حکومت پر جم کر تنقید کی اور کہا کہ گزشتہ چار برسوںمیں اس…