صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

مقامی

رضا اکیڈمی بھیونڈی کا صدر عشق لڑانے میں مصروف

کوٹر گیٹ مسجد انتظامیہ نےشکیل رضا پر الزام عائد کیا کہ اس نےجعلی کاغذات کے ذریعہ مسجد کی جگہ پر قبضہ کیا جہاں رات کے دو دو بجے تک عورتوں کا جمگھٹا رہتا ہے بھیونڈی : جو لوگ مسلمانوں میں مسلکی منافرت کے فروغ کیلئے کام کرتے

مہا امن کمیٹی نے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کو گلدشتہ پیش کیا اور عوامی مفاد میں اقدام کی توقع کا اظہار…

ممبئی : مہاراشٹر کی موجودہ حکومت جس کے کابینہ کی تشکیل بھی ابھی تک ایک معمہ ہے ، سے عوام خصوصی طور سے کچھ اقلیتی غیر سرکاری تنظیموں نے بہتر توقعات وابستہ کرلی ہے اور اس کے اظہار کیلئے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرنے کا

ایم ایم آر ڈی اے نے 42 دکانوں کو خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا

ممبئی : ممبئی کے جوگیشوری علاقے میں ایم ایم آر ڈی اے نے بیک وقت 42 دکانوں اور گالوں کو نوٹس جاری کر کے ان سے غیر قانونی قبضے سے ہٹنے کے لیے کہا گیا ہے ۔ نوٹس میں ایم ایم آر ڈے اے نے کہا کہ اس جگہ کا دورہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ یہاں 42

چھوٹا سونا پور میدان میں بی ایم سی کا ہتھوڑا ، لوگوں نے بنگالی گینگ کا مذاق اڑایا

ممبئی : انجمن اسلام چھوٹا سونا پور میدان جسے کچھ سال قبل بابا بنگالی گینگ نے ناجائز اور غیر قانونی طور سے ہتھیا لیا تھا ، اس میدان میں بی ایم سی نے ہتھوڑا چلادیا ، اس کے بعد بابا بنگالی گینگ کی ہر طرف تھو تھو ہو رہی ہے ۔ خبر کے

جماعت اسلامی ہند سود سے پاک معاشرہ کی تعمیر چاہتی ہے : رضوان الرحمن خان

سود کے سبب لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہوتی ہے ، اس انصافی کو ختم کرنے کا جماعت کا قدم قابل تعریف ہے: اشوک پٹوکار اکولہ : مقامی دیپک چوک اکولہ میں راحت کو آپریٹو سوسائٹی کا افتتاح جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے امیر رضوان الرحمن

جماعت اسلامی ہند ناگپور کی جانب سے مسجد کا تعارفی پروگرام

ناگپور کی جعفر نگر جامع مسجد کے تعارف نے بہت سی الجھنوں کو ختم کر دیا : غیر مسلموں کے تاثرات ناگپور : ( ڈاکٹر محمد عبدالرشید) مسجد میں آنے کے بعد ہم بہت پرجوش ہیں اور بہت سکون محسوس کر رہے ہیں، ہماری بہت سی الجھنیں غلط فہمیاں

الیکشن کمیشن نے بی جے پی کی حمایت کی ہے: سنجے راؤت

بی جے پی کی ایک سیٹ پر فتح کوئی بڑی جیت نہیں، شیو سینا ممبئی: شیو سینا کے رہنما سنجے راوت نے ہفتہ کے روز پارٹی کے رکن اسمبلی سوہاس کانڈے کا ووٹ منسوخ کرنے کے الیکشن کمیشن کے اقدام پر اپنا موقف واضح کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ الیکشن

ممبیی پولس کمشنر ڈیلیوری بوایے کیلیے کریکٹر سرٹیفیکٹ لازمی قرار دیتے ہیں اور انکے افسران اوباشوں سے…

ممبیی : شب برات کی رات ممبیی پولس نے لاء اینڈ آرڈر بنایے رکھا جس کی وجہ سے کسی قسم کی کویی پریشانی ممبیی کے شہریوں کو نہیں ہویی ۔ لیکن بایکلہ میں ایک جگہ کچھ اوباشوں (ٹپوریوں) نے پولس کی موجودگی میں صحافی شاہد انصاری سے غنڈہ گردی کرنے

ممبئی کی عدالت نے این آئی اے کو 7 ملزمان کے فون پیگاسس کمیٹی کے حوالے کرنے کی اجازت دی ہے

ممبئی : نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) ایکٹ کے تحت ایک خصوصی عدالت نے جانچ ایجنسی کو 2018 کے بھیما کوریگاؤں کیس کے سات ملزمان کے ضبط شدہ موبائل فون پیگاسس اسپائی ویئر گھوٹالے کی جانچ کرنے والی سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر کردہ

جلگائوں اجنتا چوک کے نئے سرکل کو مجاہدِ آزادی میر شکر اللہ کے نام منسوب کرنےکا مطالبہ

جلگائوں : ۱۸ جنوری ۲۰۲۲ کو جلگائوں شہر سے گزرنے والی قومی شاہراہ پر واقع اجنتا چوک پر زیرِ تعمیر نئے سرکل کو علاقہ خاندیش سے تعلق رکھنے والے مجاہدِ آزادی میر شکر اللہ (خاندیش گاندھی) کے نام سے منسوب کرنے کیلئے علاقہ مہرون و شہر