Browsing Category
سماجیات
رفیق احمد اصلاحی صاحب کی رحلت
🖊️ انس ابو ہریرہ اصلاحی
31 مئی بروز بدھ ایک زندہ دل اور باغ و بہار شخصیت رفیق احمد اصلاحی صاحب کی اچانک رحلت کی خبر ملی۔ آبائی وطن موضع کسہا میں تدفین عمل میں آئی۔
رفیق احمد اصلاحی صاحب کو ہم لوگ بچپن سے دیکھتے آئے تھے نام بعد میں!-->!-->!-->!-->!-->…
مرحوم الیاس اعظمی سیاسی وسماجی سوجھ بوجھ رکھنے والی ایک عظیم شخصیت تھے،جوزندگی کے ہر ایک پہلو پر نظر…
مرحوم الیاس اعظمی سیاسی وسماجی سوجھ بوجھ رکھنے والی ایک عظیم شخصیت تھے،جوزندگی کے ہر ایک پہلو پر نظر رکھتے تھے اور ضمیروملت کاکبھی سودا نہیں کیا،تعزیتی اجلاس میں ریاست اور ملک کی قدآور شخصیات اور معززین نے اظہار خیال کرتے ہوئے ان کی موت کو!-->…
نوح میں بلڈوزر راج، کئی مکانات اور دکانوں پر چلا بلڈوزر،
نوح: ہریانہ کے نوح ضلع میں ہفتہ کو تیسرے دن بھی انتظامیہ نے بلڈوزر کے ذریعے کارروائی کرتے ہوئے متعدد دکانوں کو مسمار کر دیا۔ شہید حسن خان میواتی گورنمنٹ میڈیکل کالج، نوح کے قریب کیمسٹ کی دکانوں سمیت تقریباً 45 دکانوں کو غیر قانونی قرار!-->…
سری کرشنا کمیشن رپورٹ نفاذاور گجرات کے مظلوموں کے مددگارماہر تعلیم اور تاجرغلام پیش امام کا انتقال…
ممبئی : انجمن اسلام کے ایکزیکٹیو چیئرمین اور مشہور تاجراورکوکن کے ضلع رائے گڑھ کی معروف سماجی شخصیت اور السمیت انٹر نیشنل کے مالک غلام محمد پیش امام آج صبح وقت سحری اپنے خالق حقیقی سے جاملے ،۷۷سالہ تاجرغلام پیش امام کے پسماندگان میں۔!-->…
سکون
کبھی آپ نے اپنی تنہائی سے باتیں کی ہیں…؟ کبھی خاموشی کو محسوس کیا ہے۔۔؟ باہر کے شور سے دھیان ہٹا کر اپنے اندر کی آوازوں کو سنا ہے۔۔۔۔؟ خود سے ملنے کے لئے وقت نکالا ہے۔۔۔؟ ملاقات کی ہے کبھی خود سے۔۔۔؟ نہیں نہ۔۔۔! ہم نے خود کو اکیلا چھوڑ دیا!-->…
ممبئی سمیت مہاراشٹر میں رمضان میں فجر میں لاوڈاسپیکر کے استعمال کامسئلہ برقرار،مسلم لیڈرشپ خاموش
ممبئی ، ماہ رمضان المبارک کی آمدآمد ہے اور امکان ہے کہ امسال بڑے جوش وخروش سے رمضان المبارک روایتی مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جائے گا،ویسے حقیقت یہ ہے کہ 2020 اور 2021 میں جوسخت پابندیاں نافذ رہیں، گزشتہ سال چند پابندیوں کے ساتھ!-->…
ڈبل رول
آج صبح سو کر اٹھی تو پھر سے ایک اکتاہٹ ذہن کے پردے پر پھیلتی چلی گئی۔ہر روز سو کر اٹھنے کے بعد یہی سوال منہ پھاڑے کھڑا ہوجاتا ہے کہ میں کون ہوں۔۔۔۔۔ اوہ ۔۔۔ یہ نہ سمجھیں کہ میری یادداشت غائب ہوگئی ہے بلکہ مجھے یہ فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ آج!-->…
رائیگاں
ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔شہر میں ایک اسکول تھا۔جس کی عمارت بہت خوبصورت اور شاندار تھی۔اسٹاف روم میں رنگ برنگے غیر تدریسی اساتذہ کثیر تعداد میں موجود تھے۔یہ دیگر بات ہے کہ اسکول میں اُن کے دیدار شاذ و نادر ہی ہوا کرتے تھے۔بچے بھی اپنے اساتذہ کے!-->…
شکایت
بوڑھے لوگوں کو سمجھنا بہت مشکل ہے ۔۔۔۔! سامنے والی ماتا جی کو ہی دیکھ لو،کبھی خوش نہیں دکھائی دیتی ہیں۔جبکہ ماتا جی کے چاروں بیٹے اُن کا کتنا خیال رکھتے ہیں۔۔۔! ہر بیٹا ۶۰ دن مکمل ہونے کا انتظار کرتا ہے اور جیسے ہی دو مہینے پورے ہوتے ہیں!-->…
ہولی ہے!
کیا خوب آئی ہولی مستوں کی نکلی ٹولیتہوار کی مستی اور بالی ووڈ کے گانے جب مل جاتے ہیں تب ہوتا ہے دھمال۔ہولی کے تہوار میں رنگ،گلال،میٹھی گجیا،شاعری اور بالی ووڈ کے گیتوں کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے۔ہولی ہو اور کوئی دھوم دھڑاکا نہ ہو یہ کیسے ممکن!-->…