صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

مقامی

مہاراشٹر میں دسمبر تک کورونا کے تیسری لہر کا خدشہ

مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے بدھ کو آگاہ کیا کہ ریاست میں کووڈ-19 وبا کی تیسری لہر دسمبر تک آنے کا امکان ہے، لیکن یہ زیادہ خطرناک نہیں ہوگی۔ وزیر کا بیان ٹیسٹنگ میں گراوٹ کے لیے مرکزی حکومت کی جانب سے متنبہ کئے جانے کے اگلے دن

عدالت نے ملِک کے دیے گئے بیان پر روک لگانے سے انکار کیا

ممبئی : بامبے ہائی کورٹ نے پیر کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کے والد کی درخواست کو مسترد کر دیا جس میں وزیر نواب ملک کے ان کے خاندان کے خلاف بیانات پر روک لگانے کی مانگ کی گئی تھی۔ تاہم عدالت نے کہا کہ ملِک کی

بھنڈی بازار میں ایس بی یوٹی کی جانب سے کانڈی اور راجکوٹ والا کی غنڈہ گردی

دن دھاڑے یوپی بہار کی طرز پر غنڈہ گردی کرکے مسلمانوں کو ان کی دکانوں سے بے دخل کیا ممبئی : یہ خبر یوپی بہار کی نہیں ہے جہاں کھلے عام غنڈہ گردی کے ذریعہ کسی کو بھی اس کی جائیداد سے بے دخل کردیا جاتا ہے ۔ یہ خبر ممبئی کی ہے جسے پرامن

نرسنگھانند کی شر انگیزی کا جواب دینے والے مفتی سلمان ازہری کو مسجد کی امامت سے برخواستگی کا نوٹس

ممبئی : ممبئی کے مضافات پارک سائٹ وکرولی میں واقع مدینہ مسجد کے امام مفتی سلمان ازہری کو اس لئے امامت سے سبکدوشی کا نوٹس تھمادیا گیا کہ وہ اپنے وعظ و نصیحت کے پروگرام کو براہ راست یوٹیوب پر اپنے چینل کے ذریعہ نشر کرتے تھے ۔ انہوں نے

کیا بابا بنگالی کسی ایم ایل اے کا نام ہے ؟ ابو عاصم اعظمی

ممبئی : ایک صحافی کے ذریعہ کچھ پوچھے جانے پر مہاراشٹر کے رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے صحافی سے سوال کیا کہ کیا بابا بنگالی کسی ایم ایل اے کا نام ہے ؟ اصل میں صحافی نے ان سے سوال کیا تھا کہ کسی بھی شخص کے ذریعہ کوئی بل اسمبلی میں پیش

الشفاء چیریٹیبل کلینک میں جشن یوم آزادی منایا گیا

جماعت اسلامی ہند، اٹالہ یونٹ کے امیر مقامی نے پرچم کشائی کی اور اسٹوڈنٹس کوچنگ سنٹر کی طالبات نے قومی ترانہ گایا الہ آباد : پریاگ راج کے اٹالہ علاقہ میں جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام الشفاء چیریٹیبل کلینک اور اسٹوڈنٹس کوچنگ سنٹر میں

صحافی علی عباس وفا کو قبرستان کے لیے آواز اٹھانے کی وجہ سے دھمکیوں کا سامنا

صفدر کرم علی کے غنڈوں کی مسلسل فون پر دھمکی، امتیاز مرچنٹ نے مسجد ایرانیان میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ گھیرکر بدتمیزی کی ممبئی: کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ حق کی آواز اٹھانے کی وجہ سے مسلمانوں کے درمیان ہی کسی مسلم صحافی کو دھمکیوں کا سامنا

باہم منتشر ہونے کے باوجود مجلس کیخلاف ساری سیاسی پارٹیاں متحد: سید امتیاز جلیل

دہلی کے اوکھلا، جعفرآباد اور بلیماران میں سینکڑوں لوگوں نے مجلس کا دامن تھاما نئی دہلی: مجلس آئین پر یقین رکھتی ہے اور آئین کے مطابق کام کرتی ہے،مجلس کے کارکنان کو اگر دہلی کی تقدیر بدلنی ہے تو قربانی دینا سیکھ لیں بغیر قربانی کے

چپلون اور اس کے نواہ میں فنگل انفیکشن ایک مسئلہ اس سے نپٹنا ضروری

جماعت اسلامی اور میڈیکل سروس سوسائٹی کی جانب سے سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے ماہر پلاسٹک سرجن کمیل سید کی سربراہی میں ڈاکٹروں کی ٹیم روانہ ممبئی : چپلون میں سیلاب متاثرین کیلئے غذا اور کپڑوں کی قلت بہت حد تک دور ہوچکی ہے ۔اب وہاں صحت