صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

تعلیم و روزگار

ریسرچ ایسوسی ایٹ نے بیسٹ پوسٹر کا ایوارڈ جیتا

علی گڑھ: انٹر ڈسپلنری نینوٹکنالوجی سینٹر، ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈٹکنالوجی، اے ایم یو کے ریسرچ ایسوسی ایٹ ڈاکٹر محمد میناز انصاری نے بھابھا ایٹمک ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام ممبئی میں منعقدہ 65ویں سالڈ اسٹیٹ فزکس سمپوزیم-2021 میں

اے ایم یو میں قومی یوم ریاضی کے موقع پر کوئز کا اہتمام

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ ریاضی کی جانب سے قومی یومِ ریاضی پر منعقدہ ریاضی کوئز میں انڈرگریجویٹ زمرہ میں شہباز علی اور پوسٹ گریجویٹ زمرہ میں اعجاز نذیر نے اوّل مقام حاصل کیا، جب کہ مضمون نویسی مقابلہ اِنجیلا

اے ایم یو کو توانائی کے تحفظ میں اترپردیش میں دوسرا مقام حاصل ہوا

علی گڑھ : گرین یونیورسٹی کے طور پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اقدامات کا اعتراف کرتے ہوئے توانائی کے تحفظ میں اس کی حصولیابیوں کے لئے اترپردیش کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میںاسے دوسرا انعام دیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ اتر پردیش نیو

ٹائمز آف انڈیا کے صحافی محمد وجیہ الدین کی کتاب ’’علی گڑھ مسلم یونیورسٹی‘‘ کا اجرا

مصنف نے اس موقع پر کہا ’’علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جدید تہذیب کا گہوارہ ہے ، یہاں سبھی مذاہب ، رنگ و نسل کے طلبہ زیور تعلیم سے آراستہ ہوتے ہیں ‘‘ ممبئی: ٹائمز آف انڈیا کے صحافی محمد وجیہ الدین نے کورونا کے سبب حالیہ لاک ڈائون کی

ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل مقابلے میں اے ایم یو طلبہ ٹیم کی بڑی کامیابی

علی گڑھ: ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی سوسائٹی آف آٹوموٹیو انجینئرس (ایس اے ای) کالیجیئٹ کلب کی ’ٹیم گرین ویریئرس‘ کی ڈیزائن کردہ تین پہیوں والی ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل ”جیک ڈا“

اے ایم یو کو ”نَیک“ سے ’اے‘ گریڈ حاصل ہوا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کو نیشنل اسسمنٹ اینڈ ایکریڈیٹیشن کونسل (این اے اے سی) کے حالیہ جائزے میں 3.24 کے مجموعی گریڈ پوائنٹ اوسط (سی جی پی اے) کے ساتھ ’اے‘ گریڈ عطا کیا گیا ہے۔

’اجالوں میں سفر‘ ایسی کتاب ہے جوتاریخ کا سرچشمہ ثابت ہوسکتی ہے: سید سعادت اللہ حسینی

جماعت اسلامی ہند کے کانفرنس ہال میں ’اجالوں میں سفر‘ کی رسم اجرا کے موقع پر امیر جماعت اسلامی ہند کا تاثر نئی دہلی: معروف مصنف وشاعر اور تحریک اسلامی کے مشاہد و ناظر انتظار نعیم کی نئی کتاب ”اجالوں میں سفر“ کی رسم اجرا جماعت

اے ایم یو میں این ای پی ایڈوائزری کمیٹی کا قیام

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے این ای پی 2020کے نفاذ کے لیے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے احکام کے مطابق یونیورسٹی میں نیشنل ایجوکیشن پالیسی ایڈوائزری کمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔

جماعت اسلامی ہند کی ذیلی تنظیم سہولت مائیکرو فائننس سوسائٹی کی ملک کی ۱۲ ریاستوں میں ۸۰ شاخیں ہیں…

ممبئی :’ سہولت مائیکرو فائنانس سوسائٹی ایک ایسی این جی او ہے جس کا کام ہندوستان میں کو آپریٹیو کے فارمیٹ میں بلا سودی ادارے قائم کرنا ہے۔زمین سطح پر لوگوں کے درمیان کام کرنے کے لیے کو آپریٹیو سوسائٹی کا فارمیٹ ایڈاپٹ کیا گیا ہے ۔اہم

یوتھ ونگ، جماعت اسلامی ممبرا، ایس آئی او اور آئیڈیل ریلیف کمیٹی ٹرسٹ نے کھیلوں کے ذریعہ معاشرے کی…

ممبرا : ممبرا میں نویں سالانہ ریفارمیشن فٹ بال کپ 2021کی افتتاحی تقریب کا کامیابی سے انعقاد ہوا۔ منتظمین ہیں یوتھ ونگ جماعت اسلامی ہند اور ایس آئی او ممبرا، آئیڈیل ریلیف کمیٹی ٹرسٹ اور اسپانسرز ہیں ایس کے ویلی کے عظیم خان (گولڈ