صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

دنیا کا پہلا مڑ نے والا موبائل فون : کیا ہے اس کی خوبیاں ؟

گذشتہ کئی برسوں سے ایلجی ،ہووائی اور سامسنگ سمیت کئی کمپنیاں فولڈ ہو سکنے والا فون لانے کا منصوبہ بنا رہی تھیں ۔ یہ کمپنیاں ابھی اس پر کام ہی کررہی تھیں لیکن چین کی ایک کمپنی یہ کارنامہ انجام دے کر سبھوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے ۔ لوگ…

بی جے پی / شیوسینا کی چارسالہ حکومت میں عوام کو صرف دھوکہ: اشوک چوہان

اورنگ آباد : بی جے پی وشیوسیناکی اس چارسالہ دورِ حکومت میں ریاست تباہی کے دہانے پر پہونچ چکا ہے ۔ حکومت کی کارکردگی پر آج ریاست کا ایک بھی طبقہ مطمئن نہیں ہے۔ ریاست میں بی جے پی وشیوسینا کی چارسالہ حکومت صرف ’عوام کو دھوکہ دینے کا چار…

مہاراشٹر پر سوائن فلو کا حملہ

ممبئی : اس سال سوائن فلو کے سبب مہاراشٹرمیں ابتک 302 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔ اور اس وائرس سے تین سو پچیس مریض ابھی بھی اسپتالوں میں داخل ہیں ۔ محکمہ صحت نے محض الرٹ جاری کرکے اپنی ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کا گویا اعلان…

گھر کے قریبی اسکولوں میں تبادلہ کی خاطر

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ریاست کے شعبہ تعلیم کی جانب سے ضلع پریشد کے اساتذہ کے تبادلے آن لائن کرنے کا فیصلہ لیا گیا تھا ۔ اورنگ آباد ضلع کے ساتھ دیگر ضلعوں کے کئی اساتذہ نے جعلی دستاویز جمع کرکے اپنے نزدیکی اسکولوں میں تبادلہ کروالئے تھے…

ہندوستان میں شراب نوشی پر پابندی عائد ہونی چاہئے

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) راحت ہاسپٹل ، نوجیون دارومکتی دواخانہ اور ایجوکیشن پروموٹرس سوسائٹی اورنگ آباد کے باہمی تعاون سے ہندوستان میں شراب نوشی پر پابندی عائد ہونی چاہئے اس عنوان پر کل ہند آن لائن مباحثہ ومسابقہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔…

چار سال میں بی جے پی شیوسینا نے مہاراشٹر کو تباہ کردیا: اشوک چوہان

اورنگ آباد: ریاستی کانگریس کا مرکزی وریاستی بی جے پی وشیوسینا حکومت کے خلاف جاری ریاستی سطح کے جن سنگھرش یاترا کے دوران آج یہاں مہاراشٹرپردیش کانگریس کے صدراشوک چوہان نے ریاستی حکومت پر جم کر تنقید کی اور کہا کہ گزشتہ چار برسوںمیں اس…

باندرہ میں ہولناک آتشزدگی سے کہرام،70 جھوپڑے خاکستر،دو بچوں سمیت 6؍افراد زخمی

ممبئی : باندرہ کے نرگس دت نگر میں آج آتشزدگی کے سبب کہرام مچ گیا،یہاں دیکھتے ہی دیکھتے متعدد جھونپڑے راکھ کا ڈھیر بن گئے ۔ اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے یہاں پے در پے گیس سیلنڈر دھماکہ کے ساتھ پھٹ پڑے، سیلنڈر پھٹنے کی ہولناک آواز…

اسمارٹ سٹی کے گرین زون میں غیر قانونی پلاٹنگ

اورنگ آباد:(جمیل شیخ)چکل تھانہ علاقہ کے گرین زون میں کی جارہی غیر قانونی پلاٹنگ فوری رکوائی جائے اور خاطیو ںکے خلا ف فوجداری مقدمات درج کروائیں جائیں اس مطالبہ پر کارپوریٹر کیلاش گائیکواڑ نے میونسپل دفتر کے سامنے بے مدت ہڑتال شروع کی ہے۔…

داوری سماج کی بچی کی شادی جمعیتہ سولا پور نے کروائی

  سولا پور: دھولیہ ہجومی تشدد میں مارے گئےداوری سماج نے غم کو بھلا کر اپنی لڑکی کی شادی کرائی جمعیۃ علماء ضلع شو لا پور نے شادی کے اخراجات کی ذمہ داری لی۔ چند ماہ قبل ضلع دھولیہ کے سا کری تعلقہ میںضلع شو لاپور کے منگل ویڑا ،رائن پاڑہ سے…

پی ٹی معلم پر چار طلبہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام

پونے : مہاراشٹر ککے پونے میں واقع انٹر نیشنل اسکول کے چار طلبہ نے اپنے پی ٹی کے معلم پر جنسی ہراسانی کے الزام لگائے ہیں ۔الزام لگنے کے بعد پولس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ۔متاثر طلبہ نے پولس کو بتایا کہ ٹیچر نے اپنے گھر پر اور کئی بار ان…