دولت آباد سے قریب ابدی منڈی میں علاء الدین خلجی کے زمانے کی تاریخی مسجد آباد
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اللہ کے گھروں کووہی لوگ آباد کرتے ہیں جو اللہ پر اور آخرت کے دن پر یقین رکھتے ہیں ۔ اسی آیت کو ذہن میں رکھ کر اور اللہ کی رضا کے لئے غیر آباد مساجد کو آباد کرنے کی سمت شہر اورنگ آباد کے کچھ نوجوانوں نے ذمہ…
راشن کارڈ آدھار سے جوڑنے نہ جانے پر ہزاروں غریب خاندان راشن سے محروم
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) راشن کارڈ سے آدھار کارڈ نہ جوڑے جانے کے سبب ہزاروں غریب خاندان سرکاری راشن سے محروم ہیں ۔ سستے داموں پر راشن کی تقسیم کے عمل میں شفافیت لانے اور کالابازاری پر قابو پانے کے لئے عوام کے راشن کارڈ سے آدھار…
گھاٹی اسپتال میں طبی انتظامات بد سے بدتر
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) گھاٹی اسپتال میں طبی انتظامات پہلے ہی بگڑ چکے ہیں اوراب اسپتال کی نرسوں نے بھی انتظامیہ کو محتلف مطالبات پر مشتمل احتجاجاً ۳؍دسمبر کو کام بند رکھنے کا انتباہ دیا ہے ۔ گھاٹی دواخانے میں روزانہ تقریباً ڈیڑھ تا دو…
نرو مودی نے ہندوستان میں اپنی جان کو خطرہ کے خدشہ کا اظہار کرکے وکیل کی معرفت اپنا موقف پیش کیا
ممبئی : (ریحان یونس) پنجاب نیشنل بینک کےدو بیلین ڈالر لے کر فرار ہونے والے کلیدی ملزم نرو مودی کے وکیل نے سنیچر کو خصوصی عدالت میں کہا کہ ان کے موکل ہندوستان واپس نہیں آسکتے کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ واپس آنے پر ان کو تشدد کا نشانہ بنایا…
بیٹے نے ضعیف ماں گلا کاٹ کر قتل کردیا
ممبئی : (ریحان یونس) ایم ایچ بی کالونی پولس نے ایک 53 سالہ شخص کو اس کی 80 سالہ ماں کے قتل کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے ۔ بوریولی میں رہائش پذیر 53 سالہ شخص نے اپنی ماں کا گلا کاٹ دیا اور اس کی لاش کے پاس گھنٹوں بیٹھا رہا اس کے بعد خود…
بھیونڈی میں تین دن سے جاری رکشا ہڑتال ختم ، سنیچر سے سڑکوں پر رکشا کی آمد ورفت شروع
بھیونڈی :(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی شہر میں گزشتہ منگل ۲۸؍ نومبرکی نصف شب سے شروع آٹو رکشا کی بےمدت ہڑتال آج تیسرے دن بروز سنیچر کو ختم ہو گئی ہے ۔ گزشتہ تین دنوں سے جاری اس ہڑتال کے ختم ہو نے سےتعلیمی اداروں میں…
ممبئی احمد آبادبُلیٹ ٹرین کے لیے بھیونڈی میں زمین کی پہلی خریداری مکمل
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر میں ’ممبئی سےاحمد آباد‘ بُلیٹ ٹرین کے مجوزہ منصوبہ کی تکمیل کے لیے کاشتکاروں کی زمینات کو حاصل کر نے میں پیش آرہی دشواریوں کو اس وقت قدغن لگ گیا جب جمعہ کے روز بھیونڈی کے رجسٹرار آفس…
کیش لیس نظام کو تقویت دینے کیلئے میٹرو کے واپسی ٹکٹ میں پانچ روپئے کی چھوٹ ختم
ممبئی : (ریحان یونس) ورسوا ، اندھیری ، گھاٹکوپر لائن ون میٹرو کی نگراں کمپنی ممبئ میٹرو ون پرائیویٹ لمیٹیڈ (ایم ایم او پی ایل) کی جانب سے جاری کی گئی ایک پریس ریلیز کے مطابق 1 دسمبر سے میٹرو ریل سے سفر کرنے کے لئے ریٹرن ٹکٹ پر ملنے والی…
حقہ پارلر پر پولس کا چھاپہ منیجر گرفتار مالک فرار
ممبئی : (ریحان یونس) اطلاع موصول ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے جمعرات کی رات کھار پولس نے سول فیمیلی ریسٹورنٹ اور بار کے مینیجر کو عوام کو حقہ مہیا کروانے کے جرم میں گرفتار کر لیا ۔ پولس نے 9 سو روپیے نقد کے ساتھ ساتھ حقہ اور اس کے فلیور…
بی ایم سی اسپتالوں میں دوائیوں کی قلت سے مریضوں کی پریشانی
ممبئی : بی ایم سی اسپتالوں میں دوائوں کی قلت مریضوں کو پریشانیوں کا سامنا ہے ۔ دوائیوں کی اسقدر قلت ہو گئی ہے کہ عام اور بنیادی دوائیں بھی اسپتال سے نہیں مل رہی ہیں ۔ دو سال کی دوائیں ایک سال میں ہی ختم ، آخر یہ کہاں جارہی ہیں ، کیا…