رام منوہر لوہیا لا ئبریری اور مسابقتی امتحان اسٹڈی سینٹر کو قلعہ میں منتقل کیا جائے
ناندیڑ:(نامہ نگار) کانگریسی کارپوریٹر شبانہ بیگم زوجہ محمد ناصر اقبال نے ایک مطالباتی مکتوب کے ذریعہ ناندیڑ میونسپل کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ رام منوہر لوہیا ہیڈ لائبریر ی اور مسابقتی امتحان رہنمائی مرکز کو قلعہ میں منتقل کیا جائے اور…
پاورلوم صنعت کے مسائل کے حل کیلئے سابق مرکزی وزیر طارِق انور سے ملاقات
بھیونڈی :(عارف اگاسکر ) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے بھیونڈی شہر میں پاورلوم صنعت کے مسائل پر توجہ دینے کے لیے کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر طارق انور کے ممبئی آمد پر غیر منظم کامگار کانگریس اور محکمہ ماحولیات مہاراشٹر کے…
مہاڈا کی لاٹری میں گھر نہیں ملا ہے تو مایوس نہ ہوں ، اپنا گھر کا خواب رضوان سِکوانی پورا کریں گے
بامبے لیکس کے شکریہ کے ساتھ
ممبئی : حال ہی میں مہاڈا نے سستے گھروں کیلئے لاٹری نکالی تھی ۔ مہاڈا کا غریبوں کو کم داموں میں گھر مہیا کرانے کا دعویٰ ہے ۔ کئی لوگ ایسے ہیں جن کا لمبے عرصہ سے سستے گھروں کا خواب ہنوز تشنہ تعبیر ہے ۔ جن…
بھیونڈی کے کارپیٹ گودام میں آتشزدگی ، لاکھوںروپے مالیت کا سامان جل کر خاک
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر)بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی تعلقہ کے کالہیر گاوںکے حدود میں راج لکشمی کمپاونڈ سے متصل مانے کمپاونڈ میں واقع کارپیٹ کے گودام میں منگل کی دوپہر میں اچانک آگ لگنے سے مذکورہ گودام میں رکھا ہوا لاکھوں روپے مالیت…
مجلس کارپوریٹر ضمیر احمد قادری نے اپنے وارڈ کے عارف کالونی میں سمنٹ روڈ کی تعمیری کام شروع کیا
اورنگ آباد:(جمیل شیخ):پچھلے ساڑھے تین سال کے دوران عارف کالونی کے راستوں کی درستگی کے کام جنگی پیمانے پر شروع کیا گیا ہے۔ کالونی کے وہ راستے جنھیں برسوں پہلے تعمیر کیاگیا تھاخستہ ہوچکے تھے۔ لیکن اب ان راستوں کو سمنٹ کانکریٹ روڈ میں…
تاوان کے لئے اغواء کرکے۱۰؍سالہ لڑکے کا قتل معاملہ
اورنگ آباد:(جمیل شیخ)۵ کروڑروپئے کی فروطی کے لئے ۱۰؍سالہ لڑکے کو اغواء کرنے اور اسے قتل کرنے کے جرم میں آج ضلع عدالت نے دوملزمین کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے ڈھائی لاکھ روپئے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیامجرموں کے نام ابھیلاش موہن پورکر…
گولی پورہ کی ضدی گینگ کی غنڈہ گردی عروج پر
اورنگ آباد:(جمیل شیخ)گولی پورہ کی ضدی گینگ نے تین طلبہ پر لوہے کی آہنی سلاخ اور لاٹھیوں سے حملہ کردیا اس واردات میں تینوں زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال میں شریک کیا گیا ہے ۔ اطلاع ہے کہ گولی پورہ کی ضدی گینگ کی دادا گیری بڑھ چکی ہے جس کی…
شہر میں آوارہ کتوں کو پکڑنے کی مہم میں تیزی
اورنگ آباد:(جمیل شیخ) بقیہ ہندوستان کے شہری خواہ کسی سیاست داں یا موجودہ حکومت کی ناقص اور عوام دشمن پالیسی سے نالاں اور پریشان ہوں لیکن اورنگ آباد کے شہری ان پریشانیوں کے علاوہ ایک اور پریشانی کا سامنا کررہے ہیں اور وہ ہے آوارہ کتوں…
۴۸؍اضافی اساتذہ دیگر اداروں میں ضم
اورنگ آباد:(جمیل شیخ): سال ۱۷۔۲۰۱۶ تعلیمی سال کے دوران خانگی امدادی ۵۴ اساتذہ سرپلس ہوچکے تھے انمیں سے ۴۸ ٹیچرس کو مختلف اسکولوں میں کیا جاچکا ہے جبکہ ۱۸؍ اساتذہ کوضم کرنے سے انکار کرنے پر ان اسکولوں میں اساتذہ کے منظور خالی عہدے رد…
سڑک حادثات پر قابو پانے کیلئے آر ٹی او کی جانب سے خصوصی جانچ مہم
ناندیڑ:(نامہ نگار) ریاستِ مہاراشٹر میں سڑک حادثات کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ۔ حادثات میں اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔ بیشتر حادثات ٹرافک قوانین پر عمل آوری نہ کرنے کی وجہ سے پیش آتے ہیں ۔ ٹرافک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں…