صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

علمی دیانت داری کو فروغ دینے کی خاطر اے ایم یو وائس چانسلر نے معیاری سافٹ ویئر کے لئے رقم منظور کی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے یونیورسٹی میں علمی دیانت دیاری کو فروغ دینے اور علمی سرقہ کی شناخت کے مقصد سے اساتذہ ، ریسرچ اسکالرس اور عام طلبہ کے لئے ایک اچھے سافٹ ویئر کی ضرورت کو…

ممبئی میں منعقدہ گلو بل ٹیکسٹائل ٹیکنا لو جی اینڈ انجنیئرنگ نمائش میں صنعت کاروں سے شریک ہو نے کی…

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے بھیونڈی شہر میں گزشتہ دنوں ’انڈین انٹر نیشنل ٹیکسٹائل مشینری ایکز بیشن سو سائٹی‘ کے زیر اہتمام پاورلوم صنعت سے وابسطہ افراد کے لیےایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں مذکورہ سو سائٹی کی…

زبیر احمد کی کانگریس کمیٹی شعبہ اقلیت حلقہ شمال صدر عہدے پر نامزدگی

ناندیڑ : کانگریس کے ریاستی صدر و رکن پارلیمینٹ اشوک راؤ چوہان کے ہاتھوں گزشتہ دنوں محمد زبیر احمد نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔ آج انھیں کانگریس کمیٹی شعبہ اقلیت شمال کا صدر نامزد کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر و رکن…

مدینۃ العلوم ہائی اسکول ناندیڑ میں بین المدارس صفائی مہم پر پوسٹرمقابلے اور کرافٹ میلے کا انعقاد

ناندیڑ : ملک بھر میں صفائی مہم کونتیجہ خیز بنانے و شہر میں صفائی بیداری کا پیغام عام کرنے کے مقصد سے 20 دسمبر کو مدینۃ العلوم ہائی اسکول ناندیڑ میں بین المدارس ڈرائنگ مقابلوں کا شاندار انعقاد عمل میں آیا ۔ اس مقابلے میں مختلف مدارس کے…

کیا سہراب الدین نے خود ہی اپنا قتل کرلیا تھا ؟ :اشوک چوہان

ممبئی : ملک کی ۱۰؍خفیہ وتفتیشی ایجنسیوں کو عام لوگوں کے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ ڈیٹا کی نگرانی اور سہراب الدین شیخ مبینہ فرضی انکاؤنٹر معاملے سے تمام ۲۲ ملزمین کی برأت پر آج یہاں مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وممبرپارلیمنٹ اشوک چوہان…

بی جے پی لیڈر کاکا کڈالکر اور شیوسینا لیڈر سبھاش مئیکر کی کانگریس میں شمولیت

ممبئی: سندھودرگ ضلع پریشد کے سابق صدر و بی جے پی کے لیڈر کاکا کڈالکر وممبئی میں شیوسینا کے لیڈر سبھاش مئیکر نے آج اپنے حامیوں کے ساتھ ریاستی صدر اشوک چوہان کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی ۔  گاندھی بھون میں کاکا کڈالکر کی…

بھیونڈی میں چادر گینگ کی دہشت سے شہریوں میں سراسیمگی

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھارتی رِ یاست مہاراشٹر کےتھانے ضلع میں دہشت پھیلانے والی چادر گینگ نامی گروہ نے گذشتہ پیر کی نصف شب میں کون گاوں میں واقع ’یش کلیکشن‘ نامی دکان کا قفل توڑ کر مختلف کمپنیوں کے۲۰؍لاکھ روپے مالیت کے مو بائل فون…

رافیل کی چوری اور اوپر سے سینہ زوری : سچن ساونت

ممبئی : جس بی جے پی  کی چوری رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ، وہ اب سینہ زوری پر اتر آئی ہے۔ دو کلومیٹر دور جنہیں روک دیا گیا تھا، وہ اب یہ کہہ رہے ہیں کہہ انہوں نے تلک بھون پر مورچہ نکالا تھا ۔ رافیل چوری میں جو لوگ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، وہ اب…

ممبئی میونسپل ہیڈ کوارٹر کی تزئین کاری پر ۱۲۰ ؍ کروڑ روپئے پانی کی طرح بہادیئے گئے  

ممبئی : ملک میں اپنی امیری کی وجہ سے مشہور ممبئی میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کے پاس بے شمار دولت ہے اور خرچ بھی ہوگا ،اس میں کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے ۔ممبئی میونسپل ہیڈ کوارٹر کی مرمت اور اس کی تزئین کاری پر پورےایک سو بیس کروڑ ہونے…