صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ناندیڑ پارلیمانی حلقہ کیلئے کانگریس کی اہم میٹنگ

ناندیڑ : (منتجب الدین) آئندہ لوک سبھا چنائو کے لئے کانگریس پارٹی نے پورے ملک بھر میں تیاری شروع کردی ہے۔ ناندیڑ کی نشست پر کانگریس کا ہی قبضہ برقرار رہے اس کے لئے کانگریس پارٹی کے قائدین منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ ناندیڑ لوک سبھا حلقہ…

24؍دسمبر کو قومی یوم صارف

ناندیڑ : (نامہ نگار) گاہکوں کو اُن کے حقوق اور تحفظ کی معلومات سے آگاہ کرانے اور اُن میں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے ہر سال ۲۴؍دسمبر کو ملک بھر میں قومی یومِ صارفین کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ قومی گاہک دن کے موقع پر تحصیل آفس ناندیڑ میں…

سمیت غذا سے ایک شخص کی موت ، 6 افراد بیمار

ناندیڑ : (نامہ نگار) ناندیڑ ضلع کے عمری تعلقہ میں میتھی کی سبزی کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے افراد کی صحت متاثر ہوگئی ۔ ایک شخص کی موت ہوگئی جب کہ ۶ لوگ دواخانہ میں زیرِ علاج ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عمری تعلقہ کے کلگائو ں کے رہنے والے…

چور کے قبضہ سے ۱۲ موبائل برآمد

دیڑ:(نامہ نگار) اتوارہ پولس ٹیم نے موبائل چوری کے واقعات میں ملوث ایک چور کو گرفتار کرکے اُس کے قبضہ سے ۱۲ موبائل فون ضبط کیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اتوارہ پولس اسٹیشن میں موبائل چوری کا ایک مقدمہ پچھلے دنوں درج ہوا ۔ اس سلسلے میں پولس…

انجمن نورالاسلام ہائی اسکول ساکی ناکہ میں دوہزار بچے زیر تعلیم

ممبٸی : (نورمحمد خان) ساکی ناکہ تلک نگر میں واقع انجمن نورالاسلام اردو ہائی اسکول میں اراکین انجمن کی جانب سے الوداعی تقریب کے موقع پر بعنوان ’ایک شام ملک نور محمد سر‘ کے نام مشاعرہ محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں بیرونی شعراکرام و اساتذہ…

پانچ گمشدہ کمسن بچوں کی واپسی ، والدین کو مسرّت

ناندیڑ:(نامہ نگار) ناندیڑ شہر کے غنیم پورہ علاقہ سے ۵ کمسن مسلم بچے گذشتہ کل اچانک لاپتہ ہوگئے تھے ۔ ۵ کمسن بچوں کی گمشدگی سے قدیم شہر میں کھلبلی مچ گئی تھی ۔ پولس نے بھی ایک معاملہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کیا تھا ۔ آج صبح کے وقت یہ…

کسانوں کے حقوق کی بازیابی کیلئے ایم پی جے نے کسان کانفرنس کا انعقاد کیا 

دھولیہ: آج ملک کی معروف عوامی تحریک موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس فار ویلفیئر (ایم پی جے) نے کاشتکاروں کے مسائل پر عظیم الشان کسان کانفرنس منعقد کیا ، جسمیں مشہور کسان  کارکنان و لیڈر وجے جاوندھیا ، ایس بی نانا پاٹل اور پرتیبھا شنڈے کی فعال…

ڈاکٹر عامر رینا زراعت و تغذیہ سے متعلق ہالینڈ کے فیلوشپ پروگرام میں شریک ہوئے

علی گڑھ :  ویمنس کالج ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے نباتیات سیکشن کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عامر رینا نے حال ہی میں ہالینڈ کے واشنگٹن سنٹر فار ڈیولپمنٹ اِنّوویشن میں نَفّک اوکے پی فیلوشپ پروگرام میں حصہ لیا ۔ اس باوقار پروگرام…

اے ایم یو کی 7؍طالبات کو بدر جہاں میموریل اسکالرشپ سے نوازا گیا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی 7؍طالبات کو بدر جہاں میموریل اسکالرشپ سے نوازا گیا ہے۔ یہ سبھی طالبات انڈرگریجویٹ کورسیز کے سالِ اوّل میں زیر تعلیم ہیں، جن میں صبوحی وسیم، تزئین جنید، شِفا رانی، عِفرا منظور، عائشہ ارشاد،…

امام باڑہ میونسپل سیکنڈری اسکول میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم تقریری مقابلے کامیابی سے اختتام…

ممبئی : جنوبی ممبئی کے میونسپل اردو سیکنڈری اسکول میں بچوں کیلئے غیر نصابی سرگرمیوں کے تحت سیرت النبی ﷺ پر تقریری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ مذکورہ پروگرام کا آغاز ہشتم جماعت کے معراج نے تلاوت قرآن سے کیا ۔ ہشتم جماعت کی طالبہ نے نعت…