NIMA بھیونڈی کے یونانی اور آیوروید پریکٹشنرس کے تئیں کوششیں
بھیونڈی : (ڈاکٹر اصغر علی انصاری )National Integrated Medical Association یعنی NIMAکیا ہے ؟یہ Indian System of Medicine یعنی ISMسے فارغ جنرل پریکٹشنرس کی ایک غیر سرکاری تنظیم Non Governmental Organization ہے جس کی تشکیل ۱۹۴۷ میں ہو…
یونانی ڈاکٹرس کی کا میابی
بھیونڈی : (ڈاکٹر اصغر علی انصاری ) علم وفن پر کسی کی اجارہ داری نہیں ہوتی۔ہر شخص اپنی محنت کوشش اور لگن سے علم وفن کا وارث بن سکتا ہے۔تاریخ شاہدہے کہ علم وفن کے ماہر ین اپنی جدوجہد سے علم وفن میں اضافہ کرتے ہے اور دنیا کو…
کانگریس کارکنان پر تشدد معاملہ میں پولیس اہلکاروں کی برخاستگی کا مطالبہ
ممبئی : ملک کے آئین کے تحت ہر شخص کو اپنی رائے ظاہر کرنے کا اختیار اور آزادی دیئے جانے کے باوجود نریندرمودی کے شولاپور کے دورے کے وقت احتجاج کرنے پر یوتھ کانگریس کے کارکنان کو پولیس نے بے رحمی سے پیٹا ۔ یہ انسانیت سے گری حرکت ہے اور…
ڈاکٹر ریحان انصاری کی رحلت پر تعزیتی نشست
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) معروف صحافی ، خطاط ، آرٹسٹ ، فیض نستعلیق کے خالق اور کامیاب طبیب ڈاکٹر محمد ریحان انصاری کے سانحۂ ارتحال پر تعزیتی جمعرات ، ۱۷؍ جنوری ، شام سات بجے، اردو بسیرا ہال ، رئیس ہائی اینڈ جونیئر کالج ، بھیونڈی میں…
بی جے پی کے لیڈر اور مولانا آزاد اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے چیئر مین کی بیوی بنگلہ دیشی شہری!
ممبئی : ایک ہندی روزنامہ کے ٹائٹل پر یہ تحریر ’سب کی خبر لے‘ اس وقت درست ثابت ہوئی جب اس نے ایک اہم بی جے پی لیڈر کی خبر لے ہی لی ۔ خبر کے مطابق ممبئی اور مہاراشٹر کے ایک مسلم نام والے لیڈر کی بیوی کا پاسپورٹ اس کے باوجود بنا دیا گیا جب…
رئیس جونیر کالج میں طالبات کی ثقافتی تقریب کا انعقاد
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) طلبہ کی ہمہ جہت نشوونما کے لیے ضروری ہے کہ تعلیم گاہوں میں درسی کتابوں کی تدریس کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیاں بھی انجام پاتی رہیں ۔ رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج میں طلبہ کی مکمل شخصیت سازی کے اس پہلو پر بھی توجہ…
سرجیکل اسٹرائیک کے ذریعے بی جے پی کو ’تڑی پار‘ کیجئے : اشوک چوہان
گڈچرولی : بی جے پی کی مطلق العنانی و عوام مخالف پالیسیوںسے پورا ملک پریشان ہوچکا ہے۔ اس ملک کو اگردوبارہ ترقی کی راہ پر لانا ہے تو آئندہ انتخابات میں بی جے پی پر سرجیکل اسٹرائیک کرکے اسے تڑی پار کیجئے ۔ یہ باتیں آج یہاں مہاراشٹرریاستی…
عام انتخاب کی آہٹ سے مجلس اتحاد المسلمین کی ممبئی یونٹ میں سرگرمی تیز
ورلڈ اردو نیوز بیورو
ممبئی : نئے سال یعنی ۲۰۱۹ کی شروعات کے ساتھ ہی پورے شمالی ہند میں شدید سردی کی لہر جاری ہے لیکن اس شدید سردی کی لہر کے درمیان سیاسی گرمی میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ مودی اور شاہ خم ٹھونک کر میدان میں اتر پڑے ہیں گذشتہ…
جماعت اسلامی کیرالہ و پیپلز فاؤنڈیشن نے 500 بےگھر سیلاب زدہ خاندانوں کو نئے مکانات کا تحفہ دیا
وایاناڈ (کیرالہ) : جماعت اسلامی ھند کیرلہ اور پیپلز فاؤنڈیشن کے مشترکہ پروجیکٹ کے تحت کیرالہ کے سیلاب زدہ علاقوں کی بازآبادکاری کے سلسلے میں 500 گھر بنانےاور 1000گھروں کی مرمت کا منصوبہ بنایا گیا تھا ۔ اس پروجیکٹ کے تحت ایم…
اردو ادب کا درخشاں تارا ٹوٹ گیا ، ڈاکٹر ریحان انصاری نہیں رہے
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) معروف معالج ، بے باک صحافی ، ماہر خطاط اور آرٹسٹ ڈاکٹر ریحان انصاری کا سنیچر۱۲؍ جنوری کی شام انتقال ہو گیا ۔ وہ۵۹؍ برس کے تھے ۔ انھیں اچانک دل کا شدید دورہ پڑنے سے تھانے کے ہورائزن اسپتال میں داخل کیا گیا تھا…