اردو کے مشہور افسانہ نگار سلام بن رزاق کا 83 سال کی عمر میں انتقال، ممبئی کے مرین لائن قبرستان میں…
سلام بن رزاق کی ادبی کہانیوں میں ان کے بہت سے مقبول کردار ان کے آس پاس کے عام لوگ ہوا کرتے تھے، جو زندگی کی تلاش میں مسائل کا سامنا کرتے تھے اور ان پر قابو پاتے تھے۔
اردو کے نامور ادیب، افسانہ نگار اور ماہر تعلیم شیخ عبدالسلام عبدالرزاق!-->!-->!-->…