صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

مالونی کیس میں کاروباری جمیل مرچنٹ کی گرفتاری قبل ضمانت کی ارضی منظور۔ ڈر کے نہیں لڑ کے انصاف حاصل…

ممبئی: ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی کے مالوانی علاقے میں رام نومی کے موقع پر ہوئے تشدد کے سلسلے میں ڈنڈوشی سیشن کورٹ نے فسادات میں ملزم بنائے گئے کاروباری جمیل مرچنٹ کی گرفتاری قبل ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے پولیس نے ایف آئی آر میں

دلیپ کمار ہندوستانی فلم انڈسٹری کا ایک عظیم نام رہیگا: پریم چوپڑہ

ممبئی .دلیپ کمار ہندوستانی فلم انڈسٹری کا ہمیشہ ایک عظیم نام رہیگا،اس کا اظہار مشہور اداکار پریم چوپڑہ نے کیا ہے۔ہندی فلم انڈسٹری کا ایک مشہور نام ہے۔پریم چوپڑہ کے مطابق انہوں نے ہندوستانی سنیما میں اداکاری کا طریقہ متعارف کرایا اور 1940

سنجے راوت کے شندے حکومت کے دوہفتے میں گرجانے کے بیان پرفڑنویس کاشدید ردعمل

ممبئی: شیو سینا (یو بی ٹی) کے رہنما سنجے راوت کے ایکناتھ شندے کی زیرقیادت مہاراشٹر حکومت کے لیے "ڈیتھ وارنٹ" کے تبصرہ کے فوراً بعد، نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے 'کھیلوں میں ڈوپنگ' کی تشبیہ کے ساتھ جوابی حملہ کیا۔ ایک ریسلنگ ایونٹ

بھیونڈی کپڑے کے تاجروں کازائد ٹرینوں کا وزیر ریلوے سے مطالبہوائی _ دیوا سیکشن پر دس سال سے ٹرینوں…

ممبئی . بھیونڈی کے کپڑوں کے تاجروں نے مرکزی وزیر ریل سے بھیونڈی سے مزید ٹرینیں چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ان تاجروں نے وزیر موصوف کو ایک خط لکھ کر مزید ٹرین خدمات کا مطالبہ کیا ہے۔ فی الحال، مین لائن الیکٹرک ملٹیپل یونٹ (ایم ای ایم یو)

ممبئی میں کئی اخبارات سے وابستہ صحافی اور کاتب حضرات بھی حافظ قرآن ہیں۔

ممبئی میں کئی شعبوں سے وابستہ حضرات بھی حافظ قرآن ہیں ،ان میں صحافی حضرات بھی شامل ہیں اور اردو اخبارات سے وابستہ صحافی اور کاتب حضرات بھی حافظ قرآن رہے ہیں،بانی انقلاب مرحوم عبدالحمید انصاری اور روزنامہ ہندوستان کے مالک سرفراز آرزو کے

بھیونڈی میں گھر کے بجائے اسپتالوں میں زچگی کرانے کی مہم

حلقہ کے رکن اسمبلی رئیس شیخ نے مہم شروع کی ہے۔ ’ادھیکارکو جان لے تو اے ناری، مت کھیل اپنی جان سےکر کے گھر میں ہی ڈیلیوری‘کے بینر تلے وہ زچگی کی راہ میں حائل دشواریوں کودورکرنے اور حاملہ خواتین کو غذائیت سے بھرپور خوراک اور پروٹین کے ساتھ

ممبئی اورتھانے میں بڑھتی گرمی سے عوام پریشان

ممبئی اور تھانے ضلع میں متواتر بڑھنے والی گرمی سے عوام میں پریشان ہیں۔ برہن ممبئی مہانگرپالیکا (بی ایم سی) عوام کو متعدد قسم کی شہری اور طبی سہولیات فراہم کرتی ہے تاکہ لوگ اطمینان سے زندگی بسرکرسکیں۔ اسی تناظر میں شہر و مضافات میں بڑھتی

کھار گھر میں مہلوکین کی تعداد ۲۰ ہوگئی

:ڈاکٹر اپا صاحب دھرم ادھیکاری کو مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ہاتھوں ’’مہاراشٹر بھوشن ایوارڈ۲۰۲۲ء‘‘ سے نواز نے کیلئے اتوار کوکھار گھر میں دوپہر کو چلچلاتی دھوپ میں ایک دوسرے سےمتصل ۳؍ وسیع میدانوں میں منعقدہ تقریب میں لُولگنے سے ہونے

عازمین ِحج کو دوسری قسط جمع کرانے کی ہدایت

خرچ کی وضاحت اب تک نہیں! عازمین کودوسری قسط کے ایک لاکھ۷۰؍ ہزار روپے جمع کرانے کا ۲۲؍ اپریل تک حکم دیا گیاہے۔سوال یہ ہےکہ حج خرچ کا اعلان کئے جانے میںکیا پس وپیش ہے اورکس بنیاد پراسے اب تک معلق رکھا گیاہے ۔ حالانکہ عازمین سے سفر خر چ

شب قدر۲۷ویں رمضان کو صحافیوں کی پُر تکلف یادگار دعوتِ افطار اور دعوت شیراز

ممبئی .شب قدرکے موقع پر ۲۷ویں رمضان کو صحافیوں کی ایک پُر تکلف دعوتِ افطار اور دعوت شیرازممبئی میں منعقد کی جاتی تھی،دراصل ہرسال ۲۷ ،ویں رمضان المبارک کو انقلاب کے سربراہ عبد الحمید انصاری ادارہ انقلاب کے اراکین اور دوست واحباب اور شہر