بھیونڈی میں تین دن سے جاری رکشا ہڑتال ختم ، سنیچر سے سڑکوں پر رکشا کی آمد ورفت شروع
بھیونڈی :(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی شہر میں گزشتہ منگل ۲۸؍ نومبرکی نصف شب سے شروع آٹو رکشا کی بےمدت ہڑتال آج تیسرے دن بروز سنیچر کو ختم ہو گئی ہے ۔ گزشتہ تین دنوں سے جاری اس ہڑتال کے ختم ہو نے سےتعلیمی اداروں میں…