اورنگ آباد اسمارٹ سٹی مہم کے تحت اس ماہ سٹی بس شروع کئے جانے کا امکان
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اسمارٹ سٹی مہم کے تحت قائم کردہ اسپیشل پرپز وھیکل (ایس پی وی) نے اورنگ آباد شہر میں سہولیات سے آراستہ خوبصورت بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ یہ بس سروس اس ماہ کے آخر میں شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔…