صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

قانون حق تعلیم کے تحت ۲۵؍ فیصد کوٹہ میں داخلوں کا عمل آئندہ ماہ

اورنگ آباد:(جمیل شیخ) قانون حق تعلیم کے تحت پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے بچوں کو تعلیمی اداروں میں ۲۵ فیصد داخلے دینا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ضلع پریشد ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ سے ملی اطلاعات کے مطابق رائٹ ٹو ایجوکیشن  ایکٹ کے تحت پسماندہ…

بے تکے اشعار مرزا غالب سے منسوب ’ کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ؟

ممبئی : آپ نے واٹس ایپ یونیورسٹی کا نام سنا ہے ۔ یہ اس دور کا سب سے غیر معتبر دانش گاہ ہے جہاں ایسے ایسے کارنامے ظہور پذیر ہو رہے ہیں کہ الاماں ۔ واٹس ایپ کے عروج کے دور سے ہی کچھ لوگوں کو خواہ مخواہ کچھ بھی شیئر کرنے کا خبط سوار ہوگیا…

بنگالی گینگ کے غنڈوں کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد شری معین اشرف گینگ کے ساتھ ممبئی کمشنر سے ملے

ممبئی : پولس معاملہ درج نہیں کرے تو پولس قصور وار ،اسے ذمہ داریوں سے چشم پوشی کرنے والا اور قانون شکن قرار دیا جائے اور اگر مقدمہ درج کرکے قصور واروں کو جیل بھیجے تو بھی قصور وار یہ کیا معاملہ ہے ۔یہ ہم نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ آج وہ لوگ…

ایم ایل اے فنڈ سے رکن اسمبلی امتیاز جلیل کے ہاتھوں راجہ بازار کی تین گلیوں میں سمنٹ کانکریٹ راستوں…

علامتی تصویر اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی سید امتیاز جلیل نے راجہ بازار علاقہ کی تین گلیوں میں اپنے خصوصی فنڈ سے راستوں کا تعمیری کام شروع کروایا ہے ۔ معزز شخصیات اور علاقہ کے ساکنان کی موجودگی میں…

قحط زدہ علاقے میں ٹینکروں سے پانی کی سپلائی

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) علاقہ مرہٹواڑہ کے سبھی اضلاع پر قحط کے سائے ہیں اور پینے کے پانی کی شدید قلت ہے لہذا وہاں انتظامیہ ٹینکروں سے پانی سپلائی  کررہا ہے ۔ گزشتہ سال بارش کی کمی ہونے کی وجہ سے مرہٹواڑہ میں پانی کی قلت ہورہی  اور اب…

راشن سے محروم کر دیے گئے 1.77 کروڑ کارڈ ہولڈرز کو تحفّظ برائے خوراک دیا جائے : ایم  پی  جے  

ممبئی : ریاست مہاراشٹر کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے اناج کے حق سے محروم افراد آج یہاں ’ہم بھیک نہیں اپنا حق مانگتے ہیں اور اناج کا حق جینے کا حق‘ کی صدا بلند کرتے ہوئے راشن کے نظام کو شفاف اور منصفانہ بنانے کی مانگ کرتے نظر آئے ۔…

شہر میں بنیادی سہولتوں سے آراستہ بس اسٹاپ قائم بنانے کا عوامی مطالبہ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) دوروز قبل اسمارٹ سٹی مہم کے تحت اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے شہر میں سٹی بس سروس شروع کی ہے ۔ اس سروس کے شروع ہوتے ہی مہاراشٹر اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے (ST) نے شہر میں چل رہی ۲۳؍قدیم گاڑیاں…

مولانا آزاد نے تعلیم وٹیکنالوجی کے میدان میں ملک کو خود کفیل بنایا : اشوک چوہان

ممبئی: مجاہدِ آزادی اور ملک کے پہلے وزیرتعلیم اورعبقری شخصیت کے مالک مولانا ابوالکلام آزاد کی ہندوستان کی تعمیر و خدمات کے اعتراف میں منعقد ایک پروگرام میں مہاراشٹر ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر ممبر پارلیمنٹ اشوک چوہان نے ملک میں بڑھتی…

حکومت ISISاور اس جیسی سائٹس کو بلا ک کرے : مسلم نمائندہ کونسل کا مطالبہ

اورنگ آباد:(جمیل شیخ)گزشتہ دنوںتھانے اور اورنگ آباد کے نوجوانوں کو ۹؍کی تعداد میں گرفتار کیا گیااور ان کا ریمانڈ لے کرپولس کسٹڈی روانہ کردیا گیا۔مسلم نمائندہ کونسل نے شہر کے حالات کے پیش نظر ایمر جنسی میٹنگ بلائی اور صورت حال کا جائزہ…

شہر کے مسائل اور کوآپٹیڈ رکن کی نامزدگی پر کھل کرگفتگو

اورنگ آباد:(جمیل شیخ)اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے کمشنر نپون ونائک نے گذشتہ روز اپوزیشن لیڈر ضمیر احمد قادری کے کیبن میں کئی ترقیاتی کاموں پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور چھوٹے ٹھیکے داروں کے فوری بل ادا کرنے کی درخواست کی گئی ۔ ساتھ ہی…