مسلم نوجوانوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ
محفوظ الرحمن انصاری
حال ہی ہونے والی گرفتاریوں پر گفتگو کرنے سے پہلے اگر گذشتوں برسوں اور دہائیوں میں تفتیشی و خفیہ ایجنسیوں کے ذریعہ ہونے والی گرفتاریوں پر نظر ڈالی جائے تو حج ہاؤس ممبئی کے امام غلام یحیٰ ، پڑگھا کے ثاقب ناچن ، گھاٹ…