صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

پروفیسر سہیل احمد اعظمی نے بجٹ میں علی گڑھ والوں کے لئے ریلوے سہولیات دیئے جانے کی بات کی

1,101

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں دماغی امراض کے ممتاز ماہراور ریلوے کی صلاح کار کمیٹی کے سابق رکن پروفیسر سہیل احمد اعظمی نے توقع ظاہر کرتے ہوئے بجٹ میں علی گڑھ والوں کے لئے ریلوے سہولیات دئے جانے کی بات کی ہے ۔ انہوں نے جو توقع ظاہر کی ہے اس میں بالترتیب جے پور آگرہ فورٹ شتابدی ایکسپریس کی علی گڑھ جنکشن تک توسیع ، مئو آنند وہار کو ہر روز چلائے جانے ، آگرہ فورٹ ۔ رام نگر وایا علی گڑھ مرادآباد ، کاشی پور انٹر سٹی اور ٹاؤن میں اور نئی دہلی ۔ کانپور کا علی گڑھ جنکشن پر قیام شامل ہے جس کے لئے ریلوے بورڈ کے چیئرمین کو تجویز بھیجی جا چکی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.