صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

کرائم

کرلا سے مغوی بچہ گوونڈی سے بحفاظت کرائم برانچ نے برآمد کرلیا , پانچ ملزمین کرائم برانچ کے شکنجے میں…

شاہد انصاری ممبئی : ممبئی کے مضافات کرلا علاقہ میں پیسوں کیلئے اپنے ہی ایک رشتہ دار کے بچے کو اغوا ء کر نے کے الزام میں ممبئی کرائم برانچ نے پانچ ملزمین کو گرفتار کیا ہے ان پانچوں نے پہلے تو کرلا علاقہ میں واقع مہاڈا کالونی سے…

انجمن اسلام کی حمایت میں مسلمان ، بنگالی بابا کے چنگل سے چھڑائیں سونا پور میدان

شاہد انصاری  ممبئی : مہاراشٹر کا سب سے بڑا تعلیمی ادارہ انجمن اسلام نے پورے مہاراشٹر کے مسلمانوں سے یہ اپیل کی ہے کہ وہ چھوٹا سونا پور قبرستان میدان کے لئے حق اور انصاف کیلئے منافقت ،ضعیف الاعتقادی اور بابا گری کے خلاف چھیڑی…

بلال مسجد کے حوض میں سوئمنگ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بابا بنگالی کی گھبراہٹ

  ورلڈ اردو نیوز بیورو ممبئی : چھوٹا سونا پور کی بلال مسجد کے وضو خانہ والے حوض میں خواتین سمیت مردوں کے سوئمنگ کرنے والے ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعدشرمندگی کا سامنا کررہے توڑوئے ناگپاڑہ معین اشرف عرف بابا بنگالی بوکھلا ہٹ کا…

مسجد کے حوض میں غسل ،مسلمانوں کیلئے ناقابل برداشت :ابو عاصم اعظمی   

شاہد انصاری  ممبئی : چھوٹا سونا مسجد کے حوض میں خواتین بچوں اور مردوں کے ذریعہ رات میں نہانے کو لے کر سماجوادی پارٹی مہاراشٹر کے صدر اور ایم ایل اے ابو عاصم اعظمی نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔اعظمی نے کہا کہ مسجد خدا کا گھر…

آزاد میدان فسادات کی دوباری تفتیش ہوگی ،اہم ملزمین کے خلاف کارروائی ہوگی :ممبئی پولس کمشنر سبودھ…

شاہد انصاری ممبئی : ۱۱؍اگست ۲۰۱۲ میں ہوئے آزاد میدان فسادات کی پھر سے تفتیش کی جائے گی اور فسادات کے اہم ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ یہ معلومات ممبئی پولس کمشنر سبودھ جیسوال نے کل میڈیا سے…

دیگر ریاستوں کے مقابلے ممبئی شہر ہجومی تشدد سے متاثر نہیں  ممبئی کے پولیس کمشنر سبودھ کمار جیسوال کا…

  ممبئی : ممبئی ہجومی تشدد سے پوری سے محفوظ ہے لیکن حالات تبدیل ہوتے دیر نہیں لگتے ہیں اس لئے ہجومی تشدد اور ماب لنچنگ جیسے حالات ممبئی شہر میں پیدا نہ ہو اس بات کا خاص خیال رکھا جائے اور اسے یقینی بنانے کیلئے ممبئی پولیس…

ممبئی اور ممبئی مراٹھا بند تشدد کی نذر  مانخورد میں بس نذر آتش , پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات کے…

ممبئی : مہاراشٹر سمیت تھانہ اور نئی ممبئی میں مراٹھا ریزرویشن کیلئے احتجاجی مظاہرہ میں تشدد برپا ہونے کے بعد نئی ممبئی میں مظاہرین اور پولیس کے مابین تصادم اور پر تشدد واقعات رونما ہونے کی وجہ سے مراٹھا مورچہ نے…

گھپلے باز پہنچا گھوٹالے باز کے پاس ، کیا یہی ہے کانگریس کا سڑا گلا نظام ؟

ورلڈ ارد نیوز ڈیسک  ممبئی : دس پندرہ دن قبل بابا بنگالی عرف معین میاں عرف توڑوئے ناگپاڑہ بدعنوانی کے الزام میں جیل کی ہوا کھاکر آنے والے چھگن بھجبل سے ملنے گئے اور انہیں گلدستہ اور شال پیش کیا ۔ گویا چھگن بھجبل…

یو – پی کی یو گی پولیس نے مسلمانوں کی پوری بستی کے خلاف یکطرفہ کی کارروائی ، پولیس  کی دہشت سے…

شاہد انصاری کوشامبی : یو- پی کی یو گی پولیس کی طرف سے مسلمانوں کی پوری بستی کے خلاف یکطرفہ کارروائی کرتے ہوئے71 لوگوں کے خلاف فساد برپا کرنے،مار پیٹ ،جان سے مارنے کی کوشش اور کئ سنگین دفعہ کے تحت سرسینا گاؤں والوں کے خلاف ایف آئی آر…