Browsing Category
کرائم
فرضی کاغذات کے ذریعہ کاشتکار کی زمین فروخت کرنے والے تین جعل سازوں کے خلاف معاملہ درج
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)بھیونڈی تعلقہ کے پِیسے گاوں میں رہائش پذیر دو بھائیوں کی ملکیت کی زمین کواپنی بتاکر اسے فروخت کر نےکا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ مذکورہ واقعہ کا انکشاف ہونے کے بعد گنیش راجن اوتاری (عمر۳۷سال ، ساکن گنیش نواس کمبھار…
بھیونڈی میں گاڑیاں چوری ہو نے کی واردات میں اضافہ سے شہری پریشان
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)بھیونڈی شہر اوراس کے مضافات کی حدود میں گاڑیاں چوری ہو نے کی واردات میں روز بروز اضافہ ہو تا جا رہا ہے ۔ جس کے سبب شہریوں میں زبردست اضطراب پایا جا رہا ہے ۔ گذشتہ دنوں ونجار پاٹی ناکہ پر واقع میٹرو ہو ٹل کے سامنے…
اورنگ آباد میں چوروں نے عوام کا جینا محال کیا
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) چوری کی مختلف واردات میں نامعلوم وہیکل سارقوں نے ۳۵ لاکھ روپئے مالیت کے ٹرک سمیت دو موٹر سائیکلوں کا سرقہ کرلیا دیگر وارداتوں میں سارقوں نے زیورات موبائل فون الیکٹرک میٹر سمیت ہزاروں کا مال چوری کرلیا ۔ پولس سے…
دامنی پولس اسکواڈ کو وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کے ہاتھوں موپیڈ اسکوٹرس
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) خواتین کے تحفظ کے لئے خدمات انجام دینے والے دامنی پولس اسکواڈ کو وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کے ہاتھوں موپیڈ اسکوٹرس دیئے گئے ۔ راہ چلتی خواتین اور طالبات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والی اور ان پر فقرے کسنے والے روڈ…
بھیونڈی پولیس نے’ریزنگ ڈے‘ کے موقع پر مسروقہ مال شہریوں کو لوٹایا
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)گذشتہ پیر کی صبح بھیونڈی پولیس (سنکول) ہال میںبھیونڈی ڈپٹی پولیس کمشنر زون نمبر ۲؍ کے زیر انتظام منائے جانے والے’ریزنگ ڈے‘کے موقع پر منعقد کیے گئے پروگرام میں شہریوں کا چُرایا گیا تقریباً ۳؍ لاکھ ۵۰؍ ہزار روپے…
بجلی چوری معاملہ میں راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے لیڈر کو جیل
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی میں فرینچائزی طرز پرسپلائی کر نے والی ٹورینٹ پاور کمپنی نے بجلی کی چوری پر قابو پانے کے لیے بجلی چوروں پر اپنا شکنجہ کسنا شروع کردیا ہے ۔ اسی سلسلے میں گذشتہ دنوں بھیونڈی کے نیو کنیری کھدان روڈ پر واقع…
این آئی اے نے گرفتار نوجوانوں کو دہلی کے پٹیالہ کورٹ میں پیش کیا
نئی دہلی : این آئی اے کی حالیہ چھاپہ ماری میں دہلی اور یوپی سے گرفتار مسلم نوجوانوں کو آج دہلی کے پٹیالہ کورٹ میں پیش کیا گیا ۔ جہاں جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کی ہدایت پر ملزمین کی طرف سے وکلاء موجودتھے ۔ جمعیۃ…
سمردھی مہا مارگ پرجیکٹ میں بدعنوانی کے الزام کی جانچ کا حکم
تھانے : (ریحان یونس) تھانے گارجین منسٹر ایکناتھ شندے نےضلع کلکٹر کو مہاراشٹر سمردھی مہا مارگ پروجیکٹ میں بد عنوانی کے الزامات کی جانچ کروانے کو کہا ہے ۔ سنیچر کے روز ہوئی ضلعی منصبوبہ بندی کمیٹی کی میٹنگ میں مرباد تھانے کے بی جے پی رکن…
تھانے سینٹرل جیل میں پریرنا پریورتن ورکشاپ
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) گذشتہ دنوں رِیاست کے خصوصی پولیس ڈائرکٹر جنرل ڈاکٹر وِٹھل راو جادھو کی رہنمائی میںتھانے سینٹرل جیل میں مقید قیدیوں کے لیے ’جگت چھایا فاونڈیشن ، مہاراشٹر ایکتا منچ‘ اور بھیونڈی کےعوامی دوست ’شانتی دوت‘ خانوادہ کی…
پولیس نےمولانا یوسف رضا کو ۲؍ برس کے لیے شہر بدر کر دیا
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی پولیس نے تنظیم علمائے اہل سُنّت کے بانی مولانا یوسف رضا کوشہر میں نظم و نسق کے لیے خطرہ بتاتے ہوئے تھانے ضلع ، ممبئی ضلع اور نئی ممبئی کے حدود سے دوبرس کے لیے شہر بدر کر دیا ہے ۔ یوسف رضا کے اس طرح شہر…