Browsing Category
پالیٹکس
تلنگانہ میں مجلس کی کامیابی نے ثابت کیا ہے کہ مسلمانوں کو ہم پراعتماد ہے
ممبئی : حالیہ ریاستی انتخابات کے نتائج پر مجلس ممبئی کے صدر شاکر پٹنی نے کہا ’یوگی کی نفرت انگیز بیانوں پر عوام کا دندان شکن جواب ہے کہ بی جے پی کو اس کی اوقات بتاتے ہوئے ایک سیٹ پر سمیٹ دیا‘ تلنگانہ انتخابات میں ٹی آر ایس کی شاندار…
اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت پر ناندیڑ میں کانگریس کا جشن
ناندیڑ:(مقتدرالدین) ملک کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی چناؤ کے نتائج کا آج اعلان کردیا گیا ۔ راجستھان ، مدھیہ پردیش ، چھتیس گڑھ میں کانگریس نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اکثریت حاصل کرلی ہے ۔ ان تینوں ریاستوں سے کانگریس نے بی جے پی سے اقتدار…
دھولیہ میونسپل کارپوریشن انتخابات کے نتائج سےاورنگ آباد میں جشن
اورنگ آباد:(جمیل شیخ)دھولیہ میونسپل کارپوریشن کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے ۔ اورنگ آباد کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے دھولیہ میونسپل کارپوریشن میں بھی اپنی کامیابی کا پرچم بلند کیا ہے ۔ اس پارٹی کے چار امیدوار منتخب…
لوہا میونسپل انتخابات میں بی جے پی کو اکثریت
ناندیڑ : (نامہ نگار) ناندیڑ ضلع کے لوہا ٹائون میونسپل کونسل کا عام چنائو گذشتہ کل انجام پایا تھا ۔ اس بار بھی عوام کی رائے دہی سے صدر بلدیہ کا راست چنائو عمل میں آیا اور ۱۷ کونسلرس منتخب کیئے گئے ۔ گذشتہ کل ۸۷ فیصد رائے دہی عمل میں…
آج شہر اورنگ آباد میں کنہیا کمار کا خطاب
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اے آئی ایس ایف کے قومی نائب صدر کنہیا کمار ۹؍ دسمبر کو اورنگ آباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے یہ اطلاع ایم ایل سی ستیش چوہان نے ایک پریس کانفرنس میں دی ۔ ایم ایل سی ستیش چوہان نے صحافیوں کو بتایا کہ ملک…
6؍ماہ میں کانگریس کی حکومت آرہی ہے ، عوام کو راحت ملے گی : اشوک چوہان
اکوٹ : ریاست کی بی جے پی وشیوسینا کی گزشتہ چار سالہ دورِ حکومت میں عوام نے زبردست مشکلات کو جھیلا ہے ۔ اس ظلم وناانصافی والی حکومت کے دن اب لدنے کے قریب ہیں ۔ آئندہ ۶ ماہ میں کانگریس کی حکومت آرہی ہے ، اس کے بعد عوام کو راحت دیئے بغیر…
بی جے پی وشیوسینا کی حکومت ریاست کیلئے سب سے بڑی مصیبت : اشوک چوہان
ایوت محل : ملک وریاست میں بی جے پی وشیوسینا کی حکومت سب سے بڑی مصیبت ہے ۔ یہ مصیبت دور کرنے کے لئے کانگریس پارٹی نے ریاستی سطح پر جن سنگھرش یاترا شروع کی ہے اور ملک وریاست کی حکومت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے بغیر یہ جن سنگھرش نہیں رکے گا ۔…
مسلم شیو سینک عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد دینے ہندو شیو سینک ’مندر وہیں بنائیں گے‘ کے نعروں میں…
نہال صغیر
آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن مسلمانوں کی حالت اتنی خراب ہو چکی ہے کہ ان میں مختلف تنظیموں اورسیاسی پارٹیوں سے جڑنے کی ایک دوڑ لگی ہوئی ہے ۔ بلا سوچے سمجھے کوئی بھی کسی بھی پارٹی یا تنظیم سے جڑ جاتا ہے اور پھر اس تنظیم یا پارٹی…
نام نہاد سیکولر پارٹیاں مسلمانوں کو بیوقوف بنانا بند کریں !
نہال صغیر
بالآخر حکومت مہاراشٹر نے مراٹھوں کو سولہ فیصد ریزرویشن دے دیا ۔اس سلسلے میں اسمبلی کا سرمائی سیشن شروع ہونے سے ابتک ایوان میں ہنگامی آرائی کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا وہ ختم ہوگیا سرمائی اجلاس بھی کل یعنی ۳۰ ؍ نومبر کا…
مسلم ریزرویشن کیلئے مجلس اتحاد المسلمین ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی
ممبئی ۔ (ریحان یونس)مہاراشٹر حکومت کی قانون ساز اسمبلی کی جانب سے مراٹھا سماج ریزرویشن بل کو منظوری ملنے کے ایک دن بعد جمعہ کو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے کہا کہ مسلم ریزرویشن کی بحالی کے لئے وہ ہائی کورٹ جائی…