Browsing Category
پالیٹکس
مدھیہ پردیش میں ایمرجنسی کے دوران جیل گئے لوگوں کی پینشن روکنے کے حکومت کے فیصلے کا ہم استقبال کرتے…
ممبئی: ایمرجنسی کے دوران جیل گئے لوگوں کو پینشن دینے کا فصیلہ جدوجہد آزادی ومجاہدین آزادی کی قربانیوں کی توہین تھی ۔ مدھیہ پردیش کی سابقہ بی جے پی حکومت نے آر ایس ایس کے سویم سیوکوں کو فائدہ پہونچانے کے لئے پینشن کی یہ اسکیم شروع کی تھی…
’نیا سال، نئی شروعات، بائی بائی مودی‘
ممبئی : نئے سال کی مبارکبادیوں کے درمیان کچھ مبارکبادیاں ایسی بھی سامنے آئی ہیں جنہوں نے عوامی سطح پر لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے ۔ ایسے ہی مبارکبادیوں میں سے مہاراشٹر ریاستی کانگریس کے سکریٹری سید ذیشان احمد کی نئے سال کی…
اگسٹا معاملے میں وزیراعلیٰ کے الزامات چوری اور سینہ زوری کے متراداف : اشوک چوہان
ممبئی : ریاست میں ۱۷؍ہزار سے زائد کسانوں نے خودکشی کرلی ہے ۔ وزیروں پر حد سے زیادہ بدعنوانی کے الزامات ہیں ، ریاست میں خشک سالی سنگین صورت اختیار کرچکی ہے ، بھیماکوریگاؤں فساد ، سمبھاجی بھڑے ، ملند ایکبوٹے ، سناتن سنستھا بم بنانے کی…
بھیما کورے گائوں : پولس نے ۱۲۰۰ سے زائد افراد کے خلاف احتیاطی کارروائی کی
پونے : ضلع میں یکم جنوری ۲۰۱۸ کو کورے گائوں بھیما جنگ یادگار کے نزدیک تشدد کے اعادہ روکنے کے مقصد سے ۱۲۰۰ سے زائد افراد کیخلاف احتیاطی کارروائی کی ہے ۔ پولس نے یہاں ہفتہ کو بتایا کہ اس کارروائی میں کچھ لوگوں کو علاقہ میں داخل ہونے سے…
افواہ پھیلانے والوں پر قانو نی کارروائی کا اشارہ
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) گذشتہ دنوںسو شل میڈیا سمیت ذرائع ابلاغ میں یہ خبر بڑے ہی زور و شور سے گردش کر رہی ہےکہ بھیونڈی کے رکن پارلیمان کپل پاٹل جو تھانے ضلع میں بی جے پی کے اکلوتےرکن پارلیمان بھی ہیں کانگریسی لیڈران کے رابطہ میں ہیں ۔…
رافیل کا بھوت مودی کے سرسے نہیں اترے گا
تھانے: رافیل جنگی طیارہ خریداری معاملے میں ڈسلالٹ کمپنی اور فرانس کے صدر سے صرف وزیراعظم نریندرمودی نے ہی بات کی تھی ۔ اس بات چیت میں وزیرخارجہ ، وزیردفاع ، دفاعی سکریٹری ، فضائی افواج کے سربراہ وغیرہ کوئی بھی شریک نہیں تھا ۔ اس خریداری…
کانگریس اقلیتی شعبہ کے زیر اہتمام رضاکاروں کا ورکشاپ
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست راجستھان ، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کے اسمبلی انتخابات میں جہاں بی جے پی کو ہزیمت برداشت کر نا پڑی ہے وہیں متذکرہ تینوں ریاستوں میں کانگریس کی شاندار کامیابی نے کانگریس پارٹی میں ایک نئی…
وزارت عظمیٰ کے وقار سے ملک کا وقار وابستہ ہے
نہال صغیر
وزارت عظمیٰ کا عہدہ وطن عزیز کا سب سے اہم اور باوقار عہدہ ہے ۔ اس کے وقار کا خیال رکھنا ضروری ہے کیوں کہ اس سے ملک کی عظمت و شان بھی منسلک ہے ۔ ہندوستانی سیاست کے معمر ترین سیاست داں شرد پوار نے مہاراشٹر کے گوندیا میں ایک…
رافیل کی جے پی سی تحقیقات کیلئے کانگریس کا احتجاج
ناندیڑ:(نامہ نگار) فوجی طیارے رافیل کی خریداری میں بڑے پیمانے پر مودی حکومت نے گھوٹالہ کیا ہے ۔ رافیل گھوٹالے کی تحقیقات کے لئے پارلیمنٹ کی جے پی سی تشکیل دے کر اُس کے ذریعہ سے آزادانہ تحقیقات کرانے کے مطالبہ کو لے کر کانگریس پارٹی نے…
ناندیڑ پارلیمانی حلقہ کیلئے کانگریس کی اہم میٹنگ
ناندیڑ : (منتجب الدین) آئندہ لوک سبھا چنائو کے لئے کانگریس پارٹی نے پورے ملک بھر میں تیاری شروع کردی ہے۔ ناندیڑ کی نشست پر کانگریس کا ہی قبضہ برقرار رہے اس کے لئے کانگریس پارٹی کے قائدین منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ ناندیڑ لوک سبھا حلقہ…