Browsing Category
علا قا ئی خبریں
دھولیہ میونسپل کارپوریشن انتخابات کے نتائج سےاورنگ آباد میں جشن
اورنگ آباد:(جمیل شیخ)دھولیہ میونسپل کارپوریشن کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے ۔ اورنگ آباد کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے دھولیہ میونسپل کارپوریشن میں بھی اپنی کامیابی کا پرچم بلند کیا ہے ۔ اس پارٹی کے چار امیدوار منتخب…
گھاٹی دواخانے میں ناقص دوا کی سپلائی پر ہافکن کمپنی کے جواب کا انتظامیہ کو انتظار
اورنگ آباد : (جمیل شیخ)گھاٹی دواخانے میں اسپیڈی کے علاج کے لئے ہافکن کمپنی کے انجکشن سپلائی ہوئے تھے ۔ جن میں نقص پائے جانے کے بعد ہافکن کمپنی کو نوٹس دی گئی تھی جس کا اب تک جواب موصول نہیں ہوا ہے ۔ گذشتہ ماہ گھاٹی دواخانے کو اسپیڈی کے…
انتظامیہ کی شکایت کے انتباہ کے ساتھ ہی میونسپل اکائونٹ آفیسر کو معطل کرنے کا مطالبہ
اورنگ آباد:(جمیل شیخ)میونسپل کارپوریشن کے اکائونٹ آفیسر سریش کیندرے کو جلد سسپینڈ نہیں کیا جاتا تو انتظامیہ کی شکایت حکومت سے کی جائیگی یہ انتباہ اراکین نے انتظامیہ کو دیا ہے ۔ اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے اکائونٹ آفیسر سریش…
نیشنل آئی ٹی اولمپیاڈ میں رئیس ہائی اسکول کی شاندار کامیابی
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے پو نے شہرمیں واقع اعظم کیمپس کی جانب سے گذشتہ دنوں ساتویں نیشنل آئی ٹی اولمپیاڈ مقابلے کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ انفارمیشن ٹیکنا لوجی کےاس اہم مقابلے میں مہاراشٹر سے کل پندرہ ہزار طلبہ…
ضلعی سطح کے فائنل مقابلے میں بھیونڈی ڈاکٹر س کرکٹ کلب کا قبضہ
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے پالگھر ضلع میں گذشتہ دنوں بوئسر کے تاراپور کلب گراؤنڈ پر ’بوئسر ڈاکٹرس پریمیر لیگ‘ ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا ۔ جس میں تھانہ ، ڈومبیولی ، بھیونڈی ، ایرولی ، نالا سوپارا ، بوئسر…
اُردو گھر کا جلدآغاز ہوگا ، اقلیتی کمیشن کے چیئر مین حاجی عرفات شیخ کی یقین دہانی
ناندیڑ : (مقتدرالدین) ناندیڑ شہر میں ریاستی حکومت کی جانب سے تعمیر کردہ عالیشان اُردو گھر کا جلد ہی افتتاح ہوگا اور اُردو گھر کا باقاعدہ طور پر آغاز عمل میں آئے گا۔ اس طرح کا بیان مہاراشٹر اسٹیٹ اقلیتی کمیشن کے چیئر مین حاجی عرفات شیخ…
لوہا میونسپل انتخابات میں بی جے پی کو اکثریت
ناندیڑ : (نامہ نگار) ناندیڑ ضلع کے لوہا ٹائون میونسپل کونسل کا عام چنائو گذشتہ کل انجام پایا تھا ۔ اس بار بھی عوام کی رائے دہی سے صدر بلدیہ کا راست چنائو عمل میں آیا اور ۱۷ کونسلرس منتخب کیئے گئے ۔ گذشتہ کل ۸۷ فیصد رائے دہی عمل میں…
ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب سے جلسہ تقسیم انعامات اور مثالی معلم ایوارڈ تقریب
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) سال رواں ہر سال کی طرح عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پر اخلاق پیغبر ﷺ اور سیرت طیبہ کا مآخذ ان دو عنوانات کے تحت ریاستی سطح پر مضمون نویسی کا مقابلہ رکھا گیا تھا جسمیں انعامات حاصل کرنے والے اساتذہ کرام اور تعلیمی…
پچھڑے طبقات طلبہ کی فری شپ اور اسکالرشپ جاری کرنے کے اقدامات کریں
اورنگ آباد:(جمیل شیخ) شیڈول کاسٹ شیڈول ٹرائپ اینڈ ادر بیک ورڈکلاس ویلفیئر ڈائریکیٹر پونہ کی جانب سے آج ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس میں پسماندہ اور پچھڑے طبقات کے لئے جاری اسکیمات کا جائزہ لیا گیا یہ میٹنگ محکمہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جے شری…
ٹاٹا میموریل ہاسپٹل اور کوئنس فٹ نس سینٹر بھیونڈی کی جانب سے
بھیونڈی :(عارف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے شہر بھیونڈی میں کینسر جیسے موذی مرض کا ادراک ، تدارک اور حفظ ماتقدم کے سلسلے میں طلباء اساتذہ ، والدین اور عوام الناس میں بیداری مہم کےتحت ٹاٹا میموریل ہاسپٹل ممبئی اور کوئنس فٹنس سینٹر…