صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

علا قا ئی خبریں

اردو کے معروف صحافی اختر کاظمی کی صحافتی خدمات کا اعتراف

بھیونڈی : (عارف اگاسکر)اردو کے معروف سینئر صحافی اختر کاظمی کی ۳۵؍ سالہ صحافتی خدمات کے اعتراف میں یوم جمہوریہ کے موقع پر مہاراشٹر راجیہ اردو ساہتیہ اکیڈمی ممبئی کے زیراہتمام منعقدہ کل ہند مشاعرہ کے اسٹیج پر مولانا ابوالکلام آزاد…

عاشق کے ساتھ تفریح کیلئے گئی خاتون کے ساتھ اجتماعی زنا بالجبر

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی کے پو گائوںپائپ لائن علاقہ میںاپنے عاشق کے ساتھ تفریح کر نے گئی ایک نو جوان خاتون کے ساتھ پانچ افراد کے ذریعے وحشیانہ عصمت دری کر نے کا انسانیت سوزمعاملہ سامنے آنے سے شہر میں زبردست کھلبلی مچ گئی ہے ۔…

سانگلی ضلع کے سیکڑوں کارکنان کی کانگریس میں شمولیت

ممبئی : سانگلی ضلع کے مختلف سیاسی پارٹیوں کے سیکڑوں کارکنان نے آج کانگریس کے لیڈر مناف حکیم و سانگلی شہر ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر پرتھوی راج پاٹل کی قیادت میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے ۔ اس موقع پر مہاراشٹر ریاستی کانگریس…

بھیونڈی کےمیئر جاوید دلوی کو صدمہ

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی نظام پور شہرمیو نسپل کارپوریشن کے میئر جاوید دلوی کی والدہ حسینہ غلام محمد دلوی کا طویل علالت کے بعد  گذشتہ جمعرات ۲۴؍ جنوری کوانتقال ہوا ۔ وہ ۸۲؍ سال کی تھیں اور کافی عرصہ سے بیمار چل رہی تھیں ۔ انھیں…

حاجی حیدر اعظم کی مومن ویلفیئر سوسائٹی،مومن جماعت خانہ بھیونڈی میں آمد

بھیونڈی : (نامہ نگار) مولانا آزاد اقلیتی مالیاتی ترقیاتی کارپوریشن لمٹیڈ کے چیئرمین حاجی حیدر اعظم گزشتہ دنوں بھیونڈی میں تشریف لائے ۔ اس موقع پر انہوں نے مومن جماعت خانے میں مومن ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام منعقدہ ایک تقریب میں…

عام خاص میدان میں آمدار چشک کرکٹ ٹورنامنٹ ۱۱؍ فروری ۲۰۱۹ سے

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ۱۱؍ فروری ۲۰۱۹ سے عام خاص میدان میں آمدار چشک کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد عمل میں آئے گا ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس اتحاد المسلمین کے ایم ایل اے سید امتیاز جلیل نے یہ اطلاع دی ۔ انہوں نے بتایا کہ یہ…

دھوکے باز ، فاشسٹ اور جھوٹی حکومت کو جڑ سے اکھاڑ کر کانگریس کو لائیے

تلوجہ : مرکز وریاست میں بی جے پی وشیوسینا کی حکومت نے گزشتہ ساڑھے چار سالوں میں جھوٹے وعدے کرکے عوام کو گمراہ کیا ہے ۔ اب جبکہ انہیں اپنی شکست سامنے نظر آنے لگی ہے تو ان کے پیروں کے نیچے سے زمین کھسکنے لگی ہے ۔ پولیس کا استعمال کرکے یہ…

کیا وزیراعلیٰ نے مہاراشٹر میں بھی ای وی ایم مینیج کیا ہے ؟: اشوک چوہان

مہاڈ: ریاست میں ابھی اسمبلی کا الیکشن نہیں ہوا ہے، اس کے باوجود وزیراعلیٰ دیوندر فڈنویس کا یہ دعویٰ کہ ریاست کا اگلا وزیراعلیٰ میں ہی ہونگا، یہ شک پیدا کرتا ہے کہ ای وی ایم کے تعلق سے لندن میں ہوئے انکشاف کے بعد کیا وزیراعلیٰ نے…

شہری مسائل سے جوجھ رہے بھیونڈی بی جے پی کے ضلعی نائب صدر کے پاس دنیا کی مہنگی ترین کار

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) امریکی تخلیق ’کیڈی لیک ایسکے لیڈ‘ نامی عالیشان کار اب ہندستان میں داخل ہو گئی ہے ۔ ہندستان میں پہلی ’کیڈی لیک ایسکے لیڈ‘ کار خرید نے کا اعزازبھیونڈی بی جے پی کے ضلع نائب صدر ارون رامچندر پاٹل نامی نوجوان کو حاصل…

کوئیز ٹائم ممبئی کے عام معلوماتی مقابلے میں رئیس ہائی اسکول کی کامیابی

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) گزشتہ دنو ں کوئیز ٹائم ممبئی کی جانب سے اکیسو یں بین المدارس عام معلوماتی مقابلے کا انعقاد ویرساورکر آڈیٹوریم ، شیواجی پار ک دادر ، ممبئی میں کیاگیا ۔ ملحوظ رہے کہ یہ مقابلہ دو مرحلوں میں انجام پاتا ہے ۔…