Browsing Category
علا قا ئی خبریں
ایل ای ڈی تنصیب میں بدعنوانی کا اسٹینڈنگ کمیٹی میٹنگ میں کارپوریٹرس نے الزام عائد کیا
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) پروجیکٹ کی تکمیل کے لئے مقررکردہ ایجنسی کی کارکردگی پر اسٹینڈگ کمیٹی کے اراکین نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور لائٹ سیکشن کے کارگزار ڈپٹی انجینئر کے ڈی دیشمکھ پر الزامات کی بوچھار کرڈالی ۔ گزشتہ روز منعقدہ…
شہر میں کچرا ٹھکانے لگانے کا کام پھر ٹھپ
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شہر اورنگ آباد میں کچرا ٹھکانے لگانے کا کام پھر سے ٹھپ ہوچکا ہے جس کی وجہ سے شہریان بیماریوں کی زد پر ہیں اور میونسپل انتظامیہ کے خلاف ایک بار پھر عوامی تحریک کا بگل بج سکتا ہے۔ اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن…
جماعت اسلامی ہند اورنگ آباد کی جانب سے فری رشتہ پیامات کیمپ
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) نکاح کے موقع پر اسلام نے عورت کے والد ین پر کسی قسم کی معاشی ذمہ داری نہیں رکھی ہے مرد کو نہ صرف یہ کے مہر کی رقم ادا کرنا ہے بلکہ زندگی بھر اپنی شریک حیات کی کفالت اور اس کی دیگر ضروریات کی تکمیل کی ذمہ داری…
رئیس ہائی اسکول کے انصاری حذیفہ کو ’مثالی طالبِ علم‘ اعزاز
بھیونڈی : (عارف اگاسکر) ممبرا سے شائع ہونے والے بچوں کے رسالہ ماہ نامہ جنت کے پھول کی جانب سے گزشتہ دنوں بین المدارس سیرت النبی کوئز مقابلہ کا انعقاد عمل میں آیا اس موقع پر رسالہ کے مدیر اور مجلسِ ادارت کی جانب سے رئیس ہائی اسکول و…
اسٹینڈنگ کمیٹی میٹنگ میں چیئرمین راجو ویدیہ کی انتظامیہ کو ہدایت
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) پانی کی قلت پر قابو پانے کے لئے شہر میں موجود سبھی کنویں تحویل میں لئے جائیں اور ان کی صفائی کرکے پان کو استعمال کے لائق بنایا جائے یہ ہدایت اسٹینڈنگ کمیٹی چیرمین راجو ویدیہ نے متعلقہ انجینئرس کو دی ۔ آج جیسے…
ڈھائی سالہ معصوم بچی کے ساتھ ماں نے گھر میں پھانسی لگائی
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بیگم پورہ علاقہ میں ایک سنسنی خیز واردات پیش آئی ۔ ایک رہائش میں ڈھائی برس کی معصوم بچی او را سکی ماں پھانسی کے پھندے پر لٹکی ہوئی پائی گئی ۔ پولس ذرائع کے مطابق یہ واردات بیگم پورہ میں تھتھے حوض کے سامنے واقع…
نیکی کا حکم اور برائی سے منع کرنا دین کا بہت بڑا شعار ہے ، اسی میں امت کی بقا ہے
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) تبلیغی جماعت مہاراشٹر کے امیر حافظ منظور کی دعا پر کرماڑ میں جاری دو روزہ ضلع اجتماع کا اختتام گذشتہ اتور کی رات عمل میں آیا ۔ واضح رہے کہ کرماڑ میں ضلع سطح کا دوروزہ تبلیغی اجتماع منعقد کیاگیا تھا مگر بندگان…
کانگریس کے تمام کارکنان آپسی اختلافات کو بھلا کر پارٹی کو مستحکم بنانے کے لئے کام کریں : بی ایم…
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) گذشتہ روزبھیونڈی تعلقہ کے امباڑی گاؤں سے واپس لوٹتے ہوئےآل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور کوکن ڈویژن کے انچارج بی ایم سندیپ بھیونڈی میں مہاراشٹر ریاستی کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری محمد طارق فاروقی…
میونسپل کارپوریشن اکائونٹ ڈپارٹمنٹ میں بلوں کی ادائیگی میں بدعنوانی
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) آئے دن میونسپل کارپوریشن میں نت نئے گھوٹالے کا انکشاف اب عام ہوچکا ہے اس پر لگام لگانے کے لئے برسرکارشیوسینا بی جے پی اتحادی ہو یا انتظامیہ کی جانب سے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھائے گئے ۔ میونسپل کارپوریشن کے…
ٹرانسپورٹ کمپنی پر چھاپہ ، ساڑھے تین سو کلو ممنوعہ پلاسٹک کیری بیگ ضبط
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) انگوری باغ علاقہ میں واقع ایک ٹرانسپورٹ کمپنی پر چھاپہ مار کر میونسپل عملے نے ساڑھے تین سو کلو ممنوعہ پلاسٹک کیری بیگس ضبط کیں۔یہ کاروائی ڈی ایم سی ایڈمنسٹریشن روندر نکم کی رہنمائی میں انجام دی گئیں ۔ واضح رہے…