صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

سماجیات

شادیوں میں غیر اسلامی اخراجات و رسومات کے سبب معاشرتی نظام بری طرح متاثر: ڈاکٹر عبدالعلیم خان فلکی

ناندیڑ : (منتجب الدین) ڈاکٹر عبدالعلیم خان صاحب فلکی (صدر سوشل ریفارمز سوسائٹی، حیدرآباد) نے انوارالمساجد میں خطاب کرتے ہوئے غیر اسلامی طریقے سے شادی کے مضمرات پر روشنی ڈالی ۔ ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ جب تک مسلمان سنت کے مطابق غیر ضروری رسم…

’گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے‘ کتاب کے مصنف مفتی عبدالقیوم کی آمد پر وکلاء و صحافی احباب کے لئے خصوصی…

مالیگاؤں : (عامر ایوبی) اکثر دھام حملے کے الزام سے جمعیت علماء ارشد مدنی کی قانونی معاونت سے باعزت رہائی پانے والے مفتی عبد القیوم منصوری (مصنف گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے) بروز اتوار  مالیگاؤں شہر تشریف لا رہے ہیں آپ کی آمد کے پیش…

ضعیف الا عتقادی کے سبب جوڑے کا قتل ،دو گرفتار

پونے : پولس نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ مہاراشٹر کے پونے ضلع کے ایک گائوں میں ایک خاتون اور اس کے خاوند کا مبینہ طور سے گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا ۔ قتل کا سبب ضعیف الاعتقادی بتایا گیاہے۔لوگوں کو اس کےجادو گرنی ہونے کا شک تھا ۔ پولس نے…

اردو کارواں کا شاعر مشرق علامہ اقبال کو خراج عقیدت

ممبئی:  اردو کارواں ممبئی نے علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر علامہ اقبال چوک 'این یو کتاب گھر نزد سپنا کولڈ ڈرنک پر شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اردو کارواں کے کنوینر فرید احمد خان نے کہا کہ نہ صرف اردو ادب بلکہ ملک اور عوام کو…

دنیا میں سب سے زیادہ با حیا اور پاک دامن مذہب اسلام کی بیٹیاں ہیں 

مالیگاؤں : (نامہ نگار)  نوماہ تک اپنی گود میں رکھنے والی اور لاکھوں تکالیف برداشت کرکے جنم دینے والی ماں کو ناراض کرکے شادی کرنے والے لڑکے اور لڑکی کبھی خوش نہیں رہے سکتے ۔ ماں باپ کی خیریت پوچھنے کے لئے وقت نہیں ہوتا اور  رات بھر…

ہندوستان میں مسلمانوں کا عزیمت بھرا سفر

خان عرشیہ شکیل تاریخ گواہ ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کا سفر عزیمت سے پر رہا.مسلم تاریخ تین ادوار  سے گزری،پہلادور حکمرانی کا رہا،دوسرا جہدوجہد اور قربانی کا،اور تیسرادور جہموریت  کا رہا.تینوں دور کی تاریخ مسلمانوں کے تذکرے کے بغیر…

عورت نسلِ نو کی معمار

سعیدہ زبیر شیخ [email protected] "مرد عورتوں پر قوام ہیں ، اس بنا پر کہ اللہ نے اُن میں سے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے اور اس بنا پر کہ مرد اپنے مال خرچ کرتے ہیں۔ پس جو صالح عورتیں ہیں وہ اطاعت شعار ہوتی ہیں اور مردوں کے پیچھے اللہ…

اصلاحی تحریکوں کی ناکامی اور سیاسی جبر کا ماحول 

عمر فراہی ۔  [email protected] کوئی شخص اگر بھوکا ہے تو اسے اسی وقت تک روٹی دینا واجب ہے جب تک کہ وہ اپنی  جان بچانے کیلئے روٹی اور رزق کی تلاش کرتے ہوئے ایک سماجی انقلاب میں ہاتھ بٹانے کے لائق نہ ہوجائے ۔ لیکن سماج میں کوئی جماعت…