Browsing Category
سماجیات
طالبات اپنے ہنر کو استعمال کرکے خود کفیل بنیں : ڈاکٹر حمیدہ طارق
علی گڑھ : سماجی تنظیم کاؤنسل فار ریسرچ اینڈ امپاورمنٹ آف ویمن (کریو)کے زیرِ اہتمام سلائی کلاس سرٹیفکیٹ تقسیم کی تقریب کا انعقاد عمل میں آیاجس کا آغاز عائشہ سید بصر کی سورۃ علق کی تلاوت سے ہوا جب کہ تنظیم کی رکن محترمہ تعظیم کبیر…
اورنگ آباد پولس کمشنریٹ کا مستحسن قدم
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) پولس کمشنریٹ کی جانب سے شہر میں آپریشن مسکان شروع کیا گیا ہے جس کے تحت لاپتہ بچوں کو تلاش کرکے ان کے سرپرستوں کے سپرد کیا جائے گا ۔ یہ اطلاع اسسٹنٹ پولس کمشنر ناگ ناتھ کوڑے نے نامہ نگاروں کو دی ۔ انھوں نے بتایا…
نام نہاد سیکولر پارٹیاں مسلمانوں کو بیوقوف بنانا بند کریں !
نہال صغیر
بالآخر حکومت مہاراشٹر نے مراٹھوں کو سولہ فیصد ریزرویشن دے دیا ۔اس سلسلے میں اسمبلی کا سرمائی سیشن شروع ہونے سے ابتک ایوان میں ہنگامی آرائی کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا وہ ختم ہوگیا سرمائی اجلاس بھی کل یعنی ۳۰ ؍ نومبر کا…
ہفتہ سیرت رسول ﷺ مہم اختتام پذیر
اورنگ آباد:(جمیل شیخ)حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات کو جس کسی شخص نے بھی اپنایا اس کی زندگی بدلی،تاریخ اسلام میں یہ بات واضح ہے کہ حضور اکرم ﷺ جس ماحول میں مبعوث ہوئے تھے وہ انتہائی جہالت کا ماحول تھا جس میں تمام تر سماجی اور اخلاقی خرابیاں…
علماء دین کی خدمت میں
ممتاز میر
گذشتہ چند سالوں سے ہم یہ سمجھنے لگے ہیں کہ حضور ﷺ جس طرح عالم دین بھی تھے اور عالم دنیا بھی ۔اسی طرح فی زمانہ عالم کہلانے کا مستحق وہ شخص ہے جو عالم دین بھی ہو اور عالم دنیا بھی۔روایتی مدارس کے فارغ اب عالم نہیں کہلائے جا…
ہم اور ہمارے علماء
ممتاز میر
سورہ توبہ کی ۳۱ویں آیت میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ’عیسائیوں نے اپنے علماء و درویشوں کو خدا بنا لیا ہے اور عیسیٰ ابن مریم کو بھی‘ ۔پھر ایک حدیث میں حضور ﷺ فرماتے ہیں کہ تم بھی وہی کروگے جو تم سے پہلے کی امتیں کر چکی ہیں ۔اگر وہ…
دھاراوی میں عرس مولا علی کے اختتام پر تعلیمی کانفرنس
ممبئی : اتوار 25 ؍ نومبر نو بجے شب باسٹھواں عرس پیر مولا علی شاہ کے اختتام پر ٹرسٹ نے ایک تعلیمی کانفرنس کا دھاراوی میں انعقاد کیا ۔ اسے درگاہ انتظامیہ کمیٹی جس میں خصوصی طور سے محمد اکرم خان حاجی بھائی پیش پیش تھے نے علاقے کے لوگوں…
جماعت اسلامی ناگپور کی شعبہ خواتین نے دیگر خواتین تنظیموں کے ساتھ ملکر یوم آئین منایا
ناگپور : ’یوم آئین‘ کے موقع پر آج جماعت اسلامی ناگپور کی حلقہ خواتین نے ’واک فار سنویدھان‘ کے تحت شہر کی مختلف خواتین تنظیموں کے ساتھ شریک ہو کر اس تقریب میں حصہ لیا ۔ خواتین کی مختلف تنظیموں میں اوبی سی انتر راشٹریہ مہیلا سنگھ ،…
بابا بنگالی کا آشیرواد , بابری مسجد شہادت کے اقراری ملزم اور رام مندر بنانے والوں کے ساتھ
ورلڈ اردو نیوز بیورو
ممبئی : فی الحال ایودھیا کا معاملہ کافی گرم ہے اور سیاسی طور پر شیو سینا کے گرتے ہوئے گراف کو ادھو ٹھاکرے رام کے نام پر مستحکم کرنے کی کوشش میں ہیں ۔ خبریں آرہی ہیں کہ ایودھیا بارود کی ڈھیر پر ہے ۔ کسی…
12 ؍ ربیع الاول کے موقع پر بلڈ ڈونیشن کیمپ
ناگپور : ’جو رحم نہیں کرتے ان پر رحم نہیں کیا جاتا، تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تُم پر رحم کرے گا، تُم اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے جب تک تم دوسروں پر رحم نہ کرو‘۔ پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان احادیث مبارکہ…