صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

خبریں

جماعت اسلامی ہند سود سے پاک معاشرہ کی تعمیر چاہتی ہے : رضوان الرحمن خان

سود کے سبب لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہوتی ہے ، اس انصافی کو ختم کرنے کا جماعت کا قدم قابل تعریف ہے: اشوک پٹوکار اکولہ : مقامی دیپک چوک اکولہ میں راحت کو آپریٹو سوسائٹی کا افتتاح جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے امیر رضوان الرحمن

جماعت اسلامی ہند ناگپور کی جانب سے مسجد کا تعارفی پروگرام

ناگپور کی جعفر نگر جامع مسجد کے تعارف نے بہت سی الجھنوں کو ختم کر دیا : غیر مسلموں کے تاثرات ناگپور : ( ڈاکٹر محمد عبدالرشید) مسجد میں آنے کے بعد ہم بہت پرجوش ہیں اور بہت سکون محسوس کر رہے ہیں، ہماری بہت سی الجھنیں غلط فہمیاں

الیکشن کمیشن نے بی جے پی کی حمایت کی ہے: سنجے راؤت

بی جے پی کی ایک سیٹ پر فتح کوئی بڑی جیت نہیں، شیو سینا ممبئی: شیو سینا کے رہنما سنجے راوت نے ہفتہ کے روز پارٹی کے رکن اسمبلی سوہاس کانڈے کا ووٹ منسوخ کرنے کے الیکشن کمیشن کے اقدام پر اپنا موقف واضح کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ الیکشن

راجیہ سبھا انتخابات: مہاراشٹر سے عمران پرتاپ گڑھی فاتح

نئی دہلی: ملک کی 4 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 16 سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ راجستھان سے کانگریس کے تینوں امیدوار پرمود تیواری، مُکُل واسنک اور رندیپ سرجے والا فتح یاب ہوئے، جبکہ بی جے پی کے ایک امیدوار

محمد ﷺ کیخلاف توہین آمیز بیان کے بعد بھارت کو ’بڑے سفارتی بحران‘ کا سامنا

نئی دہلی : بھارت کو حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں توہین آمیز تبصروں کے بعد مسلم ممالک کے ساتھ ایک بڑے سفارتی بحران کا سامنا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق بی جے پی کی ترجمان ’نوپور شرما اور نوین

‘بھارت افغانستان میں پاکستان کے کردار کو محدود کرنا چاہتا ہے’

نئی دہلی : بھارت کے اعلٰی سطحی وفد نے چند روز قبل افغانستان میں طالبان حکومت کے اعلٰی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں بھی زور پکڑ رہی ہیں کہ بھارت بہت جلد کابل میں اپنا بند سفارت خانہ دوبارہ کھولنے والا ہے۔ بھارت

اہانت رسول کا معاملہ: بی جے پی نے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے 27 رہنماؤں کو ہدایت جاری کی

نئی دہلی: پیغمبر محمد ﷺ پر اہانت آمیز تبصرہ کرنے والے بی جے پی لیڈران نوپور شرما اور نوین کمار پر کارروائی کے بعد پارٹی ایکشن میں نظر آ رہی ہے۔ ’بھاسکر ڈاٹ کام‘ پر شائع خبر کے مطابق آئی ٹی ماہرین کی مدد سے بی جے پی نے گزشتہ 8 سالوں کے

گیان واپی پر موہن بھاگوت کے بیان سے چکرپانی ناراض، معافی کا مطالبہ

نئی دہلی : گیان واپی مسجد تنازعہ پر جاری بحث کے دوران آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کے ذریعہ 2 جون کو دیے گئے بیان پر بھی تنازعہ شروع ہوگیا ہے۔ ہندو مہاسبھا کے قومی صدر سوامی چکرپانی نے موہن بھاگوت سے شدید ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ

جمعہ کے بعد مسلمانوں و پولیس اہلکاروں کے درمیان تصادم ، مسلمانوں کے گھروں پر ایک بار پھر بلڈوزر…

کانپور:اتر پردیش کے ضلع کانپور میں اقلیتی طبقہ اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تصادم کی خبریں سامنے آ ئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کچھ لوگوں نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا جس سے حالات کشیدہ ہو گئے۔ اس پتھراؤ میں دو لوگوں کے زخمی ہونے کی خبریں ہیں۔

جوگیشوری صدیقیہ مسجد کے پلان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا الزام، ٹرسٹ نے اوشیوارہ پولیس اسٹیشن میں تحریری…

ممبئی ممبئی کے جوگویشوری علاقے میں صدیقیہ مسجد کے بارے میں اردگرد کے لوگوں نے جس پلان کا ذکر کرنے کی کوشش کی ہے اصل میں اس پلان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔یہ بات مسجد کے ٹرسٹیان نے اوشیوارہ پولیس تھانے میں کی گئی ایک شکایت میں کہیں ہے