صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

قومی

راشٹریہ اتر بھارتی سماج پارٹی کا کورونا وبا میں اہم خدمات انجام دینے والوں کو اعلیٰ قومی ایوارڈ دینے…

ممبئی : راشٹریہ اتر بھارتی سماج پارٹی کی جانب سے مراٹھی پترکار سنگھ میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے قومی صدر نے کورونا وبا کے دوران مریضوں کیلئے خدمات انجام دینے والے ہسپتال عملہ کو مرکزی حکومت سے اعلیٰ قومی ایوارڈ

آزادی کے بغیر سماجی و معاشی ترقی نا ممکن: پروفیسر مچکند دوبے

آئین میں اقلیتوں کے حقوق، ان کے رسم و رواج، تعلیمی اداروں، مذہبی آزادی اور سلامتی کو یقینی بنانے کی ضمانت دی گئی ہے نئی دہلی: یوم آزادی کی مناسبت سے فورم فار ڈیموکریسی کمیونل امیٹی (ایف ڈی سی اے) کے زیر اہتمام ایک آن لائن

کیا نام بدلنے سے ملک کے حالات تبدیل ہوجائیں گے : حمزہ سفیان

لکھنٔو : کیا نام بدلنے سے اس ملک کے حالات بدل جائیں گے؟ کیا اس سے کسی کی زندگی میں کوئی فرق پڑے گا؟ کیا اس سے بڑھتی ہوئی مہنگائی میں کمی آئے گی؟ کیا ان نوجوانوں کو روزگار ملے گا؟ کیا گرتی ہوئی معیشت ٹھیک ہو جائے گی؟ کیا اس سے ملک کے

سیاسی مقاصد کے لیے ’’پیغمبر محمد ﷺ بل‘‘ پیش کرنے کا الزام۔ ڈرافٹ کمیٹی نے الزامات مسترد کیے

پہلے سے موجود قانون کو ہی مؤثر بنایا جائے : ماہرین کا مطالبہ ممبئی : ہندوستان میں موجودہ دور میں مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کی ایک سوچی سمجھی سازش رچی جارہی جسے سازش کی بجائے ایک منصوبہ بند کھیل کا حصہ سمجھا جانا چاہیے۔

اسٹین سوامی کا قتل حکومت اور عدلیہ کے غیر انسانی چہرہ کا مظہر : ایس آئی او

ممبئی : چوراسی سالہ پادری اور انسانی حقوق کے جہد کار فادر اسٹان سوامی کی زیر حراست موت نے حکومت، تحقیقاتی ایجنسیوں حتی کہ عدلیہ کے ظالمانہ چہرہ کو بے نقاب کیا ہے۔ انہیں من گھڑت الزامات اور بے بنیاد کیس کے تحت گرفتار کیا گیا، ضمانت دینے

فڈنویس جھوٹوں کے شہنشاہ ہیں وہ ہفتہ خوری کا پرانا تجربہ رکھتے ہیں: نانا پٹولے

ممبئی : وصولی کیسے کرتے ہیں؟ وصولی میں کس قدر حصہ داری ہوتی ہے؟ اور ان کی تقسیم کیسے کی جاتی ہے؟ اس کا بھرپور تجربہ حزبِ مخالف لیڈر دیوندرفڈنویس کو ہے اوروہ اپنے اسی تجربے کا فی الوقت عملی مظاہرہ کررہے ہیں۔ پانچ سال تک اقتدار میں رہتے…

بی جے پی حکومت میں انصاف کا حصول انتہائی مشکل: مایاوتی

لکھنو: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے ہاتھرس میں اجتماعی عصمت دری کے سلسلے میں اترپردیش حکومت کے طرز عمل پر سوال کھڑا کرتے ہوئے آج کہا کہ ریاست میں جرائم پیشہ افراد کی حکمرانی ہے۔ بی ایس پی سپریموں نے آج اس ضمن میں دو…

بنگال سمیت 5 ریاستوں میں ریاستی اسمبلی کیلئے انتخاب کی تاریخوں کا اعلان، دو مئی کو نتائج کا اعلان…

نئی دہلی: الیکشن کمیشن کی جانب سے پانچ ریاستوں کے لئے ووٹنگ کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج 2 مئی کو سامنے آئیں گے۔ مغربی بنگال میں انتخابات 8 مراحل میں ہوں گے۔ مرکز کے زیر انتطام ریاست پڈوچیری میں ایک…

حکومت بہارکا اُردو ڈائرکٹوریٹ محکمہ ”فروخت اردو“ کا کام کررہا ہے: نظرعالم

دربھنگہ : اُردو ڈائرکٹوریٹ محکمہ کابینہ سکریٹریٹ، حکومت بہار کی جانب سے فروغِ اُردو سیمینار و مشاعرہ کا انعقاد ہرسال ضلع فروغِ اُردو سیل کی جانب سے کیا جاتاہے۔ اس سال بھی ہرضلع میں حکومت اپنی واہ واہی  بٹورنے کے لئے محکمہ کی جانب سے…