Browsing Category
تعلیم و روزگار
آل مہاراشٹر بیت بازی میں رئیس ہائی اسکول کی کامیابی
بھیونڈی :(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےسولاپور شہر کی ادبی تنظیم ’بزمِ غالب‘ کے زیر اہتما م نرمل کما رپھڑ کلے ہال سولا پور میں گذشتہ دنوں آل مہاراشٹر بیت بازی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ مذکورہ تقریب میں رئیس ہائی اسکول اینڈ…
وجود کی جنگ لڑتے اردو اسکولوں کی روداد
نہال صغیر
ہمیں عام طور سے یہ شکایت رہتی ہے کہ حکومت اردو زبان کی ترقی اور اس کی بقا کیلئے کوئی قدم نہیں اٹھاتی ۔ممکن ہے کہ الزام اپنی جگہ پر درست ہو لیکن سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ ہم خود اپنی زبان کی ترقی اس کی بقا اور…
حمّالی کی تربیت
ممتاز میر
چار سال سے دیش واسیوں کولاگومودی سرکارجو تھی سو تھی سونے پہ سہاگہ اتر پردیش میں یوگی سرکار آگئی ۔ یوگی آدیتیہ ناتھ کی زندگی سماج میں فرقہ پرستی کا زہر گھولنے میں گزری ہے اس لئے یہ یقین تھا کہ راج دھرم نبھانا ان کے بس کی بات…
اے ایم یو کے پروفیسر بی پی سنگھ نے جاپان میں نیوکلیائی فیوژن ری ایکشن پر ریسرچ پیپر پیش کیا
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے شعبۂ طبیعیات کے پروفیسر بی پی سنگھ نے سونِک سٹی ، اومیا ، سوتاما ، جاپان میں منعقدہ تیرہویں بین الاقوامی نیوکلیئس ۔ نیوکلیئس ٹکراؤ کانفرنس (NN2018) میں شرکت کی اور ’آین ٹکراؤ میں نامکمل…
اے ایم یو کے یوجی سی ایچ آر ڈی سنٹر کی جانب سے مضمون نویسی و سلوگن رائٹنگ مقابلہ کے فاتحین کو…
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے یوجی سی ایچ آرڈی سنٹر کی جانب سے قومی یومِ تعلیم کے موقع پر سبجیکٹ ریفریشر کورس کے شرکاء کے لئے مضمون نویسی اور سلوگن رائٹنگ مقابلہ کا اہتمام کیا گیا جس میں دہلی ، جموں و کشمیر ، کیرالا ،…
اے ایم یو کے بِرج کورس میں یوم حقوق انسانی پرتقریب
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بِرج کورس میں عالمی یوم حقوق انسانی کے سلسلہ میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک پروگرام ہوا جس میں سول انجینئرنگ کے پروفیسرانورخورشید نے ماحولیات اورحقوق انسانی کے موضوع پر خطبہ دیا ۔ اسسٹنٹ…
رئیس ہائی اسکول میں یومِ تعلیم کے موقعے پر فلکی مشاہدہ کا اہتمام
بھیونڈی :(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے بھیونڈی شہر میں واقع رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج میں طلبہ کے لیے آزاد بھارت کے اولین وزیرِتعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی یومِ پیدائش(قومی یومِ تعلیم) کے موقع پر فلکی مشاہدے کا…
کتب بینی و مطالعہ کی عادت انتہائی نفع بخش : مفتی محمد خلیل الرحمن
ناندیڑ : (مقتدرالدین) ممتاز عالم دین مفتی محمد خلیل الرحمن قاسمی نے انوارالمساجد میں خطاب کرتے ہوئے مطالعہ و اتحاد کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔ انہوں نے کہا کہ قرآن کی سب سے پہلی آیت کا نزول ’اقراء‘ سے ہوا ہے ۔ دین کا بنیادی و ضروری علم…
نیشنل آئی ٹی اولمپیاڈ میں رئیس ہائی اسکول کی شاندار کامیابی
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے پو نے شہرمیں واقع اعظم کیمپس کی جانب سے گذشتہ دنوں ساتویں نیشنل آئی ٹی اولمپیاڈ مقابلے کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ انفارمیشن ٹیکنا لوجی کےاس اہم مقابلے میں مہاراشٹر سے کل پندرہ ہزار طلبہ…
ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب سے جلسہ تقسیم انعامات اور مثالی معلم ایوارڈ تقریب
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) سال رواں ہر سال کی طرح عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پر اخلاق پیغبر ﷺ اور سیرت طیبہ کا مآخذ ان دو عنوانات کے تحت ریاستی سطح پر مضمون نویسی کا مقابلہ رکھا گیا تھا جسمیں انعامات حاصل کرنے والے اساتذہ کرام اور تعلیمی…