صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

الٰہیات

شادیوں میں غیر اسلامی اخراجات و رسومات کے سبب معاشرتی نظام بری طرح متاثر: ڈاکٹر عبدالعلیم خان فلکی

ناندیڑ : (منتجب الدین) ڈاکٹر عبدالعلیم خان صاحب فلکی (صدر سوشل ریفارمز سوسائٹی، حیدرآباد) نے انوارالمساجد میں خطاب کرتے ہوئے غیر اسلامی طریقے سے شادی کے مضمرات پر روشنی ڈالی ۔ ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ جب تک مسلمان سنت کے مطابق غیر ضروری رسم…

دنیا میں سب سے زیادہ با حیا اور پاک دامن مذہب اسلام کی بیٹیاں ہیں 

مالیگاؤں : (نامہ نگار)  نوماہ تک اپنی گود میں رکھنے والی اور لاکھوں تکالیف برداشت کرکے جنم دینے والی ماں کو ناراض کرکے شادی کرنے والے لڑکے اور لڑکی کبھی خوش نہیں رہے سکتے ۔ ماں باپ کی خیریت پوچھنے کے لئے وقت نہیں ہوتا اور  رات بھر…

عورت نسلِ نو کی معمار

سعیدہ زبیر شیخ [email protected] "مرد عورتوں پر قوام ہیں ، اس بنا پر کہ اللہ نے اُن میں سے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے اور اس بنا پر کہ مرد اپنے مال خرچ کرتے ہیں۔ پس جو صالح عورتیں ہیں وہ اطاعت شعار ہوتی ہیں اور مردوں کے پیچھے اللہ…

اصلاحی تحریکوں کی ناکامی اور سیاسی جبر کا ماحول 

عمر فراہی ۔  [email protected] کوئی شخص اگر بھوکا ہے تو اسے اسی وقت تک روٹی دینا واجب ہے جب تک کہ وہ اپنی  جان بچانے کیلئے روٹی اور رزق کی تلاش کرتے ہوئے ایک سماجی انقلاب میں ہاتھ بٹانے کے لائق نہ ہوجائے ۔ لیکن سماج میں کوئی جماعت…

خواتین کی دینی تعلیم و تربیت کی اشد ضرورت: مفتی محمد خلیل الرحمن

ناندیڑ:(نامہ نگار) ممتاز و محترم عالم دین حضرت مفتی محمد خلیل الرحمن صاحب قاسمی دامت برکاتہم نے انوارالمساجد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم خواتین کی دینی تعلیم و تربیت کی اشد ضرورت ہے، تاکہ وہ ایمان و عقائد اور اپنی عصمت و عفت کی حفاظت…

دعا مومن کا ہتھیار ہے

عمر فراہی قرآن میں تقویٰ کے تعلق سے بے شمار آیات نازل ہوئی ہیں اور اسلام میں تقویٰ جسم کے اندر ایک ایسے روحانی لباس کی طرح ہے جس کے بغیر انسان زندہ تو رہ سکتا ہے لیکن ایسے انسانوں سے انسانیت کے اصل تقاضے کی تکمیل ممکن نہیں ہوسکتی ۔…

شریعت بدعت اور جمہوریت

عمر فراہی دو یا تین سال قبل کی  بات ہے  جب سعودی عرب کی دو نقاب پوش خواتین  فرانس کے ایئرپورٹ پر اتریں تو انہیں جانچ اور انکوائری کے نام پر نقاب اتارنے کیلئے کہا گیا ۔ عورتوں نے سختی سے انکار کیا اور کہا کہ مسافر جس ملک کے…

ماہِ رمضان کے چند کو لیکر نا اتفاقی کیوں ؟

ماہِ رمضان کے ہلال کی رویت کے مسئلہ پر اس سال پھر بڑی افرتفری ہوئی۔ ملک کے اکثر حصوں میں چاند نظر نہیں آیا۔ لیکن تمل ناڈو ، آندھرا پردیش اور کرناٹک کے بعض علاقوں میں رویت کی مصدقہ اطلاعات موصول ہوئیں۔ ان اطلاعات کی…

روزہ، قرآن اور تقوی کا باہمی ربط 

يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّـذِيْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ۔ (القرآن، سورۃ البقرہ، آیت ۱۸۳) ترجمہ: "اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے …